Umar khan (@umarpti485) header
Umar khan (@umarpti485) profile picture

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ

Joined October 2023
Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)Photo by Umar khan (@umarpti485)
🩹❤️😔 ملتے ہیں شب وروز ۔۔۔۔۔۔۔! سبھی لوگ شناسا۔۔! اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے۔۔۔۔۔!!😔 #X_promo
94
28
1
37
1,209
Umar khan retweeted
سلمان صفدر کہتے ہیں 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی کہ 2 نومبر کے دن میری عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے اور عمران خان کے کہنے پر انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید الجھن اور پریشانی کا شکار دکھائی دیں بشریٰ بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ مصنوعی روشنی برداشت کر سکتی ہیں اور بغیر چشمے کے وہ اپنی آنکھیں کھول بھی نہیں سکتیں بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دی بینائی شدید متاثر ہو چکی تھی عمران خان بھی بگڑتی بینائی کو لے کر پریشان دکھائی دیے اسدطور
1
45
196
74,155
کمال 👏👏 اِس تاریک نظام کو بے نقاب کرنے کا اِس سے بہتر انداز کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا
12
274
5
784
16,117
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
46
4,475
26
11,697
92,208
Umar khan retweeted
عمران خان کے بہنوئی نے تن دیا!!🔥 شہباز گل نے پوری آب وتاب سے اپنے اندازا میں بتا دیا جو آج خان صاحب نے تباہی مچادی اس ظالم ریجیم کی!! زبردست خان صاحب 👏
29
1,927
9
6,630
76,335
فوج کو لگتا تھا کہ ہمارے خلاف سب پراپگنڈہ مشوانی کروارہا ہے۔ گنڈاپور کا خیال تھا اسکے خلاف ساری مہم مشوانی نے چلوائی۔ بیوگان مروت بھی ہم خیال۔ اگلے روز ڈاکٹر شہباز گل ارسلان بلوچ کو سینٹر بننے کے خواہش مند دوست کے طعنے دے رہے تھے۔ بیرسٹر سیف کہتا ہے سارا فساد مشوانی کا مچایا ہوا۔ آج تبصرہ پاڑ بھی سارا الزام اسے دے رہے ہیں۔ عمران خان کا تو تمہارا لیول نہیں ، ہوسکے تو مشوانی سے صلح ضرور کرلو۔
43
1,064
12
4,890
65,134
خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان کے ایک گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی: سلمان اکرام راجہ
1
76
1
425
3,492
ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ عمران خان رہا ہوگا تو بیرسٹر گوہر چئیرمین نہیں ہوگا ، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نہیں ہوگا اور ستر فیصد کور کمیٹی تحریک انصاف میں نہیں ہوگی۔ اور یہ چیز انہیں معلوم بھی ہے۔
129
2,266
33
7,621
42,726
مولانا کا فارم 47 حکومت کو تمانچہ جب ہم عمران خان کیخلاف گلگت سے کشمیر چترال بلوچستان بدین سے KPK تک لانگ مارچ نکال رہے تھے تو دہشتگردی کا ایک واقع بھی نہیں ہوا تھا حالات ٹھیک تھے تو پھر آج PTi پر دہشتگردی کی سپورٹ کا الزام کیسے؟؟
13
598
2
2,146
24,514
عاصم منیر اس ملک پرعذاب ہے۔ یوتھیے فوج پر عذاب ہیں۔ یوتھیوں کے لیے عمران خان کی قید عذاب ہے۔ عمران خان کے لیے ملک بھی میرا فوج بھی میری اور تحریک انصاف کی ناکامی عذاب ہے۔ تحریک انصاف پر ملک بھی میرا فوج بھی میری والوں کی پیشکش مشال یوسفزئی عذاب ہے۔
58
904
13
3,674
41,892
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
13
2,554
9
7,294
32,277
پارٹی میں سے 90 فیصد لوگ لانگ مارچ کی کال دینے کے خلاف تھے ۔۔۔سہیل افریدی نے جتنا بھی کیا اس نے اپنے بل بوتے پر کیا ۔۔۔ صدیق جان کا کلپ دیکھیں
36
817
11
3,318
20,183
مردان چارسدہ پشاور صوابی کے نام نہاد پی ٹی ائی قیادت جو ایک احتجاج نہیں کرسکتے اور اب ایک بار پھر مولنا فضل الرحمن کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے کوشش کررہے ہیں اج صرف وارننگ دیں رہا ہوں انے والے دنوں میں یہ ساژشی ٹولہ سارا بے نقاب ہوجائے گا ایڈمن
9
71
1
380
4,335
Umar khan retweeted
میں سب سے پہلے 28ویں ترمیم کو ووٹ دوں گی، ہمیں کیا سو صوبے بنیں دو سو بنیں، اس سے عمران خان کی رہائی ہو گی میں تو حق میں ووٹ دوں گی عسکری ٹاؤٹ مشال یوسفزئی
53
109
15
541
19,681
Umar khan retweeted
مشال یوسفزئی نے اپنے زاتی صحافی اور ہمدرد اکاونٹس کے زریعے سلمان اکرم راجہ کے نام سے کور کمیٹی میں ہونے والی باتوں کو مکمل جھوٹ بنا کر پھیلایا، سلمان اکرم راجہ نے سہیل آفریدی کے بارے وہ باتیں کہیں ہی نہیں تھیں جو مشال یوسفزئی کے صحافی اور ہمدرد اکاونٹس نے پھیلائیں
46
274
8
971
9,012
ٹاوٹس صحافیوں کا سامنا جب زیشان سے ہوتا ہے تو رونا بنتا ہے😆 اس حسینہ کو پشپا سے عشق ہے 😂😂
4
36
2
204
18,626
مراد سعید نے جب دہشت گردی کے خلاف اواز اٹھائی تو کہا گیا کہ یہ پراپیگنڈا کر رہا ہے
10
1,626
1
5,661
49,173
ہزاربیریسٹرگوہرقربان اس نوجوان پر🔥
41
2,321
21
9,710
319,442
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔ میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
میری پوری فیملی وی چک لو پھر وی نہیں چپ کرنے ولا میری فیملی عمران خان ماہرنگ بلوچ یا کشمیریوں سے ضروری نہیں
47
2,553
4
8,077
79,116
کیا پاک فوج اب مولانا کو بھی ڈرائے گی؟ یا مولانا سے خود ڈرتے ہیں؟
165
678
32
3,273
122,116
ثاقب بشیر ! سہیل آفریدی اگر 6 اضلاع میں ایمرجنسی لگوا لیتا تو آج بھی وزیراعلی ہی ہوتا انکی ایک سال میں ایک بار بھی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی اگر وہ دونوں سائیڈز پر کھیل رہا ہوتا تو علی امین کی طرح چار چار گھنٹے کی ملاقات بھی کر رہا ہوتا اگر وہ کمپرومائز ہوتا تو اسحاق ڈارک سمیت تمام وزرا کو اسکے خلاف زہر آلود پریس کانفرنس نہ کرنی پڑتی
5
99
1
423
4,573