Pinned Tweet
آج میرے بہترین بھائی کو اس جہاں فانی سے گے ہووے
2 سال ہو گے ہیں
اللّه ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین
دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے
😭
@Sarfrazmirza16
ماشاء اللّٰہ
اللہ خوشیاں سلامت رکھے آمین
بہت بہت مبارک ہو پائی نعیم
This quoted post is unavailable.
18
Tasver dekh k hi samj ah gi thy Naeem Bhai k aus walay dost ki bat honey lagi hai
💖😄🍁😅🫣❤️🩹🌹💓♥️❤️😂🍎🤤🤗🇵🇰
"پیارا دوست" ایک محبت بھرا اور قریبی رشتہ ہے جو اعتماد، ہمدردی اور ساتھ نبھانے پر قائم ہوتا ہےسچی دوستی زندگی کا ایک قیمتی سرمایہ ہے اچھے دوست کی خوبیاں مشکل وقت میں ساتھ دینا اور حوصلہ بڑھانا۔سچائی، ایمانداری اور راز داری نبھانا •خوشی اور غم دونوں میں شامل ہونا-
میرا آسٹریلیا والا دوست میری بیٹی کی شادی میں شرکت کرنے کے لیئے لاہور پہنچ گیا انشاءاللہ آج تیل مہندی اور کل شادی کی تقریب میں شرکت کرے گا - 🚶♂️♥️
1
30
آمین ♥️
بابا کی رانی ہوں ♥️
الحمد للہ میں اپنی بیٹی کے نکاح پر خود وکیل بنا اور نکاح کے تمام معاملات احسن طریقے سے انجام دیئے - اُس وقت میرے لیئے بہت ہی جذباتی مناظر تھے جب نکاح کے بعد میں نے اپنی بیٹی کا ہاتھ لڑکے کی ماں کے ہاتھ میں پکڑایا اور کہا یہ آج سے آپکی بیٹی ہے - میں نے اسے بڑی محبت کے ساتھ پالا ہے پلیز اسکا خیال رکھیئے گا اور اسکو کبھی کوئی دکھ یا تکلیف مت دیجیئے گا 😢😢 میں اور میرا پورا خاندان ساری عمر آپکا مشکور رہے گا
اللہ سوہنے دے حوالے ♥️
1
31
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
🥀@ab_zz1
🥀#TeamKaren 03
🥀@V13lula🌟
🥀@2guscr
🥀@80qta
🥀@jgindel
🥀@mqshi0
🥀@B4Bism
🥀@Kom_6K
🥀@33_azim
🥀@itswbutt
🥀@majavd2
🥀@qasmi33
🥀@SN_786S
🥀@Wolffkan
🥀@kamil_gk
🥀@Ho0r____
🥀@Sc2017W
🥀@khuxhbu1
🥀@talibkioko
🥀@ItsHayatf
🥀@Shag14__
🥀@ham_2977
🌷@Abs36821
🌷@nekopia01
🌷@uguraridas
🌷@Faree6767
🌷@JanGroup_
🌷@chirfanali6
🌷@Rocky8848
🌷@ansapari08
🌷@Hudaa_1122
🌷@y11j2 @y11j3
🌷@okasha0897
🌷@Pak_Dhartee
🌷@Arainsf26463
🌷@Noornoor690
🌷@AdnanQaiser4
🌷@Sarfrazkhan98
🌷@TaniaRegina68
🥀@Ray191064Ray
🥀@govadhannasih
🥀@ArifAliAra13895
🥀@AugustineAaronT
🥀@Chitran04780974
🥀@Alejand39161614
🥀@MrGoodDaySir
🥀@ss96003623
🥀@TERBULA
ہے نا
چن کی اپنی پیدایش
🫣🫣🫣
الله نہ کرے کہ پنجاب کا کوئی منصوبہ سندھ کے منصوبوں کا مقابلہ کرے 🤲
کراچی کے مشہور یوٹیوبر اور ویلاگر جنید اکرم نے 6 نومبر کو اپنا ویلاگ کراچی کی سڑکوں پر موٹر سائیکل چلاتے ہوۓ بنایا-
پروگرام میں ایک جگہ جنید اکرم نے ایک دوسرے مشہور ویلاگر ابرار حسن کے ایک پروگرام کا حوالہ دیتے ہوۓ کہا کہ "ہمارے پیارے ابرار بھائی نے الیپو (شام) سے ویلاگ بناتے ہوۓ وہاں کی سڑکوں کا حال دکھایا جو بمباری سے تباہ تھیں لیکن وہ پھر بھی کراچی کی سڑکوں سے بہتر لگ رہی تھیں"- 🤣🤣
youtu.be/pgTZV40N64k?si=obRz…
بہت مزیدار ویلاگ ہے- وقت ملے تو دیکهیئے گا ضرور-
3
36
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
چھوٹا کتا۔۔وڈا کتا بنے گا
میری یہ پوسٹ پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریبا 8 لاکھ گاوموتر پینے والوں کے گھر میں ان کے اندر گھس کر ان کی"وڈی آندر"پاڑ چکی ہے۔۔
"گائے کے بچھڑوں"کے
ہزاروں ہذیانی کمنٹس بدترین بے بسی کے عکاس ہیں🤪
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
سینیٹر پرویز رشید صاحب کے ساتھ خوشگوار ملاقات - سر آپکی محبتوں کا مقروض رہوں گا اللہ پاک آپکو ہمیشہ عزت سے نوازے آمین 🥀
@SenPervaizRd
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
میں 3 سال سے پنجاب میں کمائی کر رہا ہوں نمک حرامی نہیں کروں گا
پنجاب کے لوگوں کو گِلے شکوے کرنے کی بجائے شکر ادا کرنا چاہئیے ، مٹھائیاں بانٹنی چاہئیے کہ وہ رات کے 3 چار بجے بھی بغیر خوف کے گھومتے پھرتے ہیں
ہم پختونخوا میں خدا کی قسم رات 9 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
آپ کا اشارہ کہیں
@HibaFawadPk
ڈبو کی طرف تو نہیں
😅
22
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
لیجنڈری اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی سیف گروپ ڈویلپرز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے۔
دبئی میں شاہد خان آفریدی کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
سپر سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے مجوزہ دورہ جہلم کے تناظر میں 10 نومبر کو گورنمنٹ کمپرہینسو اسکول جہلم کے امتحانی مرکز میں انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے کمپیوٹر سائنس کے پرچے کو کسی دوسرے سینٹر میں منتقل کیئے جانے کے ڈپٹی کمشنر جہلم کی طرف سے چیئرمین جہلم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو مراسلہ لکھنے جانے پر وزیراعلیٰ نے سخت نوٹس لیتے ہوۓ ڈپٹی کمشنر جہلم کو اسکے عہدے سے برخاست کر دیا-
سپر سی ایم کا کہنا ہے کہ یہ انکی طرف سے پہلے سے دی گئی ان واضح ہدایات کی خلاف ورزی ہے کہ انکے کسی دورے سے لوگوں کی زندگیاں متاثر نہیں ہونی چاہئیں-





























