♥︎ꪀ (@itxenn) header
♥︎ꪀ (@itxenn) profile picture

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

✈︎
Joined March 2021
Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
198
154
3
532
30,622
♥︎ꪀ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
1
12
2
25
337
ایسے بھی لوگ ہیں جو جذبات بھرا پوسٹ کرتے ہیں کہ یہ میری آخری پوسٹ ہے بس ٹوئٹر سے جانے کا ٹائم ہو گیا ہے سب اپنا خیال رکھنا دعا میں یاد رکھنا اگلے ہی دن " اسلام علیکم " سے وہی سب شروع ہو جاتا یعنی کچھ بھی ۔۔۔ 😂
31
10
1
48
991
♥︎ꪀ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَليْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللّهُم بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
3
15
1
76
384
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ🤎
69
118
10
471
18,707
ائ ڈی وئیوز کب مکمل ہوں گے 😭 میری ٹائم لائن کارٹون بن گئ ہے ایسی پوسٹ دیکھ دیکھ کر 😂 @pakoraa_
11
5
25
801
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما، ہماری نیکیوں کو عادت، عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے، ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
35
21
1
58
445
إِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيم بے شک اللہ ہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے پس اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے۔ (سورۃ مریم: 36)
3
3
14
134
Realising that we r doing nothing for him 💔
1
2
1
7
344
اتنی کھوتا عوام ہے اب بلاول کے گن گائیں گے مطلب حد ہے 😏
5
3
13
332
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
31
16
47
387
Pakistan with @ImranKhanPTI . ❤️
12
17
40
547
♥︎ꪀ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
6
19
2
48
627
بڑے بڑے اکاؤنٹس نے لکھنا شروع کیا تھا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے اور سبھی شروع ہو گئے اور ٹرینڈ بن گیا کم از اتنا تو مان جانا چاہیے خان کو ان حالات میں لانے میں سبھی کا ہاتھ ہے
17
12
48
659
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
23
20
37
337
Palestine is bleeding… nd the WORLD is still watching in SILENCE... O ALLAH ,protect the oppressed of Palestine. Grant em strength, patience, nd complete victory.. Expose every INJUSTICE nd bring down every OPPRESSOR . #FREEPALESTİNE #GazaGenocide‌
3
9
1
24
456
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
22
15
2
33
270
Never STOP TALKING about #Palestine
1
2
12
372
ہر وہ نیوز ٹرک کی بتی ہے جس میں عمران خان کی رہائی کی حکمت عملی یا خان صاحب کی ان کی فیملی سے ملاقات کی تاریخ نہیں۔ سیدھی بات ۔
19
17
1
53
792
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
1
4
137

28
219