
“Allah will take revenge. I’ll say whatever I want.”inspiresion #imrankhan #Arshadsharief #freepalestine
Denton, TX
Joined December 2022
- Tweets158K
- Following389
- Followers13.2K
- Likes192K
Pinned Tweet
A silent message in 20 seconds for Pakistanis.
اس 20 ویکینڈ کی ویڈیو میں پاکستانیوں کے لئے پیغام ہے:
A silent message in 20 seconds for #Pakistan and #Pakistanis
Video courtesy @Jam__Baloch
Red lizard 🦎 retweeted
🇵🇰 A 76-year-old cancer survivor has spent THREE AND A HALF YEARS in a Pakistani prison. And her health is deteriorating.
Dr. Yasmin Rashid spent decades treating patients, teaching future doctors and helping lead Punjab's response to COVID-19.
Now she's the one desperately in need of medical care.
According to Dr. Uzma Khan, Rashid is suffering from serious respiratory problems, hypertension and scoliosis. A recent chest infection has reportedly made matters worse.
This is heartbreaking, and frankly infuriating.
Whatever the allegations against her, we're talking about an elderly woman with multiple serious health conditions. Her political affiliation should have absolutely no bearing on whether she receives proper treatment.
She spent her career looking after other people's lives. Pakistan's authorities now have a responsibility to protect hers.
@PTIofficial
Source: @DrUzma_KhanPK / Writer: Oliver
Red lizard 🦎 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر دنیا کو بے وقوف بنانے کے لیے عمران خان کے چیک اَپ کے لیے ڈاکٹرز بھیج رہا ہے ۔!!!🔥🛑🛑
عمران خان کو چیک کرنے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم دوبارہ گئی ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ یہ وزٹس ہو چکی ہیں ۔ عاصم منیر دنیا کو یہ دکھانا چاہتا ہے, کہ ہم عمران خان کی زندگی سے نہیں کھیل رہے ۔ ہمیں ان کی زندگی کی فکر ہے ۔
دوسری طرف وہ یہ تاثر بھی دینا چاہتا ہے, کہ پاکستان میں عدالتیں اہمیت رکھتی ہیں ۔ اور ان کے احکامات پر عمل ہوتا ہے ۔ حالانکہ یہ عدالتیں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں ۔ عاصم منیر کے لیے یہ سب دکھانا ایک سیاسی ضرورت ہے ۔, ڈآکٹر معید پیر زادہ 🚨
اللہ جیسے پسند کرتا ہدایت اسے ملتی اور عمران خان کو اللہ پسند کرتا جیسے نہیں مل رہی وہ سمجھ لے اللہ سے دور چلا گیا خدا بھی نہیں چاہتا وہ واپس لوٹے یدایت پکڑے۔ کیہ دو ناپاکفوج کو وہ اللہ کی نہیں دجال کی فوج ہے تبھی تو دوسری طرف ہے @OfficialDGISPR
68
فلسطین بن گیا پاکستان
آج شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے حیدر خیل میں جاری نام نہاد آپریشن کے دوران وردی والوں نے علاقے کی مشہور لال مسجد کو بارود لگا کر مسمار کردیا۔😭💔
#StopPlayingWithIKLife
1
67
Red lizard 🦎 retweeted
آج شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے حیدر خیل میں جاری نام نہاد آپریشن کے دوران وردی والوں نے علاقے کی مشہور لال مسجد کو بارود لگا کر مسمار کردیا۔😭💔
#StopPlayingWithIKLife
Red lizard 🦎 retweeted
Secret state of Fauji Foundation
Army occupying Pakistan has abducted State's elected representative @ImranKhanPTI from Courys' boundary for 1204 days- has Him confined in isolation for nearly 5 months now 🚨
#ISPR
ہر کسی کو تو خدا یاد نہیں نا اس کے حساب کی فکر یہ گنتی کے لوگ یورپ جو عیاشی کی بجائے خدا کے برائے راستے پے جاتے اب یا دنیا بچا لو یا،آخرت عمران خان عام بندہ تو تھا نہیں آخرت ہی بچائی
کاش عمران خان اس قوم کی خاطر تکالیف برداشت کرنے کی بجائے وسیم اکرم اور باقی کرکٹرز جیسے اپنی زندگی آرام سے گزارتے 💔
49
پاکستانی یہودیوں سے زیادہ گھٹیا ہیں بس ان درندوں کو سمجھ کوئی رہا
پاکپتن: بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش ویڈیو وائرل مقدمہ درج،
پاکپتن 70 سالہ بزرگ کو زندہ جلانے کی مبینہ کوشش ملزمان نے بزرگ اختر علی کے ہاتھ پاؤں اور منہ باندھ کر کمرے میں بند کر دیا اور گھر کو آگ لگا دی گئ اہل علاقہ کی بروقت کارروائی، بزرگ کو زندہ جلنے سے بچا لیا
@MaryamNSharif
47
Red lizard 🦎 retweeted
پاکپتن: بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش ویڈیو وائرل مقدمہ درج،
پاکپتن 70 سالہ بزرگ کو زندہ جلانے کی مبینہ کوشش ملزمان نے بزرگ اختر علی کے ہاتھ پاؤں اور منہ باندھ کر کمرے میں بند کر دیا اور گھر کو آگ لگا دی گئ اہل علاقہ کی بروقت کارروائی، بزرگ کو زندہ جلنے سے بچا لیا
@MaryamNSharif
Red lizard 🦎 retweeted
انڈین مندوب کا اقوام متحدہ میں پاکستان کے بارے میں میں موقف! پڑھنے کے قابل ہے ۔
اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔
شکریہ میڈم چیئر۔ میرا وفد پاکستان کے وفد کے بیانات کا جواب دینے کے لیے فلور لینے پر مجبور ہوا ہے۔ یہ بات نہایت مضحکہ خیز ہے کہ ایک ایسے ملک سے قانون کی حکمرانی پر لیکچرز سنے جائیں جس کا اپنا ریکارڈ اس کا مذاق اڑاتا ہے۔
جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان قانون کی حکمرانی کے دفاع کا دعویٰ کرتا ہے، وہیں اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔
ستائیسواں آئینی ترمیم پاکستان میں عدلیہ کی آزادی پر ایک بڑا وار تھی۔ یہ قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے اور ICCPR کے آرٹیکل 14 سے متصادم ہے۔
ایک ایسی ریاست جو اپنے فوجی حکمرانوں کو اپنی ہی عدالتوں کی پہنچ سے باہر رکھتی ہے، وہ اس کمیٹی میں قانون کی حکمرانی پر لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔
میڈم چیئر، ایک ایسا نظام جہاں کسی حکومت کو اپنی منتخب مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ایک ایسا نظام جو ایک سابق وزیرِ اعظم کو من مانی طریقے سے جیل میں ڈالتا ہے، ایک ایسا نظام جو اپنی ہی سپریم کورٹ کی ہدایات کے برخلاف انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھتا ہے، وہ قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑانے والا نظام ہے۔
ایک ایسا ملک جہاں ایک مقبول جماعت کو فوج کے زیرِ کنٹرول نام نہاد انتخابات میں بھی حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ میرے ملک کو لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔
ایک ایسا ملک جہاں فوجی عدالتیں شہریوں کو سزائیں سناتی ہیں، جہاں سپریم کورٹ کے ججوں کی زبان بند کر دی جاتی ہے اور ہر طرح سے انسانی حقوق کو کچلا جاتا ہے، وہاں قانون کی حکمرانی ایک بے معنی بات بن کر رہ گئی ہے۔
میں اپنے پاکستانی ساتھی سے صرف ایک ہی بات کہوں گی: اپنے لوگوں کی سنیں۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں، چیئر۔
Red lizard 🦎 retweeted
عوام نے پولیس کو نامعلوم مقام پر ملزم کو منتقل کر کے ناجاہز قتل کرنے کی کوشش ناکام۔۔۔۔۔see more
Red lizard 🦎 retweeted
آواز اٹھائیں 🚨
عظمٰی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لئے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرکے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Red lizard 🦎 retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic.
A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution.
Where is our humanity?
Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
Red lizard 🦎 retweeted
* گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رٹہ ڈڈیال میں بہاولپور اور دیگر علاقوں سے منگوائی گئی رینجرز اور فورسز جو پہلے سول کپڑوں میں سکول کے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلتے رہے اور پھر جیسے ہی اندھیرا ہونے لگا اپنی وردی میں پتہ نہیں کس غلیظ ارادے اور نیت سے باہر سڑکوں پر گشت پہ نکل پڑے اللّٰہ پاک ہمارے ڈڈیال کے لوگوں کو شیاطین کی شر سے محفوظ رکھیں آمین*
Red lizard 🦎 retweeted
یہ وزراء اور دیگر حکومتی شخصیات اگر پاکستانی عوام کے ہتھے چڑھ جائیں تو عوام ان کی خوب درگت بنائیں گے۔ عوام ان سے اس قدر نفرت کرتے ہیں کہ ان پر کھلے عام تھوکتے ہیں۔
یہ لوگ عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر اقتدار میں آئے ہیں۔
Red lizard 🦎 retweeted
افغانستان !
مشہور امریکی یوٹیوبر سنیکو افغانستان میں دو شکست خوردہ سلطنتوں کے چھوڑے ہوئے تباہ شدہ ٹینکوں پر کھڑے ہو کر ’’افغانستان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا رہا ہے۔


















