RAGNAR (@its__wolf) header
RAGNAR (@its__wolf) profile picture

Wessex

Irvine, CA
Joined May 2017
Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)Photo by RAGNAR (@its__wolf)
Hussain Haqani: Told Karan Thapar that even Pakistan discouraged terror groups some of them still act. When karan Thapar repeated his answer Haqqani retracted his prior statement and left the discussion. @worqas bro 😎 – at Rohri, Pakistan
#TheInterview by Karan Thapar: "Even if Pakistan today decides to shut out these groups there will be some groups that will still act": Pakistan's former Ambassador to USA, Husain Haqqani Watch Now: youtu.be/j8xfqN4HqBI?feature…
3
9
2
37
16,877
یہاں ایس ایس پی کی کیا غلطی ہے، کیا ایس ایس پی نیں بلڈنگ کے لئے منظوری دی تھی ۔
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں 6 منزلہ عمارت گرنے کے سانحے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا ایکشن، اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے۔ سیکریٹری بلدیات وسیم شمشاد کو عہدے سے ہٹانے اور وفاقی حکومت کو ان کی معطلی و انکوائری کی سفارش، ڈی سی ایسٹ نصراللہ عباسی اور ایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ بھی عہدوں سے فارغ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مزید 16 افسران کو معطل کرنے، عمارت کے مالک سلمان طاہر اور بلڈر ذیشان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عمارت کے آرکیٹیکٹ اور انجینئر کو بھی تحقیقات میں شامل کرنے کی ہدایت۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسانی جانوں کے نقصان کا باعث بننے والے ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
21
ڈبو کی خواہشیں
اور اس قومی حکومت میں فواد چوہدری کو وزیر بنا دیا جائے ۔
30
او مائی گاڈ اسکا مطلب ہے پھر خاندان شریفاں چھٹیوں پر برطانیہ جائیں گے۔ چھٹیاں گزارنے کے بعد پھر کسی نہ کسی بنی بنائی حکومت میں آکر فٹ ہو جائیں گے ۔
“اسٹیبلشمنٹ ن لیگ سے ناراض ہے کیونکہ صوبوں کے معاملے پر ن لیگ کا کوئی واضح موقف نہیں مولانا فضل الرحمان کے معاملے پر بھی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کے درمیان تفریق موجود ہے ن لیگ اب اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بکس میں نہیں ہے،” سینئر صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی صاحبہ کی بڑی خبر۔ @asmashirazi
27
یے خیال بعد میں جاکر سر سید کو آیا کیونکہ ایک بہت بڑا گیپ پیدا ہوگیا تھا مسلمان کم سے کمتر ہوتے جا رہے تھے۔ باقی سندھ کا اپنا الگ تشخص رہا ہے جہاں مسلمان ہندو فسادات کبھی نہیں ہوئے ، سندھ کو آزادی دلوائی نہیں گئی تھوپی گئی تھی۔ تاریخ سے نا آشنا ہیں آپ ۔
انگریز دؤر سے ہندؤں کا اثر رسوخ ہند و سندھ میں بڑھنے لگا اسکی وجہ انگریزی تعلیم و انگریزی کو اپنانا تھا بر صغیر میں ہندؤں نیں انگریز کو اپنا سمجھتے ہوئے انگیزی زبان کو دل و جان سے اپنایا اس طرح وہ ہر جگہ ہر محکمے میں فٹ ہوتے جو محکمے انگریز کے تھے فورسز سے لیکر سول سورس تعلیم تک۔
18
انگریز دؤر سے ہندؤں کا اثر رسوخ ہند و سندھ میں بڑھنے لگا اسکی وجہ انگریزی تعلیم و انگریزی کو اپنانا تھا بر صغیر میں ہندؤں نیں انگریز کو اپنا سمجھتے ہوئے انگیزی زبان کو دل و جان سے اپنایا اس طرح وہ ہر جگہ ہر محکمے میں فٹ ہوتے جو محکمے انگریز کے تھے فورسز سے لیکر سول سورس تعلیم تک۔
سندھ ہمیشہ سے ایک الگ ریاست تھی البتہ انگریزوں کے دؤر میں سندھ بمبئی پریذیڈنسی کا حصہ بنا، اسے پہلے سندھ پر سومرو ، سموں ، کلہوڑا ، ٹالپر ، ڈائینسٹی کی حکومت رہی ہے جو کہ تمام سندھی اور مسلمان تھے۔
1
35
سندھ ہمیشہ سے ایک الگ ریاست تھی البتہ انگریزوں کے دؤر میں سندھ بمبئی پریذیڈنسی کا حصہ بنا، اسے پہلے سندھ پر سومرو ، سموں ، کلہوڑا ، ٹالپر ، ڈائینسٹی کی حکومت رہی ہے جو کہ تمام سندھی اور مسلمان تھے۔
پہلی بات ہمارے ابا واجداد نے تو ہجرت ہی نہیں کی۔۔۔اس لیے ہم آپ کی طرح بکواس کر سکتے ہیں ویسے جس نے امریکہ دریافت کیا اس نے بھی ایسا دعویٰ نہیں کیا جیسا آپ لوگ کرتے ہیں۔ "ہماری آزاد دھرتی " پاکستان بننے سے پہلے 1757 سے 1947 تک انگریز حاکم تھے اس سے پہلے مغل اور ہندو حکمران تھے کون سی آزاد دھرتی تواڈے پیو دی۔ شکر گزار ہوں کہ اُردو بولنے والوں نے انگریزوں کی غلامی سے آپ کے آباء و اجداد کو آزادی دلوائی آج ان کی نسلیں کیسی بکواس کرتی ہیں بڑے افسوس کی بات ہے
1
33
ہاں کر کہ جسٹس یحیی آفریدی کا کردار ادا کرتے ، بغیر کسی طاقت کے۔ شاھ صاحب نیں بھرپور معاونت دی ایک سیاسی پارٹی کو منظر عام سے ہٹانے کے لئے۔ جو بویا تھا وہی کاٹا ۔
جسٹس منظور علی شاہ اپنے استعفی کے ایک سال بعد ایک اور راز سے بھی پردہ اٹھاتے ہیں اپنے مضمون میں لکھتے ہیں " یہ سوال کریں کہ ایک جج نے استعفی دیکر کیا حاصل کیا جبکہ محض ہاں کہہ دینے سے وہ سب کچھ حاصل کر سکتا تھا اس (استعفی) سے ادارے (عدلیہ) کی عزت کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا " واقفان حال اسی وقت بتاتے تھے کہ جسٹس منصور علی شاہ صرف " نو "کی وجہ سے چیف جسٹس نا بن سکے تھے وگرنا "ہاں" کر دیتے تو سب کچھ ان کو آسانی سے مل سکتا تھا
27
Replying to @Advjalila
@Advjalila Congratulations Jalila 👌
The Sweden-based Right Livelihood Foundation honoured Jalila Haider “for breaking barriers, as the first female lawyer from her Hazara community, to challenge ethnic, state and patriarchal persecution, guided by the conviction that no human being is illegal.” dawn.com/news/2033707/swedis…
1
44
weren't you selected in foreign services.
Allhamdulillah secured 99.99 percent marks in FSC. Feeling so proud😇 Ps: I'm one of the board toppers
1
47
عام حالات میں محض اسٹیٹمنٹ بھی قابل قبول ہوتی ہے ، مگر یے اسپیشل قیدی ہیں ۔
حالانکہ اگر وکالت نامہ پر دستخط ممکن نہ ہوسکیں تو ایفی ڈیوڈ جمع کرسکتے ہے۔
47
Another push to countries those are buying Russian & Iranian oil and other stuff.
At long last, President Trump has signed the Russia sanctions bill into law.
24
سرجانی ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کے مطابق ملزم کو آلہ قتل کی نشاندہی و برآمدگی کے لئے پولیس حراست میں موقع پر لیکر گئے تھے، پولیس افسر و اہلکار آلہ قتل ڈھونڈنے میں مصروف تھے تو ملزم نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس اہلکار کا پستول نکال لیا، ملزم نے فرار کی کوشش کے دوران سے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے پولیس افسر زخمی ہوگیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ملزم محمد ہمایوں خان ولد حسن خان موقع پر ہلاک ہوگیا۔ #TOKAlert #Karachi
10
DIG Irfan Balouch.
کراچی: سرجانی ٹائون میں ماں اور 3 بچوں کے ملزم کی گرفتاری کا معاملہ کراچی: گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چھاپہ مارا جہاں ملزم نے پولیس اہلکار کا اسلحہ چھینا ، پولیس کراچی: ملزم نے پولیس پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی، پولیس کراچی: پولیس کی جوابی کارروائی میں ملزم مارا گیا، پولیس کراچی: ہلاک ملزم کی گرفتاری صبح پریس کانفرنس میں ظاہر کی تھی پولیس حکام
21
Congratulations sir'
Thanks to Almighty, Family and Friends. Finally Thanks @CheveningFCDO @JaneMarriottUK
There's a new version of this post
7
Most of the Afghan's don't want to go back Afg. They described it simply that we're here since decades we have adopted this environment we're doing good business, we're educating our children. Gvt of Pak should reduce visa fees and issue them visas this will not help Afg alone+
1
29
Pak will be economical beneficiary because of afg businesses. There taxes can generate massive amount and help Pak's fiscal deficiencies. Those who are in power should take it professionally keeping aside emotions.
9
ایسا کون سوچتا ہے، حیرت تو ادروں میں بیٹھے لوگوں پر بھی ہوتی ہے، ایک طرف قوانین بنائے گئے ہیں کہ انڈ ٹرائیل انڈر انویسٹیگیشن معاملات میں ملزمان کی تصاویر ان کی کردار کشی غیر قانونی ہے ، پھر بھی یے سب دھڑلے سے کیا جاتا ہے ، ہم ریاست کے بجائے لوگوں کے ذاتی ملازم بنکر کام کرتے ہیں۔
بھائی جان منہ پر ایسا کپڑا ڈالا ہے خدانخوستہ ا س ر ا ئ ل کا جنگی جہاز آپریٹ کرتا ہو۔ کچھ شرم کریں، سیاسی جماعتوں کو سوچنا چاہئے ایک کا ہیومیلیشن کرو گے کل پر آپکے کارکنوں کے منہ پر ایسا ہی کور چڑھا کر میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ ہر حکومت میں ہم سمجھتے ہے یہ اب بہتر ہونگے مگر جونہی اقتدار میں آتے ہے فرعون بن جاتے ہے۔ توبہ ہے ویسے۔
33
اور ناظرین نثار کھوڑو بنفیس پورس ہاتھی 🐘 بنکر اپنے اوپر ہی چڑھ دوڑا ۔
فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز میرا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، نثار کھہڑو مجھے اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے، نثار کھہڑو میں ادارے کے وقار کا بہت زیادہ احترام کرتا ہوں، نثار کھہڑو مجھے افسوس ہے کہ میرے الفاظ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہو، نثار کھہڑو
44
ہم سے مت پوچھو جانے کب کیا کر جاتے ۔ پیتے ہیں تو ژندہ ہیں ، نہ پیتے تو مرجاتے۔
ضرورت کیا تھی بلاوجہ کھچ مارنے کی ۔
56
علی محمد خان کی علیما خان نیں خوب عزت افزائی کردی۔ موصوف ڈیسک سے چپک کر کھڑے ہوگئے علیما خان نیں کہا تسی کون پائن دور فٹے موں۔
32