Pinned Tweet
Sada pala bhari hai
@khurramzeeshan
#FreeImranKhan
samz🇵🇰 retweeted
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، خان کے لیئے دن رات آواز اُٹھائیں ، خان کو رہا کیا جائے۔۔۔۔
اور جسے اللّه پاک قبول کر لیں ♥️🥰
ماشاءﷲ ❣️
تصویر میں عبایا پہنے نظر آنے والی یہ عورت کوئی اور نہیں بلکہ ماضی کی مشہور ف ح ش فلموں کی جاپانی اداکارہ Kae Asakura ہے، جسے دنیا Rae Lil Black کے نام سے جانتی تھی۔
آج اس نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام نورِ استقبال رکھ لیا ہے۔
نور یعنی تاریکی میں راستہ دکھانے والی روشنی، اور استقبال یعنی نئی زندگی کی شروعات۔
لاکھوں فالوورز، شہرت اور دولت کو چھوڑ کر اس نے تاریکی سے روشنی کا سفر اختیار کیا۔
شہرت کے پیچھے ایک تھکی ہوئی روح تھی۔ روز تنقید اور تلخ تبصرے سہنے پڑتے تھے۔ تین سال تک وہ یہ کام چھوڑنا چاہتی رہی، مگر دل کا خالی پن کوئی شہرت بھر نہیں سکی۔
جاپان میں 10 سال کیتھولک سکول اور 3 سال بدھ مذہب کی تعلیم کے باوجود دل کو سکون نہ ملا۔ پھر یورپ، تھائی لینڈ اور ملائیشیا کے سفر میں وہ انجانے میں پورے تین گھنٹے کے لیئے ایک اسلامی محفل میں جا بیٹھی۔ وہیں دل میں سوال اٹھا، میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
اس نے قرآن کا جاپانی ترجمہ تین مرتبہ پڑھا، عربی سیکھنی شروع کی۔ قرآن میں والدین کے احترام کا حکم پڑھا تو خود کو بدل لیا۔ جو بیٹی سال میں ایک دو بار فون کرتی تھی، آج ان کو ہفتے میں تین چار بار فون کرتی ہے۔
اس نے پہلا رمضان گزارا، مسجد جانا اور جماعت کے ساتھ بیٹھنا اسے اسلام کی سب سے پیاری چیز لگی۔
آج بھی کچھ لوگ اسے قبول نہیں کرتے کیوںکہ وہ سمجھتے ہیں اس نے شہرت حاصل کرنے کی وجہ سے ایس کیا۔ لیکن وہ کہتی ہے کہ مجھے لوگوں کی نہیں اب بس اللہ کی خوشنودی اور بخشش چاہیے۔
دنیا والے ماضی نہیں بھولتے، مگر رب فرماتا ہے، معافی مانگ لو اور کامیاب ہو جاؤ گے۔۔۔
منتخب
2
جیو جوان جیو اللّه تمہاری تمام خویش پوری کرے ♥️🥰
شکر الحمد للہ ، ابھی اس معاشرہ میں ایمان والے اور اصلی مومن موجود ہیں ۔۔۔۔ منڈی بہاؤالدین کے گاؤں دھنی کے نوجوان مزمل منیر کو دو روز قبل راستے میں 20 لاکھ کی خطیر رقم سے بھرا شاپر ملا ۔ اس نوجوان نے بجائے رقم چپ چاپ گھر لے جانے کے اہل علاقہ اور سوشل میڈیا کی مدد سے اصل مالک کو ڈھونڈ نکالا اور تمام نشانیاں جان کر تسلی کرنے کے بعد معززین کی موجودگی میں رقم انکے حوالے کردی ۔ جب اس نوجوان سے کسی نے کہا حکم کرو کیونکہ آپ انعام کے حقدار ہو تو اس نے جواب دیا آپ مجھے چند ہزار روپے انعام دے کر اللہ کی طرف سے ملنے والے بیش قیمت انعام سے محروم نہ کریں آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔
3
💔🥺🙏🏽
#ActNowSaveImranKhan
samz🇵🇰 retweeted
عمران خان کی صحت سے متعلق اہلِ خانہ کے خدشات کو سنجیدگی سے سنا جائے۔ #ActNowSaveImranKhan
samz🇵🇰 retweeted
عمران خان کے بعد پاکستان کو پہلی بار
ایسا بہادر کپتان مِلا جو ٹاس سے لے کے فیلڈنگ اور آخری گیند تک اپنی بات منوانے کے لیے جدوجہد کرتا رہا۔
نڈر کپتان ماشاءاَللّٰه 💚
#RisingStarsAsiaCup
خان کو رہا کرو 🥺✊
#ActNowSaveImranKhan
عمران خان کی جان شدید خطرے میں ہے۔۔۔ اب خاموشی جرم بن سکتی ہے!
عمران خان صرف پاکستان کے سابق وزیراعظم نہیں، کروڑوں پاکستانیوں کی امید، ان کے سیاسی مستقبل اور جمہوری جدوجہد کی علامت ہیں۔ آج ان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے جو سنگین خدشات سامنے آ رہے ہیں، وہ پوری قوم، عدلیہ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔
ایک منتخب سابق وزیراعظم کو قید میں رکھ کر ان کی صحت، علاج اور اہلِ خانہ و ذاتی معالجین تک رسائی کو متنازع بنانا کسی بھی مہذب معاشرے اور آئینی ریاست کے لیے قابلِ قبول نہیں ہو سکتا۔
اگر عمران خان کی صحت کو کوئی سنگین خطرہ لاحق ہے تو انہیں فوری طور پر بہترین طبی سہولیات، ذاتی معالجین کی نگرانی اور اہلِ خانہ سے ملاقات کا حق دیا جائے۔ ان کی صحت کے بارے میں شفاف میڈیکل رپورٹ قوم کے سامنے لائی جائے اور عدالتی احکامات پر من و عن عمل کیا جائے۔
میں بطور وکیل یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کسی بھی زیرِ حراست شخص کی جان، صحت اور عزت کا تحفظ ریاست کی بنیادی قانونی اور آئینی ذمہ داری ہے۔ سیاسی اختلاف یا اقتدار کی کشمکش کسی انسان کی زندگی سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی۔
یاد رکھیے! عمران خان کی زندگی کا تحفظ کسی سیاسی جماعت کا مطالبہ نہیں بلکہ ایک بنیادی انسانی، آئینی اور قانونی تقاضا ہے۔
آج پوری قوم کی آواز ایک ہونی چاہیے:
عمران خان کی زندگی محفوظ کرو!
انہیں فوری اور آزادانہ طبی سہولیات فراہم کرو!
عدالتی احکامات پر عمل کرو!
خاموشی اختیار کرنے کا وقت نہیں، انسانی زندگی کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے۔
مرشد 🥺💔
#ActNowSaveImranKhan
samz🇵🇰 retweeted
استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے
#ActNowSaveImranKhan
اتنی دشمنی وو بھی ایک مسلمان سے 🥺💔
#ActNowSaveImranKhan
عمران خان ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے لئے بنیادی انسانی حقوق مانگ رہے اپنے ذاتی معالجین سے علاج کے لئے درخواست کر رہے
#ActNowSaveImranKhan
samz🇵🇰 retweeted
جہاں آپ کو لوگ عزیز ہوں وہاں بڑی باتوں کو بھی چھوٹی موٹی باتیں سمجھ کر جانے دیا کریں۔
#ActNowSaveImranKhan
samz🇵🇰 retweeted
جھوٹ سے بھری اس دنیا میں سچ سے زیادہ خطرناک کوئی دوسری چیز نہیں ہے۔۔
نوال السعداوی
#ActNowSaveImranKhan
نہ کھیلو خان کی زندگی سے !
نہ کھیلو پاکستان کے مستقبل سے !
#ActNowSaveImranKhan
Justice delay
Justice denied
#ActNowSaveImranKhan
Justice is not just about court decisions; the protection of human rights is also a basic condition of justice.
#ActNowSaveImranKhan
پاکستان کا مستقبل خان کی زندگی میں ہے !
#ActNowSaveImranKhan
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ
اگر ایسی سٹیٹ ہو تو سب مطمئن رہیں اور سازشی عناصر زیادہ نہ بھڑک سکیں
#ActNowSaveImranKhan
انشاءﷲ 💔✊
#ActNowSaveImranKhan
ہماری آواز نہ دبائی جا سکتی ہے، نہ ہمارے انصاف کے مطالبے کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔ ہم پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#ActNowSaveImranKhan
Save Imran Khan
#ActNowSaveImranKhan
4
























