
Islamabad Based Journalist @BOLNETWORK Ex @92newschannel @ExpressNewsPK Power Sector, Politics, Legislation, Foreign Policy, HR, Telecom.
Islamabad
Joined March 2011
- Tweets2.9K
- Following524
- Followers5.6K
- Likes2.4K
ظلم کوئی پوچھنے والا نہیں
NCCIA دفتر G13 کیساتھ واقع پلازے میں واحد پرنٹنگ شاپ ایک درخواست ٹائپ کرنے کے 700 روپے وصول کر رہی ہے۔ میں جن کیساتھ گیا وہ ادا کرسکتے تھے، مگر وہ غریب شہری کیا کریں جو پہلے ہی فراڈ کا شکار ہو کر یہاں آتے ہیں؟ ان کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا ظلم نہیں؟
@SohailAshrafGor @dcislamabad
1
183
Malik Saeed Awan retweeted
Replying to @saqibbashir156
ملک سعید صاحب ایک بہتریں صحافی ہیں لیکن وہ خود جو نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں اس کے بھی سگنل پورے نہیں آتے @saeeedawan
Malik Saeed Awan retweeted
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن معروف صحافی ملک سعید اعوان کے ہمراہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے فیلڈ میں پہنچ گئے۔۔
مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے ہر کونے کی حفاظت کریں کریں گے،اپوزیشن کے مشاورت کے عمل کو مزید آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے ،باہمی اختلافات کو دور کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے،گورنر راج سمیت ایمرجنسی پر قوم کی نمائندگی کی ہے اور قومی امانت کی بات کی ہے،گوادر پر نظریں ہیں وفاق کے ماتحت لایا جائے ،کوسٹل بلٹ سمیت سندھ کے جزیروں کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوشش ہو رہی ہے،فاٹا انضمام کی ہم نے مخالفت کی اب وسائل کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ،فاٹا انضمام بھی انکا نعمت عظمی تھا اب خاتمہ بھی نعمت ہے
@PTIofficial
3
236
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے سے متعلق پریس کانفرنس ہے اسی سے متعلق سوال کریں
3
287
انتجابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لئے پیپلزپارٹی نے سات نام دے دیئے ہیں، سینیٹ سے دو نام اور قومی اسمبلی سے پانچ نام دیئے گئے ہیں۔ سینیٹ سے فاروق ایچ نائیک اور ضمیر گھمرو جبکہ قومی اسمبلی سے شازیہ مری، نوابزادہ افتخار، قادر پٹیل، صادق میمن اور علی قاسم گیلانی کے نام تجویز دیئے گئے ہیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات پر بریفنگ طلب کر لی
2
216
Malik Saeed Awan retweeted
حمزہ شہباز نے نئی آٹو پالیسی پر بریفنگ طلب کر لی ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار کے حکام بدھ کو وزیراعظم کے بیٹے حمزہ شہباز کو مجوزہ پانچ سال کی آٹو پالیسی پر بریفنگ دیں گے وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی اصولی منظوری دے دی تھی نئی اٹو پالیسی رواں ہفتہ آئی ایم ایف سے بھی شئیر کی جائے گی آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد پالیسی کو وفاقی کابینہ اور پھر پارلیمنٹ سے منظور کروایا جائے گا @PTIofficial @MaryamNSharif @pmln_org @SHABAZGIL
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ نے چیئرمین ایف بی آر اور ممبر کو ستارہ امتیاز سے نوازنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایف بی آر میں کرپشن انتہا کو ہے ۔ کرپشن کو سپورٹ کر رہے ہیں تو کیسے ستارہ امتیاز دیا جا سکتا ہے۔ سب کمیٹی کا ستارہ امتیاز سے نوازنے کے فیصلے پر پٹیشن فائل کرنے کا اعلان
فیس بک کا بڑا اقدام ،اٹھارہ سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس پرائیویٹ کر دیئے گئے،18 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس ڈیفالٹ طور پر پرائیویٹ رکھے گئے ہیں، میٹا ترجمان فلپ چوا@Meta
امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا
کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے آئل ریفائنریز کے لیے نیا فارمولا جاری کر دیا
urdu.bolnews.com/business/86…
141
اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
urdu.bolnews.com/pakistan/86…
1
4
247
اور پھر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ اپنے سر سے اتارنے کی طرف ایک اور قدم بڑھا دیا ، اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کے بعد اعلان بھی اوگرا کرے گا، البتہ یہ اعلان حکومت کی منظوری سے مشروط ہوگا
194
صدر پاکستان کا ترکیہ کے ساتھ تاریخی شراکت داری مزید مستحکم بنانے پر زور
urdu.bolnews.com/pakistan/86…
2
172
ملک بھر میں 5 سال کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ہزاروں کیسز، سینیٹ میں رپورٹ پیش
urdu.bolnews.com/pakistan/86…
1
114
حکومت نے آخرکار تین بلوں پر حمایت کے لئے پیپلزپارٹی کو منا لیا، سپیکر آفس میں ہونے والی ملاقات میں حکومت نے پی پی کو سیڈ اتھارٹی کے قیام کے بل، کلائیمیٹ لیوی کی ریکوری کے لئے جرمانہ عائد کرنے سے متعلق قانون سازی اور ایف سی کے قانون میں بھی ترمیم پر منا لیا ہے۔ تینوں بلوں پر پی پی سپورٹ کرے گی اور رواں اجلاس میں انکی منظوری ہوگی۔ ملاقات کل دوبارہ ہو گی
@BBhuttoZardari @GovtofPakistan
#parlaiment










