🌹KHAN G 💞 (@khg_83) header
🌹KHAN G 💞 (@khg_83) profile picture

I 💞 Pakistan and always ready to sacrifice my every belongings for it.Smell of its soil runs in my blood.I hate 👹 Traitors.

Joined June 2022
Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)Photo by 🌹KHAN G 💞 (@khg_83)
خان میں کوئی بات تو ہے جسکی وجہ سے لوگ اسے #عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان کہتے ہیں لیکن یہ بات حریم کو بری لگتی ہے
1
7
23
جس الطاف حسین نے تمہیں اینکر بنوایا تھا اسے علم نہیں تھا کہ تم اتنے بڑے بےقوف ہو
تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ کیلئے عارف نقوی نے جن ٹیموں کے درمیان میچ کروایا اور عمران خان نے اس میچ میں خود بھی حصہ لیا ، ان ٹیموں کے نام ہیں Peshawar perverts اور Faisalabad father muckers کیا گالیوں والے نام کے میچ فنڈز سے اسلامئ ریاست کی نشاتہ ثانیہ ممکن ہے؟؟ معصومانہ سوال
World's biggest liar
Grateful to the Bill & Melinda Gates Foundation for its valuable support in the public health & social sector programmes. The increase in number of confirmed polio cases in KP is deeply concerning. We are implementing a special emergency plan to improve our anti-polio response.
1
پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بارھویں کلاس تک کتابیں مفت ملیں گی۔ بارھویں کلاس تک یتیم بچوں کو اسکول ڈریس کے ساتھ ساتھ ایک ہزار روپے ماہانہ ملیں گے۔ شکریہ عمران خان ریاست مدینہ
95
2,723
63
8,950
ڈونلڈ لو نے تو کہا تھا کہ عمران کو ہٹاو تمہیں معاف کردیں گے تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو مطلب نکلنے کے بعد ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے ڈسٹ بن میں پھینک دیا لیکن ہم نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا اسی لیے پاکستان آج ان حالات کو پہنچا سب نے ملک کی بجائے اپنا مفاد دیکھا
کیا پاک فوج میں کوئ راشد منہاس نہیں رہا؟ چیف نے نہ صرف اپنے ادارے بلکہ ملک کو بھی اپنی انا ضد اقربا پروری اور نااہلی کی بھینٹ چڑھا دیا اور پوری کمانڈ میں کوئ ایکشن لینے والا نہیں؟ جتنا ملک کمزور آج ہے کبھی نہیں تھا۔تمام اثاثے رسک پر ہیں کیا سب ہی ملے ہوۓ ہیں یا چوڑیاں پہن لی ہیں؟
2
الله تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان جوانوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ہر برے وقت میں یہ جوان اپنے پاکستانیوں کی مدد کیلئے موجود ہوتے ہیں انکی خدمات کا اعتراف نہ کرنا خود کو انسان نہ سمجھنا کے مترادف ہے #فوجی_جوان_ہماری_شان
Pakistan Army relief efforts continue in flood hit areas of various Distts of Pakistan.
گل صاحب پٹواریوں کو انگریزی کا ترجمہ کرنا نہیں آتا آپ انکی آسانی کیلئے ترجمہ کردیں یہ تو بعض اوقات عدلیہ سے اپنے ہی خلاف ہونے والے فیصلے پر مٹھائی کھا لیتے ہیں بعد میں پتہ چلتا ہے کہ فیصلہ تو انکے خلاف آیا تھا #خان_واپس_آرہا_ہے
امپورٹڈ چاچا جی کو شائد کسی نے بتایا نہیں اسی آرٹیکل میں ابراج گروپ کی طرف سے نواز شریف اور شہباز شریف کو 2016 میں 20 ملین ڈالر رشوت دی گئی لکھا ہے پی ٹی آئی نے تو فنڈ ریزنگ کی تفصیل خود لکھ کر جمع کروائی الیکشن کمیشن کو ریکارڈ کا حصہ ہے آپ آ جائیں اس 20 ملین ڈالر کا حساب بتائیں
1
2
سٹیل کے لمبے گلاس کا جادو ٹونہ مکمل ہونے پر انداز تشکر #خان_واپس_آرہا_ہے
This Post is from a suspended account. Learn more
کیا گارنٹی ہے کہ یہ االیکشن جیت کر ضمیر فروشی نہیں کرینگے اس لئے بہتر ہے خان صاحب اپنے ہی نظریاتی کارکنان کو ٹکٹ دیں پٹواری قابل اعتماد نہیں رہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف عمران خان کی ٹکٹ کے لیے ہاں کا انتظار ہے۔ ن لیگ کے چالیس کے قریب ایم این ایز اور ساٹھ سے زائد ایم پی ایز جوتیاں اٹھا کر کھڑے ہیں اور بھاگنے کو تیار ہیں۔۔۔
1
چوروں کو مسلط کرنے کا نتیجہ عمران خان نے بہت سمجھایا تھا لیکن افسوس
1
13
1
30
تمام مخالف قوتوں کی تمام ترسازشوں اور تہمتوں اور شرانگیزیوں کے باوجود پاکستانی اپنے قوت بازو 💪 عمران خان کو واپس لائیں گے انشاءاللہ پھر سب پکڑ میں آئیں گے قوم جاگ چکی ہے اب لوٹا ہوا مال جلدی ہضم نہیں کرنے دیں گے #خان_واپس_آرہا_ہے
این آر او 2 مکمل ،، نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں، صدر عارف علوی کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہو گیا، پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان ، شریف خاندان اور زرداری خاندان کے تمام کرپشن کے کیسز ختم نیب کے پر کٹ گئے انا للہ و انا الیہ راجعون
ابراج گروپ سے نواز شریف چور نے جو 40 ملین ڈالر رشوت لی تھی اسکا حساب تیرے ساتھ تنظیم سازی کرنے والا دے گا یا گیراج میں تنظیم سازی کرنے والے دو کردار دیں گے
یہ پڑی ہے ثاقب نثار کے لاڈلے کی “صداقت اور امانت”
1
Plz Showbaz what about Maqsood chaprasi Would you like to share the detail of TT's wd Pakistanis after all you are world's biggest liar pm Majority of Pakistanis feel shame having pm as you
معتبر عالمی ادارے فنانشل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے جس نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ، غیرقانونی بھاری رقوم کی ترسیل کے حقائق بے نقاب کر دیئے ہیں۔ رپورٹ میں بیان کردہ ٹھوس حقائق چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ عمران نیازی جھوٹ، تضادات اور منافقت کا پیکر ہے
1
#PTI_PG Let's Follow @i1k__ @1smas_ ©️ @Azix103 @Ghz97 @1zia1 @_1smg @Faheem_26 @Ay_an11 @NMKG_2 @Ch_Slan @NMKG_1 @Hadi7cs @Qa_SMi @MMA7t @A_Q_14 @NZPAk_ @MAH5J @hus_n8 @Tnvr04 @NS60__ @Libra_1 @N_5QI @sqb27 @4N11_ @4mk_t @FAS_83 @khg_83 @sha1_8 @BK786_ @1rk_e @jag1__ @_Arb1 000
2
25
13
#PTI_PG Let's Follow @i1k__ @1smas_ ©️ @Azix103 @Ghz97 @1zia1 @_1smg @Faheem_26 @Ay_an11 @NMKG_2 @Ch_Slan @NMKG_1 @Hadi7cs @Qa_SMi @MMA7t @A_Q_14 @NZPAk_ @MAH5J @hus_n8 @Tnvr04 @NS60__ @Libra_1 @N_5QI @sqb27 @4N11_ @4mk_t @FAS_83 @khg_83 @sha1_8 @BK786_ @1rk_e @jag1__ @_Arb1 001
1
24
13
#PTI_PG Let's Follow @i1k__ @1smas_ ©️ @Azix103 @Ghz97 @1zia1 @_1smg @Faheem_26 @Ay_an11 @NMKG_2 @Ch_Slan @NMKG_1 @Hadi7cs @Qa_SMi @MMA7t @A_Q_14 @NZPAk_ @MAH5J @hus_n8 @Tnvr04 @NS60__ @Libra_1 @N_5QI @sqb27 @4N11_ @4mk_t @FAS_83 @khg_83 @sha1_8 @BK786_ @1rk_e @jag1__ @_Arb1 002
3
25
12
#PTI_PG Let's Follow @i1k__ @1smas_ ©️ @Azix103 @Ghz97 @1zia1 @_1smg @Faheem_26 @Ay_an11 @NMKG_2 @Ch_Slan @NMKG_1 @Hadi7cs @Qa_SMi @MMA7t @A_Q_14 @NZPAk_ @MAH5J @hus_n8 @Tnvr04 @NS60__ @Libra_1 @N_5QI @sqb27 @4N11_ @4mk_t @FAS_83 @khg_83 @sha1_8 @BK786_ @1rk_e @jag1__ @_Arb1 005
1
26
6
#PTI_PG Let's Follow @i1k__ @1smas_ ©️ @Azix103 @Ghz97 @1zia1 @_1smg @Faheem_26 @Ay_an11 @NMKG_2 @Ch_Slan @NMKG_1 @Hadi7cs @Qa_SMi @MMA7t @A_Q_14 @NZPAk_ @MAH5J @hus_n8 @Tnvr04 @NS60__ @Libra_1 @N_5QI @sqb27 @4N11_ @4mk_t @FAS_83 @khg_83 @sha1_8 @BK786_ @1rk_e @jag1__ @_Arb1 006
2
25
1
7