Anmol Mano (@libraanmol) header
Anmol Mano (@libraanmol) profile picture

Treat people with respect, even when they don't deserve it not as a reflection of their character, but as a reflection of u.

Punjab, Pakistan
Joined October 2009
Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)
Anmol Mano retweeted
وہ پھول تو ہے مگر لال تھوڑی ہے میرا مطلب وہ گلاب تھوڑی ہے میرے عشق کے بدلے وہ بھی کر لے مجھ سے عشق وہ اپنی مرضی کا مالک ہے میرا غلام تھوڑی ہے_ #قافلہ_ادب
6
4
12
164
اس لڑکے کی تعلیمی قابلیت یہ ہے کہ اس کو G10 اور G20 کا نہیں پتا اور باتیں سن لو ان کی۔ سکولوں کالجوں میں اردو کا معیار یہ ہے کہ اردو کم اور گلابی اردو ذیادہ پڑھائی جاتی ہے۔
1
88
بڑا ظلم ہوا بیچارے کے ساتھ۔ 😂
1
1
5
233
He asks for a fair trial, not favour. #KhanDemandsJusticeNotFavour
4
1
17
Replying to @libraanmol
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑئیے
1
1
23
گوروں کی بھی عجیب وغریب ایجادات ہیں 😂 #قومی_زبان
4
10
506
گاؤں کی زندگی وہی ہے، جو سادگی میں ڈوبی ہو، کھیتوں کی ہریالی، پانی کی بہتی لہر، اور ٹریکٹر کی محنت۔ یہ زمینیں صرف فصل نہیں اگاتیں، امید بھی اگاتی ہیں۔ احمد فراز یہ گاؤں، یہ کھیت، یہ پانی کی لہریں یہ سادگی، یہ محبت، یہ زندگی کی جڑیں #sundayvibes #قومی_زبان
3
6
14
280
دل کا صاف نکلا 😂
Yeh to moye moye ho gia 😂
2
3
104
We believe in peaceful protest, lawful struggle and the power of the people's voice for Khan's justice. #KhanDemandsJusticeNotFavour
11
4
131
بچنے کا ایسا طریقہ کہ بلی بھی حیران رہ گئی! ہر مشکل وقت میں گھبرانا نہیں چاہیے، کبھی کبھی صبر اور حاضر دماغی بھی کام آ جاتی ہے! #اردوقومی_زبان
1
7
403
سُبْحَانَ الله وَبِحَمْدِهِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَا بَرَكَاتُه دوپہر بخیر اللہ آپکو طویل عمر، کشادہ رزق ڈھیر ساری خوشیاں عطاء فرمائے ی آپکی ہر دعا کو قبولیت کا درجہ عطاء فرمائے۔ #SundayMood
2
3
10
263
Anmol Mano retweeted
🚨 الیکشن 2024 میں دھاندلی کرنے والے ریٹائرڈ کرنل سعد کو فالج ہوگیا، جسم مکمل طور پر مفلوج ہوگیا
5
38
1
62
657
Replying to @libraanmol
جن تو آچکا ہے اور جن نظر ہی کہاں آتا ہے؟؟ جن اپنا کام کر رہا ہے انکو سمجھ نہیں آریی انکے ساتھ ہو کیا رہا ہے
1
1
1
72
اتوار کا دن ہو اور حلوہ پوری کا ناشتہ نہ ہو تو کچھ ادھورا لگتا ہے۔ #صباح_الخير #SundayVibes
3
2
16
271
Anmol Mano retweeted
What a boring planet no vampires, no fairies, no mermaids, no-dragons. Just irritating people and bills. #nighttime
4
1
16
750
اپنے اندر تھوڑا بچپنا زندہ رکھیے، زیادہ سمجھداری زندگی کو بورنگ بنا دیتی ہے۔ #قومی_زبان
4
6
11
369
لگتا ہے اب کافی ارام ا گیا ہونا
6
2
24
4,450
جون ایلیا دلِ ناکام میں کہاں جاؤں اجنبی شام میں کہاں جاؤں تھی کسی شخص کی تلاش مجھے میں نے خود کو ہی انتخاب کیا کر لیا خود کو جو تنہا میں نے یہ ہنر کس کو دکھایا میں نے دیکھ کر اس کو ہوا مست ایسا پھر کبھی اس کو نہ دیکھا میں نے #قومی_زبان
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہی ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا کسی بھی شخص کو ہم ایک بار چاہتے ہیں
1
6
4
176
Amzing 😂
12
4
27
952
پاکستان میں غربت کی شرح 29% ہے اور بےروزگاری کی شرح 7.1% ہے۔​ اور ان بیہودہ لوگوں کو گفتس چاہیں۔ #قومی_زبان
1
6
6
298