🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
وه آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
🥀
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
محبت کے ہزار لفظ بھی اُس ایک خوبصورت احساس کا مقابلہ نہیں کر سکتے، جو کسی کے رویّے سے اور لفظوں سے محسوس کیا جائے ۔۔ کچھ محبتیں کہی نہیں جاتیں، بس محسوس ہوتی ہیں، اور وہی سب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں۔۔!! ❤️
#ث_ن_ا_ء
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کچھ اس لیے بھی ہو گئی تعلیم بے اثر
جو خود نہ پڑھ سکا وہ پڑھانے پہ لگ گیا
جاوید جدون
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
جو جیسا نظر آ رہا ہو وہ ویسا نہ بھی ہو ۔۔
ہو سکتا ہے کہ آپ کی ذہنیت ہی اصل مسئلہ ہو...!!
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
جب کسی کے پاس آپ سے مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی تو پھر وہ آپ کے کردار کو نشانہ بناتا ہے، مگر یاد رکھیں! دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے اپنا قد کبھی بلند نہیں ہوتا، اور دوسروں کو گرانے کی کوشش کرنے والا انسان خود ہمیشہ ذلیل وخوار ہی رہتا ہے ۔۔۔!!💯
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
تمہارے نام کو ہم نے دوائے دردِ دل جانا!
تمہارے ذکر کو ہم باعثِ تسکینِ جاں سمجھے..!!
♥️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جانِ سفر
کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں
احمد فراز ♥️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
چاہے جو بھی ہو لیکن نظر لگنا ایک حقیقت ہے اس لئے اگر کوئی خوشی،کوئی کامیابی یا کوئی رشتہ ہے جو بہت اہم ہے تو اسے لوگوں سے چھپا کے رکھو ۔۔ کیونکہ اج کی دنیا میں ہر کوئی اتنا اچھا نہیں اور نہ ہی ہر کوئی خیر خواہ ہے جو آپ کا اچھا چاہے گا اس لئے ہمیشہ محتاط رہیں۔۔!!
#ث_ن_ا_ء
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
یہ تَو کوئی مَنصُور بَتاے تَو بَتاے
سُولی پہ تَڑَپنے میں مَزَہ ہے، کہ نہیں ہے۔۔۔!
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں...!!🤍🥀
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
نگاہِ شوق تو دیکھو کہ بت کدے میں بھی
تــــرے جمـــال کی مـــورتی تـــراش آئی
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
"کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ، کسی کی دل آزاری ہے۔"
حضرت علی (ع)
#متاعِ_دل
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
بہتر تو یہ ہے کہ ہم ہی سے سنئیے ہماری بات ۔۔۔
دنیا بیاں کرے گی تو ہو گی بیاں غلط۔۔۔ !!
#اردو_زبان
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ،
ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں،
میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھرا ،
تو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں!
#متاعِ_دل
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
ہر انسان اپنی ذات میں ایک الگ کائنات ہے
حالات
تجربات
سوچ
اور احساسات
سب کے مختلف ہوتے ہیں۔
دانش مندی دوسروں کو اپنی سوچ کے سانچے میں ڈھالنے کا نام نہیں
بلکہ
ان کے نقطۂ نظر کو سمجھنے
کا حوصلہ رکھنے میں ہے
جہاں فہم نہ ہو
وہاں اختلاف کے بجائے خاموشی بہتر ہے۔
#فاطمہ
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
Every time I get hurt, I decide to change and become a more distant and cold person but then eventually I go back to being kind and talkative as if nothing happened.
And then that basically sums me up as a person. ♥️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کوشش کریں زندگی ایک درخت کی طرح گزاریں،
لوگ آئیں جائیں آپ چھاؤںدیتےرہیں
کوئی ٹہنی توڑکےمسواک بنائے
یا پھراپنےچولہےمیں آگ جلائےسب کوان کی ضرورت کےمطابق اپنے حصےتوڑکےدیتےجائیں
خیربانٹتے رہیں
سایہ دیتے رہیں
لکڑی مہیاکرتےرہیں
ایک وقت آئےگاجب انہیں چتاجلانےکےلیےواپس آپ کےپاس آناپڑےگا
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
یہی ملنے کا سمے بھی ہے بچھڑنے کا بھی
مجھ کو لگتا ہے بہت اپنے سے ڈر شام کے بعد🥀
#شام_بخیر

















