Dur-a-Shawar retweeted
اشرافیہ کا مفتہ بند کرو۔۔۔
پاکستانی عوام کا تقاضا۔۔۔
@alimdd512
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @Namkeen_Hakeem
The Deciever Retired General Asim Munir dictator of Pakistan and a murderer of innocent Pakistani and Kashmirie citizens.
Article 6 will guarantee a repition.
Dur-a-Shawar retweeted
تہران یونیورسٹی کے پروفیسر اور حکومتی ترجمان ڈاکٹر فواد ایزدی کے مطابق:
عاصم منیر امریکہ کا آدمی ہے۔ اس نے امریکہ کی مدد سے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا تھا اور اسے جیل میں ڈالا تھا۔
اسی کی دہائی میں امریکہ نے پاکستان کو ایٹم بم بنانے کی اجازت تو دی تھی، مگر شرط یہ رکھی تھی کہ اس کا کنٹرول امریکہ کے اپنے آدمی کے پاس رہے گا۔ پہلے کوئی اور تھا، اب وہ آدمی عاصم منیر ہے۔
عاصم منیر مسلسل ایران اس لیے آتا ہے تاکہ ہمارے حکومتی عہدیداروں کا جائزہ لے کر امریکہ کے لیے انٹیلیجنس رپورٹ تیار کر سکے۔ صدر پزشکیان، میجر جنرل محسن رضائی، سپیکر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی — ان سب پر وہ رپورٹس لکھ کر سی آئی اے کو بھیجتا ہے۔
عاصم منیر کا اصل کام امریکہ کے لیے جاسوسی کرنا ہے۔ وہ ایک امریکی جاسوس ہے۔
@MoeedNj @soldierspeaks @Waqarkhan @RealWaqarMaliks
@SaraMirGilgity
@enkidureborn
@RodiumInsights
@Umair_Raj321
@Umairfrooq
@Shararti_Ai
Dur-a-Shawar retweeted
حقیقت 💔
تہران یونیورسٹی کے پروفیسر اور حکومتی ترجمان ڈاکٹر فواد ایزدی کے مطابق:
عاصم منیر امریکہ کا آدمی ہے۔ اس نے امریکہ کی مدد سے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا تھا اور اسے جیل میں ڈالا تھا۔
اسی کی دہائی میں امریکہ نے پاکستان کو ایٹم بم بنانے کی اجازت تو دی تھی، مگر شرط یہ رکھی تھی کہ اس کا کنٹرول امریکہ کے اپنے آدمی کے پاس رہے گا۔ پہلے کوئی اور تھا، اب وہ آدمی عاصم منیر ہے۔
عاصم منیر مسلسل ایران اس لیے آتا ہے تاکہ ہمارے حکومتی عہدیداروں کا جائزہ لے کر امریکہ کے لیے انٹیلیجنس رپورٹ تیار کر سکے۔ صدر پزشکیان، میجر جنرل محسن رضائی، سپیکر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی — ان سب پر وہ رپورٹس لکھ کر سی آئی اے کو بھیجتا ہے۔
عاصم منیر کا اصل کام امریکہ کے لیے جاسوسی کرنا ہے۔ وہ ایک امریکی جاسوس ہے۔
@MoeedNj @soldierspeaks @Waqarkhan @RealWaqarMaliks
@SaraMirGilgity
@enkidureborn
@RodiumInsights
@Umair_Raj321
@Umairfrooq
@Shararti_Ai
Dur-a-Shawar retweeted
پہلے چاچو کو اوووووو سنائی دیتی تھی اب بھانجی خود اوووووو کرنے لگ گئی ہے۔۔
یار کمال ہے ویسے حافظ صاحب پہ اتنے بڑے جوکر مسلط کر دیے ہم ہر۔۔۔۔۔
اس سے اچھا تھا آپ خود حکومت کر لیتے جیسے آپ سے پہلے والے کر کے گئے تھے۔😐
اووووووو
tiktok.com/t/ZPL4aqdxq/
اۓ اللہ یہ کن گناہوں کی سزا ہے جو یہ جاہل لٹیرے ہمارے اوپر چالیس سال سے مسلط ہیں 🤔میرا خیال ہے پہلے صرف جہالت تھی اور اب بزدلی بیغرتی اور بھوک بھی شامل ہوگہی ہے۔ یا کچھ اور ہے ؟؟؟
Dur-a-Shawar retweeted
جن علاقوں میں ایمرجنسی لگائی گئی، یہ اسمگلنگ کے راستے ہیں، اس لیے وہاں ایمرجنسی لگائی گئی۔ قبائلی علاقوں میں دو دن کرفیو ہوتاہےتو کیا باقی پانچ دن دہشت گردی نہیں ہوتی؟
تو پتہ چلاکہ دو دن جب کرفیو ہوتاہے تووہاں سےٹرک گزر رہے ہوتے ہیں! مولانافضل الرحمان
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Dur-a-Shawar retweeted
Imran Khan was completely healthy before going to jail.His sudden blood pressure shooting beyond 190 is due to the worst inhumane solitary confinement. It is imperative to immediately hear his cases, Shift him to a hospital and restore his meetings as per law.
Dur-a-Shawar retweeted
URGENT SOS. Imran Khan’s sister, Dr. Uzma Khan, is unwell in Kot Lakhpat Jail. She must see her own doctor immediately and receive the medication and treatment she needs.
The authorities will bear responsibility for any harm caused by delay.
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
Dur-a-Shawar retweeted
🚨 SIX FAMILY MEMBERS BEHIND BARS. SERIOUS MEDICAL CONCERNS. HOW MANY WARNING SIGNS WILL THE WORLD IGNORE?
Within the confines of prison walls, a deeply concerning pattern is emerging. Imran Khan, Bushra Bibi, and her elderly sisters, Dr. Uzma Khan, Aleema Khan, and Noreen Khan, are facing serious concerns regarding medical care, isolation, and access to their families.
▪️ Imran Khan: Reports indicate blood pressure reaching 192, prolonged isolation, and ongoing demands for independent medical assessment.
▪️ Bushra Bibi: Reported 65–70% vision loss, with concerns over delays in essential specialist treatment.
▪️ Dr. Uzma Khan: A replaced heart valve, rising blood pressure, and, according to her family, no medical treatment or access to her cardiologist.
▪️ Noreen Khan: Hospitalized following severe chest pain, while her family was reportedly kept uninformed and denied access. Her son, Hassan Khan Niazi, himself imprisoned, has repeatedly requested permission to see his mother since her hospitalisation. His requests remain unanswered.
These are not minor administrative issues. They concern the health, safety, and fundamental rights of individuals in state custody.
How long can families be kept in the dark? How long can urgent medical concerns go unanswered? And are we simply going to observe this situation unfold?
Human rights transcend the boundaries of prison gates.
@UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
Dur-a-Shawar retweeted
پریس ریلیز
صاحبزادہ حامد رضا کی ناحق قید کا ایک سال مکمل ہونے پر تحریکِ انصاف کا بھرپور اظہارِ یکجہتی؛ ان کی ثابت قدمی، سیاسی وفاداری اور قربانیوں کو خراجِ تحسین
سنی اتحاد کونسل نے مشکل ترین سیاسی حالات میں تحریکِ انصاف کا غیر مشروط ساتھ دیا؛ صاحبزادہ حامد رضا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا: شیخ وقاص اکرم
صاحبزادہ حامد رضا کی رہائی، عدالتی اپیلوں کی فوری سماعت اور تمام آئینی و قانونی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ
اسلام آباد، 6نومبر 2026: پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور سابق رکنِ قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد حامد رضا کی ناحق قید کا ایک سال مکمل ہونے پر ان کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی ثابت قدمی، اصولی مؤقف اور جمہوری جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا کی ناحق قید ہمارے نزدیک سیاسی انتقام اور اختلافِ رائے کو دبانے کی پالیسی کی ایک افسوسناک مثال ہے۔ ایک منتخب عوامی نمائندے اور اتحادی جماعت کے سربراہ کو اس طرح قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑنا نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ ملک میں جمہوری اقدار، سیاسی آزادیوں اور بنیادی حقوق کی صورتحال پر بھی سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریکِ انصاف کا ساتھ اس وقت دیا جب سیاسی حالات انتہائی مشکل اور غیر یقینی تھے۔ 8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد جب تحریکِ انصاف کو غیر معمولی سیاسی اور پارلیمانی مشکلات کا سامنا تھا، سنی اتحاد کونسل نے اپنی جماعت کا پلیٹ فارم تحریکِ انصاف کے منتخب نمائندوں کے لیے فراہم کیا۔ یہ تعاون محض ایک انتخابی یا پارلیمانی بندوبست نہیں تھا بلکہ باہمی اعتماد، اصولی وابستگی اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی عملی مثال تھا۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا نے ذاتی سیاسی مفادات اور اپنی پارلیمانی حیثیت سے بالاتر ہو کر عمران خان صاحب اور تحریکِ انصاف کے ساتھ اپنی وابستگی برقرار رکھی۔ انہیں دس سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑا، قومی اسمبلی کی نشست سے بھی محروم ہونا پڑا، لیکن انہوں نے اپنے سیاسی مؤقف سے دستبرداری اختیار نہیں کی۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو شخص اپنی اسمبلی کی نشست، سیاسی مستقبل اور ذاتی آزادی کو داؤ پر لگا دے، اس کی جدوجہد کو محض سیاسی مفاد یا مصلحت پسندی کے پیمانے پر کیسے پرکھا جاسکتا ہے؟ صاحبزادہ حامد رضا کی قربانیاں اس حقیقت کی یاد دہانی ہیں کہ سیاسی اتحاد کی اصل قدر مشکل وقت میں ظاہر ہوتی ہے۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف سنی اتحاد کونسل کی قیادت، ذمہ داران، کارکنان اور بالخصوص صاحبزادہ حامد رضا کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران جن ذہنی، جذباتی اور عملی مشکلات کا سامنا کیا ہے، تحریکِ انصاف ان کا احساس کرتی ہے اور ان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ صاحبزادہ حامد رضا کی سزا کے خلاف قانونی اپیلوں کی فوری، منصفانہ اور غیر جانب دارانہ سماعت یقینی بنائی جائے، انہیں قانون کے مطابق رہائی اور دیگر دستیاب قانونی ریلیف فراہم کیا جائے، اور دورانِ قید ان کی صحت، علاج معالجے، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات سمیت تمام بنیادی حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ سیاسی اختلافات کا فیصلہ جمہوری عمل اور عوامی رائے سے ہونا چاہیے، نہ کہ سیاسی مخالفین اور ان کے اتحادیوں کو مسلسل قید و بند کی مشکلات میں رکھنے سے۔ قانون کی بالادستی، شفاف عدالتی عمل اور انسانی وقار کا احترام ہر شہری کا حق ہے، خواہ اس کی سیاسی وابستگی کچھ بھی ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ تحریکِ انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے درمیان مشکل وقت میں قائم ہونے والا باہمی اعتماد ہمارے لیے اہم ہے۔ ہم صاحبزادہ حامد رضا کی جدوجہد، ان کی جماعت کے تعاون اور ان کے اہلِ خانہ کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ ان کی رہائی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر پُرامن، آئینی اور قانونی کوشش کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا اس جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف اپنے تمام سیاسی اتحادیوں، قید رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہماری مشترکہ جدوجہد عمران خان صاحب سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، آئین و قانون کی بالادستی، بنیادی حقوق کے تحفظ اور ملک میں حقیقی جمہوری آزادیوں کی بحالی کے لیے جاری رہے گی۔
جاری کردہ:
شیخ وقاص اکرم
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان تحریکِ انصاف
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان تحریکِ انصاف
Dur-a-Shawar retweeted
Pakistan: under a military-backed cabinet, jail staff again barred Imran Khan from family and lawyers a day after a brief counsel visit — the first in 7 months. Isolating a political prisoner flouts fair trial and democracy. Free him. #HumanRights
independent-pakistan.com/new…
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @RageAIcreator
Wr will remember all this facietism
#RestoreDemocracyinKPK
#اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
#LetPakistanSeeImranKhan



























