Nargis Batool (@nargisbatool_) header
Nargis Batool (@nargisbatool_) profile picture
Joined April 2023
Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)Photo by Nargis Batool (@nargisbatool_)
منصور علی خان لعنت ہو تم پہ نورین خانم پہ بکواس کرنے آگئے ہو اگر ہمت ہے تو کرو انٹریو نورین خانم اور چلا کے دکھاؤ پاکستان میڈیا پہ بولو ہے ہمت؟
396
2,965
94
7,762
195,882
Nargis Batool retweeted
آگر یہی خوف ہے کہ جیل میں بیٹھے عمران خان کے بیان سے ملک میں افراتفری مچ جائے گی اور لوگ لبیک کہیں گے تو پھر اس کا مطلب عوام کا اصل نمائندہ جیل میں بیٹھا ہے مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
46
4,701
15
15,233
80,607
Nargis Batool retweeted
بھارت کو حلال انٹرویو۔ فوج کو قبضہ گروپ قرار دیتے ہوئے
90
2,901
61
6,188
47,770
ملاقات سے اتنا ڈرتے کیوں ہو
4
یہ فاشزم ہے، بدترین آمریت ہے،خوف ہے،انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، انتقام ہے۔۔۔۔یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید افواہوں کے باوجود آخر ان کی بہنوں اور پارٹی لیڈروں سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟یہ ان کا بنیادی انسانی حق ہے۔ سنگین ترین کیسز میں قید ملزموں کی بھی قانون کے تحت ملاقاتیں کرائی جاتی ہیں۔ عمران خان کو یہ رعایت کیوں نہیں مل رہی ؟ عمران خان کی ملاقاتیں نہ کرانے کا فیصلہ غلط ، نامناسب، ناجائز اور سخت قابل مذمت ہے۔
95
5,831
36
17,153
178,266
Nargis Batool retweeted
آزادی یا موت! عمران احمد خان نیازی اسیر اڈیالہ نومبر ۲۰۲۵
486
2,408
110
9,694
73,116
Nargis Batool retweeted
خریدنے کی ضرورت کیا ہے؟ آپ تو ہر حکومت کو آسانی سے رینٹ پر مل جاتے ہیں 🫡
586
1,066
85
4,351
65,976
Nargis Batool retweeted
💥پروموشن لسٹ نمبر 3 💥ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥فالو بیک دینے والے اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. @UAMPTI @anjum42904 @khan_amaan21334 @mlk_dhyshan @Miftahjadoon @Yunhi_hun @Shaheer_k_PTI @AjmalKhattak11 @syedaanamshazdi
72
71
3
120
3,462
Nargis Batool retweeted
شہید ارشد شریف کی والدہ کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
51
4,028
46
9,270
102,795
Nargis Batool retweeted
آئی جی اس سارے معاملے سے میڈیا کو کیوں دور رکھنا چاہتے ہیں؟ کئی ویب سائٹس رپورٹ کررہی ہیں کہ عدیل اکبر نے اس آئی جی کی وجہ سے خود کشی کی، کسی ایک بھی افسر کا ضمیر اور غیرت زندہ نہیں کہ وہ دیگر افسران کو اکھٹا کرے اور مطالبہ کرے کہ فوری طور پر غیر جانبدارانہ تحیقات کی جائیں اور تب تک آئی جی کو کام سے روکا جائے؟ عام پاکستانیوں پر ظلم کرتے ہوئے تو پولیس افسران کا ضمیر ملامت نہیں کرتا،اپنے پیٹی بھائی کے معاملے میں بھی غیرت نہیں جاگی؟؟؟؟
ایس پی عدیل اکبر کا نماز جنازہ ادا کرنے پولیس لائن گیا تو اہلکاروں نے گیٹ پر روک دیا اور کہا کہ معذرت آپ بھائی ہیں مگر آئی جی اسلام آباد کا سخت آرڈر ہے کہ میڈیا کا کوئی نمائندہ پولیس لائن داخل نہ ہو،،اگر میڈیا کا نمائندہ پولیس لائن داخل ہوا ہوا تو میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کو نوکری سے نکال دونگا۔ @ICT_Police @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
103
2,525
26
7,397
278,061
بے شک
44
3,372
9
15,189
79,617
Nargis Batool retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 عمران خان کہہ رہے ہیں کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ کیسز ختم ہوتے ہی مجھے اڈیالہ جیل سے کسی دوسرے جیل منتقل کیا جائے گا
51
4,800
23
12,431
197,770
اس ویڈیو سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہے جس میں ٹرمپ کہتے ہے عمران خان میرا دوست ہے، اور اگر میں یہ الیکشن جیتا ہوں تو میں اس کی مدد کروں گا اور اسے جیل سے باہر نکالنے میں اپنا کردار ادا کروں گا 🔥
233
3,643
104
7,672
158,840
Nargis Batool retweeted
مل گئی وہ ویڈیو جس کی وجہ سے سب ڈونلڈ ٹرمپ کو گالیاں دے رہیں تھے۔ ٹرمپ نے عمران خان کو Handsome کہا تھا جس سے سب کو آگ لگ گئی تھی 🔥
100
6,606
66
19,359
213,492
😂
630
6,348
147
24,495
233,377
مریم نواز ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈر کر اپنی ٹرمپ مخالف یہ وڈیو ٹویٹ ڈلیٹ کر کے بھاگ گئیں۔ اب آپکا فرض ہے اس وڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔
100
3,465
83
4,946
98,808
عمران خان کی مخالفین کو اس ویڈیو سے بہت تکلیف ہے ریٹویٹ کر کے ان کے تکلیف میں مزید اضافہ کریں🔥🔥🔥
86
3,604
35
7,572
100,217
Nargis Batool retweeted
ٹرمپ کے خلاف بلاول کا بیان، ٹرمپ جمہوریت کو نہیں مانتا۔ اسے بھی وائرل کریں کیونکہ یہ ویڈیو ویسے بھی انگلش میں ہے 🔥
649
20,209
892
30,228
517,354
Nargis Batool retweeted
لنڈے کے ارسطو کی پھٹ گئی!
324
4,433
112
12,214
213,950
Nargis Batool retweeted
🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
355
11,285
310
18,013
226,011