کل رات کو قائد جمعیت کے ساتھ ملاقات نے جسم میں ایک نئی روح ڈال دی
الحمدللہ قائد جمعیت کے مجلس میں رات دیر تک بیٹا رہا
اور انکی گفتگو سے محظوظ ہوئے
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Rahim Ullah Rahime retweeted
سیاسی مخالفین کے خلاف کردار کشی اور منفی مہم چلانے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ قوم کو سنجیدہ سیاست اور حقیقی جمہوری رویوں کی ضرورت ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
@ArifWahab6 👉
مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار براہ راست نواز شریف ہونگے ۔ جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا اعلان
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Rahim Ullah Rahime retweeted
امیرتبلیغی جماعت مولانانذر الرحمن صاحب کی وفات پر قائدجمعیۃکاتعزیتی پیغام
قائد جمعیۃ مولانافضل الرحمن نے امیرتبلیغی جماعت حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات دینی، دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے۔ ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور تمام پسماندگان، اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
انہوں نے ملک بھر کے علماء کرام، ائمہ مساجد، خطباء اور دینی مدارس کے ذمہ داران سے بھی اپیل کی کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
Rahim Ullah Rahime retweeted
پختونخواہ میں مولانا راج
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
Rahim Ullah Rahime retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں کارکنان کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ ہر سازش کا جواب دلیل، استقامت اور عوامی طاقت سے دیا جائے گا۔ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
Rahim Ullah Rahime retweeted
آج کے ہنگامی ھیش ٹیگز
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
Rahim Ullah Rahime retweeted
کل جے یو ائی ضلع مردان کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرے میں ایک ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے شرکت۔
اپنے قائدین کے حکم پر انشاء اللہ ہم ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں✌️✌️✌️
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Rahim Ullah Rahime retweeted
مولانا فضل الرحمن کی دلیل کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے کردار کشی، جعلی ویڈیوز، گالم گلوچ اور ذاتی حملوں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ آخر کب تک سیاسی اختلاف کو اخلاقی دیوالیہ پن کی نذر کیا جاتا رہے گا؟ مولانا کا مؤقف آج بھی میدان میں ہے!
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
Rahim Ullah Rahime retweeted
مولانا فضل الرحمٰن حق و صداقت کی وہ آواز ہیں جسے دبایا نہیں جا سکتا۔ وقت گواہ ہے کہ اصولوں پر کھڑے رہنے والے ہی تاریخ بناتے ہیں۔
#امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
Rahim Ullah Rahime retweeted
خیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے احتجاج کا آغاز پشاور سے
تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، صوبے میں بدامنی اور معدنی وسائل پر اختلافات۔ جمعیت علمائے اسلام ان معاملات پر خیبرپختونخوا میں احتجاج کر رہی ہ
۔#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
Rahim Ullah Rahime retweeted
تاریخ کا ایک سبق بہت واضح ہے: عوامی قوت رکھنے والی نظریاتی جماعتوں کو انتظامی دباؤ سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ جمعیت علمائے اسلام کی جڑیں کارکنوں، مدارس، عوام اور نظریے میں ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن اسی عوامی قوت کی آواز ہیں۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Rahim Ullah Rahime retweeted
حکمران مولانا سے خوفزدہ ہیں، کیونکہ مولانا کے پیچھے عوام کھڑی ہے۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Rahim Ullah Rahime retweeted
پر امن جدوجھد وقت کی ضرورت ہے
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Rahim Ullah Rahime retweeted
خیبرپختونخوا میں مولانا راج
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کی اپیل پر صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں معدنی ذخائر کے تحفظ، جےیوآئی کے خلاف میڈیا ٹرائل اور تجاوزات کی آڑ میں آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہروں سے جےیوآئی کے صوبائی اور ضلعی قائدین کا خطاب۔
معدنی ذخائر صوبہ کے عوام اور صوبائی حکومت کی حق ملکیت ہیں پس پردہ معاہدات کی بجائے شفاف طریقہ سے قوم کو حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔
جےیوآئی کے قائدین کا میڈیا ٹرائل اور کارکنوں کی گرفتاری جیسے اوچھے ہتھکنڈوں سے جمعیت علماءاسلام اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
تجاوزات کے نام پر تاجروں سے رزق حلال چھننا جارہا ہے
پشاور: جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاءالرحمن کی اپیل پر آج بروز اتوار جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام صوبہ بھر کے تمام اضلاع پشاور چارسدہ۔ مردان نوشہرہ صوابی ہری پور ایبٹ آباد مانسہرہ بٹگرام تورغر کوہستان اپر ولوئر کولی پالس شانگلہ سوات دیر بالا لوئر دیر چترال ملاکنڈ کوہاٹ ھنگو کرک بنوں لکی مروت ٹانک ڈی آئی خان اور قبائلی اضلاع میں معدنی ذخائر کی سمگلنگ /قائدین جمعیت کے خلاف میڈیا ٹرائل غیر اخلاقی ویڈیوز ،ڈرون کے زریعے چادر اور چار دیواری کی پامالی ،جے یوآئی کے قائدین اور کارکنوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں و گرفتاری ،تجاوزات کی آڑ میں بغیر نوٹس دکانوں مساجد اور پلازوں کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہروں سے صوبائی اور ضلعی قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نےقائد جمعیت کے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے غیر اخلاقی طریقہ اختیار کرتے ہوئے نہ صرف جے یوآئی کا میڈیا ٹرائل کیا بلکہ قائدین اور کارکنوں کو اپنے ماتحت اداروں کے زریعے نوٹس بھیجے گئے اور کارکنوں و عہدے داروں کو گرفتار کرکے دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے مقررین نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کا گورنر راج اور ایمر ایجنسی کے حوالہ سے موقف واضح ہے 1970سے 2026 تک جے یوآئی نے گورنر راج کی ڈنکے کی چوٹ پر مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر جمہوری اور آمرانہ اقدام قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ جے یوآئی کو ریاست اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے جمعیت علماء اسلام نے اس ملک کے بقاء اور امن کے لئے ریاستی اداروں کا بھر پور ساتھ دیا اس کی پاداش میں قائدین پر خودکش حملے ہوئے اور دوسو پچاس سے زیادہ علماءکرام اور جے یوآئی کے کارکنوں کو شہید کیا گیا لیکن حکمرانوں نے اپنے زرخرید چینلوں کے زریعے جمعیت اور اس کے قائدین کی کردار کشی کرتے ہوئے غداری کے فتوی لگائے مقررین نے کہا کہ جے یوآئی کے اسلاف نے ہمیشہ استعماری قوتوں کے خلاف جنگ لڑی ہے اور آج اپنے اکابر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جعلی حکمرانوں کے عزائم کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے مقررین نے کہا کہ گورنر راج کی ترجیح اول دہشت گردی اور بدامنی کا خاتمہ تھا لیکن حکومت اپنی ترجیحات کا رخ بدل کر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کرکے غریب عوام سے رزق حلال کمانے کا زریعہ چھین لیا مقررین نے کہا کہ گورنر راج کے دوران کرک کوہات اور صوابی میں دہشت گردی کے واقعات میں پولیس افسران شہید کردئیے گئے مقررین نے کہا کہ گورنر اور سرکاری مشیر صوبہ میں بدامنی کے خاتمہ کی بجائے سیاستدانوں کی کرداکشی میں مصروف ہیں ا پشاور میں بڑی احتجاجی ریلی مفتی محمود مرکز پشاور سے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش اور دیگر صوبائی وضلعی قائدین کی قیادت میں نکالی جودلہ زاک چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر سینٹر مولانا عطاءالحق درویش۔ عبدالجلیل جان مولانا امان اللہ حقانی مولانا مسکین شاہ مولانا احمد علی اور زبیر علی۔ اعجاز خان ایم پی اے عبدالحسیب حقانی انعام اللہ مولانا حسین مدنی صدیق پراچہ مولانا رفیع اللہ قاسمی مولانا اشرف علی ہارون صفت کلیم اللہ نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماءاسلام صدیوں پرانی جماعت ہے یہ کسی حادثہ کی پیدوار نہیں استعماری قوتیں مختلف حربوں کے زریعے اکابرین کو اپنے مشن سے ہٹا نہیں سکی موجودہ حکمرانوں نے بھی اپنے آقاؤں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے لیکن پاکستان کی باشعور قوم نے اے آئی اور فیک ویڈیوز کے زریعے زر خرید چینلز کے پروپیگنڈوں کو مستر کردیا انہوں نے کہا کہ گورنر راج کے نفاذ کامقصد امن نہیں بلکہ مدارس مساجد کے خلاف کاروائیوں سے ان کے عزائم کھل کر سامنے اگئے ہیں اس موقع پر جمعیت لائرز فورم جمعیت اساتذہ فورم جمعیت طلبہ اسلام جمعیت بزنس فورم جمعیت نوجوانان اور انصار الاسلام کے رضارکاروں کی بڑی تعدا د موجود تھی۔
جاری کردہ: میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبرپختونخوا
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Rahim Ullah Rahime retweeted
وہ نہ ڈرا نہ جھکا نہ بھکا 💪
ظالموں اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو
امیر جے یو آئی اسلام آباد صاحبزادہ مفتی اویس عزیز صاحب
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کی اپیل پر صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں معدنی ذخائر کے تحفظ، جےیوآئی کے خلاف میڈیا ٹرائل اور تجاوزات کی آڑ میں آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے مناظر۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Rahim Ullah Rahime retweeted
صرف جے یو ائی اس وقت اپوزیش کی کردار ادا کرہی ہے
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو




















