مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee) header
مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee) profile picture

لیڈر صرف محمد رسول اللّٰهﷺ ❤ مہاجر لیکن دوسروں کااحترام سرآنکھوں پر🙏چاۓ اور کراچی پر کوئی کومپرومائز نہیں

صِراطِ مستقیم
Joined September 2015
Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)Photo by مــحــمــد عــمـــيــر (@karachiiiitteee)
چمک تجھ (ﷺ) سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے (ﷺ) والے ۔
4
30
101
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
آئین پاکستان کا آرٹیکل 48(6) وزیراعظم کو اجازت دیتا ہے کہ قومی اہمیت کے کسی معاملے پر ریفرنڈم کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی منظوری لے کر عوام سے ہاں/نہ کی صورت میں رائے لی جائے۔ آرٹیکل 48(7) کے تحت پارلیمنٹ ریفرنڈم کے طریقہ کار کا قانون بنا سکتی ہے۔ کچھ ممالک (جیسے آئرلینڈ، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا) میں آئینی ترامیم کے لیے ریفرنڈم لازمی یا عام ہے۔ وہاں بھی ریفرنڈم کا طریقہ کار خود آئین طے کرتا ہے، اور نتیجہ آئین کا حصہ بن جاتا ہے۔ عوامی خودمختاری (popular sovereignty) کا نظریہ موجود ہے یعنی حتمی طاقت عوام کے پاس ہے۔ لیکن عملی طور پر یہ طاقت آئین کے مقرر کردہ طریقہ کار (پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیاں، مخصوص اکثریتیں وغیرہ) کے اندر استعمال ہوتی ہے۔ عوامی مینڈیٹ کا دعوی رکھنے والی جماعتوں کو اپنے اصولی موقف کو عوام میں جانے سے اگر ڈر لگ رہا ہے تو پھر اس کا مطلب یہی ہے کہ ان کا موقف اصولی نہیں۔ @OfficialDGISPR @PakPMO @MediaCellPPP منسلکہ پوسٹ میں “فرعون” کا صیغہ استعمال ہوا ہے جو کہ وضاحت طلب ہے۔ کہ اس صیغے کو عوام کیلئے استعمال کیا گیا ہے یا پھر کسی اور شخصیت کیلئے۔ @NCCIAOFFICIAL ہی یہ وضاحت طلب کر سکتی ہے ہم تو صرف مطالبہ کر سکتے ہیں۔
سولہ سال پہلے یہ لکھا تھا، آج بھی یہی کہتی ہوں! پتہ نہیں کتنے فرعون آئے اور گئے!
4
7
19
417
دھونی کا کانفیڈنس ہی انڈیا کی جیت کی ضمانت تھا لیجنڈ
1
19
بھائی چارے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم آپ کو بھائی سمجھیں اور آپ ہمیں چارہ۔۔۔۔ کراچی تو صوبہ تو ضرور بنے گا
5
14
157
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
بلاول صاحب کو ہماری سلیس اردو سمجھ نہیں آتی، سوچا یہ ویڈیو شیئر کر دوں، شاید اسے اپنی بولنے والی گلابی اردو سمجھ آجائے۔ 😂 بارش آتے ہیں، لیکن پیپلز پارٹی کے خلاف سچ بھی خوب برستے ہیں!
61
4
121
2,561
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
22 نومبر کو گلستان جوہر سے پریس کلب تک ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی۔ پاکستان نا کھپے اور سندھو دیش کے نعرے۔ شاید ایسے ہی کسی کو غصہ آجائے اور گرفتاریاں ہوجائیں۔
4
6
68
ویسے سوال تو یہ بنتا ہے کہ اگر الطاف حسین نے مردہ باد کہا تھا تو پورے پاکستان میں تقریباً 150 سے زائد FIR کاٹی گئی تھیں تو اس حساب سے دو دن پہلے سینکڑوں لوگوں نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگایا تو کتنی FIR کٹنی چاہیے تھی؟؟؟
3
8
26
374
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
یہ حرام خور ٹھیکیدار سارا دن پیپلزپارٹی کے رہنماوں کی گیندیں چمکاتا رہتا ہے اور اپنے شہر کی خراب حالت پر آواز اٹھانے سے اسے یقینی طور پر انکم سپورٹ پروگرام روکتا ہے۔ جو اپنی مٹی سے وفادار نہیں وہ کراچی شہر پر بھونکتا رہتا یے۔
جب اس شہر پر ایم کیو ایم کی حکومت ہوا کرتی تھی ، مصطفیٰ کمال سے لیکر وسیم اختر تک ، اس سے پہلے فاروق ستار تک ۔ سب سے بڑی بات اس شہر پر 35 سال الطاف کی طوطی بولتی تھی تب روزانہ گزرنے والوں کی حالت کا اندازہ نہیں ہوتا تھا ؟ الطاف حسین سے لیکر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، وسیم اختر میں سے کسی نے اس سڑک بنانے کی زہمت نہیں کی اور اب جب پیپلز پارٹی کے میئر نے اس سڑک کے منصوبے پر کروانا شروع کردیا ہے تو نسل پرست الطافیوں کو یہ سڑک اور اس کا دکھ یاد آگیا ۔
4
12
29
619
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔!!
5
158
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
یہ تعصب پسند بھی پیپلزپارٹی کا نکل آیا۔
32
73
4
343
87,160
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
تم کون سی ملکہ الزبتھ ہو جو دوسروں کو پنٹرز اور چپڑاسی کہہ رہی ہو اک مہاجر ثریا بجیا کی وجہ سے تم اسکرین کی زینت بنی جسکو کیش کروا کے شادی کی آج لندن مقیم معمولی عورت خود کو لندن کی ملکہ سمجھ کر دوسروں کو چپڑاسی کہہ رہی نون کے اٹھا کر تمغہ لے لینا جسکی ٹکہ ویلیو نہی وڈی آئی ملکہ
میرا ایک اصول ہے کہ میں پنٹرز اور چپڑاسی لیول کے ٹرولز سے بحث میں اُلجھ کے اپنا وقت ضائع نہیں کرتی مجھے جن سے ڈائریکٹ پوچھنا ہو اُن ہی سے سوال کرتی ہوں۔ اور جواب یہ ہے کہ نئے صوبوں کا مطالبہ کرنے والا wannabe PM جتنا بھی مل لے،گرج لے لیکن برس نہیں سکتا،اور یہ بات اُسے بھی پتہ ہے
10
38
2
146
3,427
جب جواب نہیں بنتا تو ایسی ہی باتیں اچھی لگتی ورنہ نہ تو آپ کوئی فرشتہ ہو نہ ہی نبی نہ ہی کوئی ولی اللّٰه... اوقات آپ کی بھی ایک جاہل بھولڑے سے کم نہیں محترمہ
میرا ایک اصول ہے کہ میں پنٹرز اور چپڑاسی لیول کے ٹرولز سے بحث میں اُلجھ کے اپنا وقت ضائع نہیں کرتی مجھے جن سے ڈائریکٹ پوچھنا ہو اُن ہی سے سوال کرتی ہوں۔ اور جواب یہ ہے کہ نئے صوبوں کا مطالبہ کرنے والا wannabe PM جتنا بھی مل لے،گرج لے لیکن برس نہیں سکتا،اور یہ بات اُسے بھی پتہ ہے
5
6
61
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
خنزیز برفت خنزیز مگسی تم سارے فیملی سمیت امریکہ برطانیہ یورپ میں سیٹل ہو کیوں ؟؟؟؟
اُردو بولنے والے سندھیو! گھروں سے نکلو اور ریلی میں شامل ہو جاؤ، آپ بھی سندھ کے فرزند ہو۔ سندھ کے خلاف ہونے والی سازشوں کی مذمت کرو.
1
1
4
124
آؤ بچوں چوتیا بنائیں تم کو سندھ سرکار میں
2
3
46
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا ۔ (سنن ابی داؤد، ٣٦٤٣)
4
152
866
8,638
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
شمع جونیجو خود بہتر مستقبل کے لیئے سندھ کو چھوڑ کر لندن جابسیں لندن بیٹھ کر پیپلزپارٹی کئ سندھ دشمنی کو مزید تقویت دے رہی ہیں پیپلزپارٹی ان بی چارے غریب سندھ باسیوں کی معاشی مجبوریوں کو خرید رکھا ہے ان لوگوں کو پتہ ہی نہی کے یہ لوگ کس چیز کے لیئے مظاہرہ کررہے ہیں ان کو یہ پتہ ہے آج سب کو کھانا بلاول ہاوس سے ملے گا ان کو نئی اجرکیں اور ٹوپیاں دے دی گئی ہیں مزے کی بات بلاول بھٹو تو نا سندھی بول سکتا ہے اور۔نا ہی لکھ سکتا ہے سندھ کی غریب عوام کا بھی حق ہے کے ان کے بچوں کو بہتر مستقبل ملے
جو سندھی نہروں کے معاملے پر گھر چلے گئے تھے، اُنہیں دوبارہ سڑکوں پر لانے والا محسن نقوی ہے! اسلام آباد میں بیٹھے جو پنجابی وزیر کہتے ہیں کہ نئے صوبے عوامی مطالبہ ہے، وہ آج کراچی میں سندھ وحدت مارچ کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیں۔ #SindhIsOne
16
101
2
232
2,834
ہاں بھئی کتنے لوگ اٹھا لئے گئے کتنوں کے گھر والوں کو اٹھا لیا اصل مجرم نہ ملنے پر کھلے عام ریاست فوج اور ایک قوم کو گالیاں دی گئی رینجرز تو فل ایکشن میں رہی ہوگی آج۔۔۔ (خیالی باتیں)
2
7
57
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
چوبیس گھنٹے ہو گئے ہیں! کیا پاکستان کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے والے ان ناسوروں میں سے کسی ایک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے؟ مزید کیا ثبوت چاہئے کہ یہ پیپلز پارٹی کی پشت پناہی میں ہوا؟ @NadeemAfzalChan
57
287
18
603
17,485
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
اگر 24 گھنٹے میں پاکستان کے دارالحکومت کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے والے مکروہ کردار گرفتار نا ہوئے تو انشاءاللہ سوشل میڈیا پر سندھ میں گورنر راج کی مکمل مہم چلے گی۔ سب بہن بھائی تیاری کر لیں! جو باولا ہوتا ہے وہ پاکستان کو کاٹنے آتا ہے، مزید برداشت نہیں۔
203
830
45
2,632
32,324
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
ہمارےکچھ مہاجر انکوادی ادی کہ کربلاتے ہیں,انکی عزت کرتے ہیں لیکن انکی نظرمیں پاکستان اور اردو بولنےوالوں کی کوئی قدرنہیں،محترمہ خودکوبرٹش سندھی کہتی ہیں برٹش پاکستانی نہیں۔ @amberdanishh @Naqabpoush @FearlessWolfess @SMRehmaan @AliFahimp @sjq_76 @Xaidi_Jee @Adljaferi @himaaliyaa
محترمہ شمع جونیجو صاحبہ نے ابھی تک یہ وڈیوپوست نہیں کی. کوئ خاص وجہ؟؟ محترمہ کو ابھی تک خبر نہیں ملی کہ ریلی میں "پاکستان نا کھپے" کے نعرے لگاۓ جا رہے ہیں. @ShamaJunejo
3
4
2,955
مــحــمــد عــمـــيــر retweeted
سندھ کے لوگ نکل آئے۔۔۔ابھی تو شروعات ہے۔۔۔ کم از کم 5 کروڑ لوگ لوگوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔
2
2
54