عکس (@farmingabsurd) header
عکس (@farmingabsurd) profile picture

تراشیدہ کرداروں کا محصور

Joined February 2011
Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)
پنجاب کا کاروبار کس کے ہاتھ میں جا رہا ہے ذرا سوچئیے !!! اگر مزید ایک دو سال پنجابیوں نے اپنا کاروبار نہ سنبھالا تو صرف ایک ہی بات کرنے کو رہ جائےگی۔۔۔ یہاں کوئی حالات نہیں، باہر چلو۔۔۔
14
12
1
82
26,914
مریم نواز کا کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ، جس سے عوام کو روزگار ملا ہو، مہنگائی کم ہوئی ہو، ایکسپورٹ بڑھی ہو۔ کسی کے علم میں ہو تو مجھے بھی مستفید فرمائیں۔ آجکل نیوز سے آوٹ ہوں۔
اور ناظرین اس وقت ریاست پاکستان میں مریم نواز شریف ہی وہ واحد وزیراعلی ہیں جو روزانہ بنیاد پر مختلف شہروں تحصیلوں قصبوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تفصیل عوام تک پہنچا رہی ہیں اور صادق آباد سے اٹک تک ہوئی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ رہی ہیں اور یہی وہ بنیادی فرق ہے جو آپ کو کسی اور صوبہ میں دکھائی نہیں دے گا اور اسی بنیاد پر آزاد کشمیر کی عوام نے نوازلیگ کو ووٹ دیا اور اسی وجہ سے وسیم اختر اور شاہزیب خانزادہ نے پنجاب کو خوش نصیب صوبہ قرار دیا کیونکہ مریم نواز اس صوبہ میں حقیقی تبدیلی لائی ہیں اور آج پنجاب کا لاء اینڈ آرڈر دیگر صوبوں سے بہت بہتر ہو گیا ہے کیونکہ اب پنجاب کی پولیس کسی سیاسی اثرو رسوخ کو تسلیم کئے بغیر میرٹ پر کام کررہی ہے اور اسی وجہ سے آپکو گجرات کے ایک صاحب نالاں دکھائی دیتے ہیں مریم نواز تینوں رب دیاں رکھاں
3
2
4
220
پِچھے میرے میرا سایا اگّے میرے میرا نھیرا کِتے جائے نہ باہیں چھڈ وے تیرا بِرہڑا نہ اِس وِچ کِسے تن دی مٹی نہ اِس وِچ کِسے من دا کُوڑا اساں چاڑھ چھٹایا چھج وے تیرا بِرہڑا
2
1
13
217
Replying to @farmingabsurd
بار بار دیکھا اور پڑھا ورنہ افسانوں سے مجھے چڑ 🫣پر آیسے افسانے امر ہیں کوئی نہیں لکھ سکتا ❣️
1
1
2
10
محترم ! آپ خود استاد ہیں۔ روز ازل سے لکھا گیا سارا بڑا ادب کھنگال لیں۔ کسی بھی تہذیب کی عشقیہ لوک داستانوں کو پڑھ لیں۔ عشق مجازی سے عشق حقیقی کا سارا سفر دیکھ لیں۔ ولیوں سے لے کر پیغمبروں کی سیرت اٹھا لیں۔ ہر بڑی داستان ہر بڑے عشق کا ابدی کائناتی وسعت رکھنے والا ایک ہی آفاقی معیار ہے ایک ہی کسوڑی ہے۔ وفا کا ایک اصول ہے۔ کہ ہجر کیسے کاٹا ۔۔۔۔جس کا ہجر جتنا بڑا تھا وہ اتنا ہی بڑا عاشق تھا۔ اسکا عشق اتنا ہی آفاقی وسعت والا تھا۔ جس کی تنہائی پر معنی ہے اسے خلوت کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ جس کا ہجر کمال ہے وہ وصل سے بے نیاز ہوتا ہے۔ سدھارتھ ۔۔۔ فاقہ کاٹتا ہے تو گوتم بدھا بنتا ہے۔ کہیں لکھا پڑھا سنا ہو ۔۔۔ وہ عشق اس لئے لازوال تھا کہ وصل بہت لا جواب تھا۔ نہیں ملے گا۔ مل ہی نہیں سکتا۔ وہ جو رب سے عشق رکھتے ہیں یہ زندگی یہ دنیا انکا ہجر ہی تو ہے۔ رب سے وصل کا ہجر۔۔۔ سو یہی معیار ٹھہرا۔ یہی سوال ہوگا۔۔۔ بتاو ہجر کیسے کاٹا۔ ! 🙏
Replying to @kashifch
واہ واہ پائین۔۔۔ حسن و عشق۔۔ چایت و غم کے مفہوم کوئی آپ سے سمجھے۔۔۔
1
1
4
202
یاد ہے، ایک دن جب میں نے تمہیں کہا ’’ہر روز ہمارے یہاں آیا کرو‘‘ تو جواب ملا تھا۔’’یہ کیونکر ہو سکتا ہے‘‘! پھر میں نے کہا تھا۔’’اچھا، ایک دن چھوڑ کر سہی‘‘ تو تم نے اس پر بھی مجبوری ظاہر کی۔ پھر میں نے کہا ’’وعدہ کرو کہ… لیکن تم نے بات کاٹ کر کہاتھا کہ میں وعدہ کیسےکروں‘‘۔ اس پر
3
8
249
نہ کہو۔ مجھے موت سے ڈر لگتا ہے۔ میں زندگی کی عزت کرتی ہوں۔ مجھے زمانہ کے بڑے سے بڑے مصائب موت کے سامنے ہیچ معلوم ہوتے ہیں۔ موت یقینی سہی۔ لیکن اس کی آمد سے پہلے اس کا نام میرے دل پر ہول طاری کر دیتا ہے۔ نہ ! نہ! مجھے ڈرائو نہیں‘‘۔ پر میں تو اس کے متعلق ہی سوچتا رہا اور اس
1
3
46
حسین خواب کی آرزو قوی تر ہوتی رہی۔ کاش یہ خواب شرمندۂ تعبیر ہو سکتا ہے۔ افسانہ مسکن مسکن ایک ممحبت سو افسانے
5
36
میں نے اتنا بھی تو کہہ دیا تھا کہ بہتر ہو اگر تم اس دنیا میں ہی نہ رہو تاکہ میں آزادی سے تمہاری قبر پر آ سکا کروں اور وہاں تم سے وہ ساری باتیں کہہ سکوں جو اَب تک تم سے نہ کہہ سکا۔ تمہارے پہلو میں اتنی دیر بیٹھ سکوں جس کی تمنا ہر لمحہ جوان ہوتی جا رہی ہے…لیکن تم نے کہا تھا۔’’ایسے
1
4
46
میری سالگرہ کی آخری تقریب جسے میں نے اپنی بساط سے بڑھ کر بڑی دھوم دھام سے منایا تھا کس قدر سوگوار تھی جب تم نےمجھےکوئی تحفہ نہ دیا۔ گو میں جانتا تھا تم نہ آسکو گی، تم مجبور ہو، مگر میرا دل چاہتا تھاکہ تم ایک بار آ جاتیں، صرف ایک بار اور پھر پلک جھپکنےمیں لوٹ جاتیں۔ لیکن مجبوریاں
1
6
278
نہ اُلٹ جاتا جہاں ریشم کے زرد تاگوں سے ایک ننھا سا نرگس کا پھول کڑھا ہوا تھا جس کے نیچے تمہارے نام کا پہلا حرف بھی کشیدہ کیا ہوا تھا۔ وہ پھول تو شاید اس قدر خوبصورت نہ ہوتا جس قدر حسین اس کا سہارا تھا مجھے سالگرہ کا اس سے بہتر کوئی تحفہ نہ ملا تھا اور نہ آئندہ توقع تھی۔ اس لیے وہ
1
3
36
آخری تقریب بن کر رہ گئی۔ آج تک سوچتا ہوں اور حیران ہوتا ہوں کہ تمہیں کشیدہ کاری کا وقت کیسے ملا؟ تم ہمارے یہاں آتیں بھی تو فوراً الٹے پائوں واپس چلی جاتیں اور پھر تمہارا پھیرا کوئی روز روز ہوتا تھا! افسانہ مسکن مسکنایک محبت سو افسانے اشفاق احمد
1
3
28
سردیوں کی پیداوار، نرگس کے پھولوں سے کتنا پیار تھا۔ ایک دن جب تم آپی کے کمرے میں گلدانوں میں پڑے ہوئے نرگس کے پھولوں کو نئی ترتیب دے رہی تھیں تو تم نے پتہ نہیں ہر پھول کو کتنی مرتبہ چوما تھا اور جب میں دہلیز پر آکر کھڑا ہو گیا تو تم نے اپنا سویٹر نیچے کھینچ کر کتنی حسرت سے کہاتھا
1
9
169
’’ہائے یہ پھول اگر بٹن ہوتے تو میں انہیں اپنے بسنتی سویٹر میں ٹانگ لیتی‘‘
3
37
زندگی! اس تری شطرنج کی بازی سے بہت تھک گیا ہوں میں ، شہ و مات سے آزادی دے
2
1
10
127
تمہارے غم کو اپنا غم بنا لوں تو قرار آئے تمہارا درد سینے میں چھپا لوں تو قرار آئے وہ ہر شے جو تمہیں دکھ دے مجھے میرے صنم دے دو
1
17
201
ان آنکھوں میں نہ اب مجھ کو کبھی آنسو نظر آئیں سدا ہنستی رہیں آنکھیں، سدا یہ ہونٹ مسکائیں مجھے اپنی سبھی آہیں، سبھی درد و الم دے دو
1
14
194
جی تے کردا اے تینوں اپنا دشمن من لاں۔۔۔ 😄
11
191
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے
3
1
24
395
عظیم محبت کے شجر پر ہمیشہ رنگ برنگ پھول نہیں کھلتے ہیں۔۔۔ پت جھڑ ان پر بھی آتی ہے۔۔۔ روزینہ نے مجھے دلاسہ دیتے ہوئے کہا۔۔۔ میں نے اثبات میں سر کو جنبش دی۔۔۔ اور قدرے پرسکون ہو گیا۔۔۔ اتنی گہرائی ہے تمہارے خیالات میں۔۔ تحریر سید صداقت حسین youtu.be/4Fi-NxYzqWY?si=b9U0…
2
3
15
386