Lala Darbar retweeted
فائر وال سے باہر بیٹھے یوٹیوبرز اور ٹوئٹر والوں کی پاکستان میں visibility صفر ہوجائے گی، حسن ایوب خان
Lala Darbar retweeted
کل سے کلی لت پر دھمال ڈالنے والوں کیلئے، فرق صاف ظاہر ہے؛
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ؛ عدلیہ میں مداخلت ہورہی ہے ایجنسیاں دباو ڈالنے میں ملوث ہیں۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: عدلیہ میں کوئی مداخلت نہیں ہورہی نہ ہی ایجنسیوں نے دباو ڈالا ہے۔
Lala Darbar retweeted
2022 میں چیف جسٹس لاھور ھائی کورٹ کہ بیٹی نے سیور میں کام کرنے والے گھر کے واحد کفیلوں کو اپنی لینڈ کروزر سے کچل کر مار ڈالا۔پھر ان مقتولین کے لواحقین کو دھمکیاں دی گئیں کہ مقدمہ واپس لیں،2024 چل رھا ھے ابھی تک ان کے کیس کی شنوائی تک نہیں ھوئی
Lala Darbar retweeted
میری نظر میں یہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے بھی بڑی خبر ہے
حکومت کا 9 مئی کے کیسز میں پیش ہونے والے 15 پراسیکیوٹر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔
Lala Darbar retweeted
اللّہ اس فتنے کے اپنے منہ سے سچ اگلواتا ہے، کہتا ہے پی ٹی آئی کے ججز کو دبایا جارہا ہے
پی ٹی آئی اور عمران خان کے ججز!
یہ حلفِ ابلیسی لے کے جج بنے ہیں، آئینِ پاکستان اور قرآن پر حلف لینے والے تو پی ٹی آئی کے ججز نہیں بن سکتے
Lala Darbar retweeted
مریم نواز صاحبہ نے چھٹی کے دن اجلاس بلایا،پٹرول کی قیمت میں 35 روپے کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ ہونے پر افسران پر برہمی
روٹی، کرائے سمیت دیگر اشیاءکی قیمتوں کو سرکاری نرخوں پر قائم رکھنے کو یقینی بنایا جائے، کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، وزیراعلی نے حکام کو خبردار کردیا
Lala Darbar retweeted
جو اسلام کے چیمپئن بنے پھرتے ہیں ان کے بنوں کے ایک گرڈ سٹیشن سے 5 ارب کی بجلی چوری ہوتی ہے
جب تک ملک میں ٹیکس نہیں اکٹھا ہو گا ملک نہیں بڑھے گا
ہمیں ٹیکس دینا ہو گا
نصراللہ ملک
Lala Darbar retweeted
عمران خان پاکستان قوم کو انٹیلیجنس ایجنسیوں کے اصل کام سے آگاہ کرتے ہوئے! 👏👏
یہی تو ہیں وہ کام جو ایجنسیوں کو کرنے چاہئے
Lala Darbar retweeted
ایک حاضر سروس جج کی صاحبزادی کی گاڑی کے نیچے تنولی خاندان کے دو نوجوانوں کے کچل کرجاں بحق ہونے کا واقعہ سب سے پہلے جناب مطیع اللہ جان نے رپورٹ کیا تھا۔ تا ہم اب مطیع بھائی خاموش ہیں۔ ہم مطیع بھائی کے اس موضوع پر بولنے کے منتظر ہیں،
🙏
Lala Darbar retweeted
مہنگائی آج 38 فیصد سے کم ہوکر 12 فیصد تک آگئی ہے۔ قرضوں پر شرح سود کم ہوگئی ہے جس سے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور پاکستانی قرضوں کے حجم میں کمی آئیگی، وزیراعظم شہباز شریف
Lala Darbar retweeted
نیشنل فائر وال نصب ہوچکی ہے اور اطلاعات کے مطابق اسکی ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے ۔۔ ریاست مخالف منجن بیچنے والوں کی ڈالرز میں کمائی کی دکانیں بند ہونے اور انکی اونچی اونچی چیخیں مارنے کا وقت ہوا چاہتا جبکہ دوسری طرف راوی اس وقت چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
پاکستان میں سوشل میڈیا فیک نیوز اور پروپیگنڈا سے بھرا ہوا ہے اور سوشل میڈیا پیلٹ فارمز کسی بھی ریگولیشن اور قانونی چیک سے مبرا ہے
آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز اور خوش خبری یہ ہے کے جلد ہی پاکستان میں بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طرز پر سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل فائر وال لگائ جا رہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی چین ہی چین ہوگا ۔
Lala Darbar retweeted
شہباز شریف کا پاکستانی قوم سے بہت بڑا وعدہ
یہ پاکستان کی تاریخ میں آئ ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا اور اسکے بعد انشاء اللہ ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں گے
یہ کوئ جزباتی بات نہی ہے اور نہ میں آپکو متاثر کرنے کیلئے کہ رہا ہوں
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
Lala Darbar retweeted
لندن پلان بارے مجھے علم تھا،لندن پلان نواز شریف کی حکومت گرانے کے لئے بنایا گیا ،میرے خلاف گواھیاں پی ٹی آئی کے ھی لوگوں نے دیں۔زلفی بخاری جیسے لوگ باھر سے بیٹھ کر گیم کھیلتے رھے۔
Lala Darbar retweeted
چیف جسٹس امیر بھٹی کے بیٹے نے فیصل آباد میں آئی ایس آئی کا دفتر جلادیا لیکن گملہ نہیں ٹوٹا
چیف جسٹس ملک شہزاد کی بیٹی نے پانچ افراد کو بے دردی سے کچل ڈالا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی
پس ثابت ہوا کہ اگر آپ چیف جسٹس کے لخت جگر ہیں تو آپکو سات خون معاف ہیں
Lala Darbar retweeted
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ایک تقریر پر نکال دیا تھا، لیکن یہ عمرانڈو مسلسل 2 تقریریں مکمل سیاسی و فوج کیخلاف کرچکا. کیا فوج اور ریاست کو گالی دینے کیلئے عمرانڈو ہونا لازمی ہے ؟
Lala Darbar retweeted
انٹرپول نے مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے ، مونس الٰہی پر 1 ارب روپے کا کیس ہے سپین میں کچھ لوگ اسکی ریکی کر رہے بہت جلد انٹرپول مونس الٰہی کو اس کے اپارٹمنٹ سے گرفتار کر کے پاکستان وآپس لے آئے گی، جاوید چوہدری کا انکشاف
Lala Darbar retweeted
اطہر من اللہ ججز گروپ کا موقف ھے کہ عدلیہ میں مداخلت کو ختم کیا جائے!
اس بات کی بھرپور تائید ھے کہ مداخلت بلکل ختم کیا جائے ۔
لیکن اس سوال کا جواب بھی دیا جائے کہ ۔۔
مداخلت اسٹیبلشمنٹ کی زیادہ ھے یا عمران خان اور ان کے "دوستوں " کی؟؟؟





















