Farman Ullah JUI (@farmanJui786) header
Farman Ullah JUI (@farmanJui786) profile picture

#TeamTwitterJUI || https://nitter.gq/t.co/g1cubtV5eC || @MoulanaOfficial || @juipakofficial || #TeamJUISindh || #TeamJUIPak

Pakistan
Joined July 2022
Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)Photo by Farman Ullah JUI (@farmanJui786)
جس شخص کے خلاف ہر دور میں محاذ بنے، ہر دور میں الزامات لگے، ہر دور میں اسے سیاسی طور پر تنہا کرنے کی کوشش ہوئی، مگر وہ ہر دور میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہوکر سامنے آیا… اسے سیاستدان نہیں، سیاسی تاریخ کا ایک باب کہتے ہیں" مولانا فضل الرحمٰن! 😍❤️
1
15
"نواب شاہ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی، سندھ کی تقسیم، مہنگائی، بدامنی اور کارکنان کے خلاف جھوٹے مقدمات کے خلاف ضلی امیر قاری عبدالقیوم چنہ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ دھرنا" ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی SBA #TeamJUISindh #JUIAmanAlamIjtima2027
1
17
Farman Ullah JUI retweeted
یہ جب لوگ اقتدار میں ا جاتے ہیں تو پھر ان کی گردن میں سریا ا جاتا ہے اور گردن بھی اکڑ جاتی ہے اور جب یہ اقتدار سے باہر ہو جاتے ہیں تو پھر ان کا رویہ جمہوری ہو جاتا ہے ۔کم از کم مولانا صاحب کی کردار کشی کرنے سے پہلے ان لوگوں کو یہ احساس ہونا چاہیے تھا کہ ماضی میں خود ان کے ساتھ کیا ہو رہا تھا جب یہ اقتدار میں نہیں تھے ۔ محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
3
43
1
83
1,317
Farman Ullah JUI retweeted
یہ ہے ایک بہادر ماں کا بہادر بیٹا۔ ایک بہادر خاندان کا بہادر بیٹا۔شیخ الہند کے حقیقی پیروکار جو جیل میں بیٹھ کر اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔یا اللہ پاک مفتی اویس عزیز صاحب اور قاری افتخار حسین صاحب کی حفاظت فرما۔امین یا رب العالمین
8
99
6
232
4,035
"قبائلی علاقوں میں کرفیو کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ دو دن عوام کو گھروں میں بند کرنے کا مقصد کیا ہے؟ ہم نے حقیقت عوام کے سامنے رکھی تو مخالفت شروع ہوگئی!" مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب ⁧#وکلاءکنونشن_پشاور⁩ ⁧#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو⁩ ⁧#غلام_حکومت⁩
1
1
2
84
قلعہ سیف اللہ: تحفظِ دینی مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظمِ مالیات، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب خطاب کر رہے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
59
3
109
928
Farman Ullah JUI retweeted
تازہ ترین درانی ہاؤس حیات آباد پشاور قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آج درانی ہاؤس حیات آباد پشاور آمد۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
3
4
42
Farman Ullah JUI retweeted
جے یو آئی صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا کراچی کے ذمہ داران اور کارکنان کے لیے اہم اعلان۔
5
20
285
Farman Ullah JUI retweeted
پشاور بار کونسل کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔۔۔ ⁧⁧#وکلاءکنونشن_پشاور⁩⁩ ⁧⁧#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو⁩⁩ ⁧⁧#غلام_حکومت⁩⁩ ⁧⁧#سرگودھاجلسہ_توہوگا⁩⁩ ⁧⁧#سندھ_کا_یوم_احتجاج⁩ ⁩
93
2
167
1,780
Farman Ullah JUI retweeted
فوج ہماری دفاعی قوت ہے اسے دشمن کے مقابلے میں طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں ⁧#وکلاءکنونشن_پشاور⁩ ⁧#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو⁩ ⁧#غلام_حکومت⁩ ⁧#سرگودھاجلسہ_توہوگا⁩ ⁧#سندھ_کا_یوم_احتجاج⁩
11
23
369
Farman Ullah JUI retweeted
ہمارے قبائلی علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیو لگتا ہے، تو کیا باقی پانچ دن وہاں دہشت گردی نہیں ہوتی؟ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
8
13
307
Farman Ullah JUI retweeted
1970ء کے انتخابات میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا تھا مگر اکثریت کو اقتدار منتقل کرنے کے بجائے اسمبلی کے اجلاس ملتوی کیے جاتے رہے یہاں تک کہ ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگیا۔ 1970ء میں عوام نے جسے اقتدار دیا اسے حکومت بنانے کا حق نہیں دیا گیا۔ ماضی میں ہزارہ، بہاولپور اور سرائیکی صوبے کے مطالبات کو غداری تصور کیا جاتا تھا لیکن آج وہی حلقے ہر صوبے کو تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ آئین میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے مالی حصے میں کمی نہ کرنے کا اصول طے کیا گیا لیکن آج صوبوں کے وسائل اور مالی اختیارات ہی بعض حلقوں کو ہضم نہیں ہو رہے۔ پختونخوا میں دہ_شتگ_ردی کو گورنر راج اور ایمرجنسی کا جواز بنایا گیا لیکن بلوچستان کے حالات اس سے مختلف کیسے ہیں اور وہاں یہی اصول کیوں نہیں اپنایا گیا؟ پختونخوا میں معدنی ذخائر سامنے آنے کے بعد اچانک ان علاقوں کے انتظامی مستقبل پر نئی بحث شروع ہوگئی کیا معدنی وسائل ہی سیاسی فیصلوں کی اصل وجہ بن رہے ہیں؟ قبائلی اضلاع کو دس سال تک ہر سال سو ارب روپے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا نو سال گزرنے کے باوجود عوام پوچھ رہے ہیں کہ تعلیم، صحت اور ترقی کے منصوبوں میں کیا تبدیلی آئی؟ صوبائی حکومت سے اختلاف اپنی جگہ لیکن اقتدار کی تبدیلی کا فیصلہ عوام کا حق ہے کسی حکومت کو طاقت کے زور پر ہٹانا جمہوری اصولوں کے سامنے ایک بڑا سوال ہے۔ @MoulanaOfficial #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
10
17
698
Farman Ullah JUI retweeted
ساری زمداری سیاست دانوں پر ڈالی جاتی ہیں لیکن ہمارے سیاست دان بھی ایسی گھوڑے ہر سوار ھوجاتے ہیں جن کے واگے دوسرے کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
14
16
276
Farman Ullah JUI retweeted
رات بھر کراچی ایئرپورٹ پر روکے رکھنے کے بعد صبح 10 بجے انجینئر ضیاءالرحمٰن صاحب کو باہر آنے کی اجازت مل گئی، کارکنان کا پُرجوش استقبال۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
3
77
Farman Ullah JUI retweeted
قائدِ محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی پشاور ہائی کورٹ سے واپسی کے مناظر۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
13
1
19
338