Umer Gul Abbasi (@umer_gul_) header
Umer Gul Abbasi (@umer_gul_) profile picture

𝙽𝚊𝚖e:𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦♥️ 𝙲𝚛𝚎𝚊𝚝𝚘𝚛:𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡.🕋 𝙸𝚍𝚎𝚊𝚕:𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐏𝐁𝐔𝐇). 𝙸𝚍𝚎𝚗𝚝𝚒𝚝𝚢:لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله

Islamabad, Pakistan
Joined March 2019
Photo by Umer Gul Abbasi (@umer_gul_)Photo by Umer Gul Abbasi (@umer_gul_)Photo by Umer Gul Abbasi (@umer_gul_)
Umer Gul Abbasi retweeted
لو جی کشمیریوں کی مزاحمت ختم کرنے کے لیے ریاست پاکستان نے اپنا اہم پتہ کھیل دیا مسلح جتھے منظر عام پر آ گیا جو کشمیریوں کی آزادی کی جنگ لڑیں گے اب ان کے خلاف آپریشن کے نام پر جمہوری جدوجہد کرنے والوں کو مٹایا جائے گا یہ کام پہلے بلوچستان میں بی ایل اے پیدا کر کے کیا گیا کے پی کے میں ٹی ٹی پی کے نام پر پی ٹی آئی کو کچلا گیا بلوچستان میں بی ایل اے کے نام پر بلوچ یکجتی کمیٹی کو کچلا گیا اب کشمیر میں ان کے نام پر عوامی ایکشن کمیٹی کو کچلا جائے گا میرا اس بات پر سو فیصد یقین ہے جتنے مسلح گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں وہ اسٹبلشمنٹ کے بنائے ہوئے ہیں اسٹبلشمنٹ کو ختم کرنے کا نام لے کر پرامن مزاحمت کو ختم کرتی ہے
42
311
17
1,084
62,463
Umer Gul Abbasi retweeted
انتہائی افسوسناک، بیہودہ اور گھٹیا حرکت۔ شریف خاندان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی غلامی میں وہ اپنے ہر محسن کا بدلہ ایسے ہی چکاتے ہیں۔ آدھے گھنٹے میں گھر سے نکالنا کہاں کا انصاف ہے؟ یہ تصویر اعلان کر رہی ہے کہ باری باری سب کی باری۔۔۔
83
1,287
15
5,221
52,696
Umer Gul Abbasi retweeted
کشمیری ذرایع متفق ہیں کہ یہ پاکستانی ایجنسی ISI کا گھٹیا ڈرامہ ہے اور کشمیر میںُ بڑی فوجی کاروائی کا جواز پیدا کرنے کے لئے یہ تماشا کیا جا رہا ہے! تمام میڈیا کو چائیے کہ اس نیلے کوٹ والے جہادی - شہزاد خان - کی تاریخ اور وارداتیں نکال کے پبلک کے سامنے لائیں! شکریہ!
الله اکبر په ازاد جمو او کشمیر کی د پاکستان د تیری په خلاف ملی دفاعی ځواک “او بی له شکه چی الله د هغوی په بریا کی د مرستی کولو پوره توان لري” “نو تاسی مه کمزوره کېږی او د سولی غوښتنه مه کوئ، په داسی حال کی چی تاسی برلاسی یاست؛ او الله ستاسو سره دی ………
33
517
6
1,572
32,277
اگلے ہفتے پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جانا ہے اس قسم کے واقعات سے تلخی میں اضافہ ہو گا
سینٹر کامران مرتضیٰ کا پولیس پر زبردستی اور بغیر نوٹس گاڑی لے جانے کا الزام، کہا پہلے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے کو دوسری گلی سے لے جایا گیا اب گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، آؤ گرفتار کرلو۔!!!
81
483
13
2,747
65,787
Umer Gul Abbasi retweeted
عمران خان کا سندھ میں صوبوں پر موقف ریکارڈ کا حصہ ہے !!
2
150
2
648
7,938
Umer Gul Abbasi retweeted
آج اگر جے یو آئی کی تحریک کمزور ہوئی تو کل کوئی سیاسی جماعت سر نہ اٹھا سکے گی ۔ اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی سیاسی جماعت کے رہنما کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
1,080
637
217
3,399
160,491
Umer Gul Abbasi retweeted
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔ #IslamabadMassacre
54
2,140
21
5,585
77,539
Umer Gul Abbasi retweeted
ظلم کی بات کو! جہل کی رات کو..! دو برس گزر گئے..
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
81
2,889
14
8,352
64,674
Umer Gul Abbasi retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
56
2,496
17
7,234
42,819
Umer Gul Abbasi retweeted
انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز! سید ذیشان حیدر, اقوام متحدہ کے زریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
24
2,837
19
7,131
39,569
Umer Gul Abbasi retweeted
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
240
3,677
43
14,882
188,451
Umer Gul Abbasi retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔ لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟ نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا! مطیع اللہ جان 😂
9
1,014
3
3,449
31,495
Umer Gul Abbasi retweeted
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے #IslamabadMassacre
102
3,846
31
11,897
172,555
وہ لمحہ جب اس باپ کے انسو کے ساتھ پورا پاکستان رویا تھا💔
66
2,333
31
5,364
59,081
Umer Gul Abbasi retweeted
کشمیری بچوں نے مطالعہ پاکستان پر سوالات اٹھا دئیے! یہ جنریشن آپکو ناکوں چنے چبوا دےگا!
74
1,472
43
4,078
122,655
Umer Gul Abbasi retweeted
26 ویں ترمیم کے بعد 250 ججز بے بس ہیں وہ 70 سالہ خاتون کو انصاف نہیں دے سکتے، 60 دن سے ایک خاتون کسی گناہ کے بغیر پابند سلاسل ہے،بیریسٹر گوہر علی خان
14
1,707
4
5,889
35,773
Umer Gul Abbasi retweeted
پہلے یہ صرف بلوچستان کی ماہیں بیٹیاں بہنیں تھیں اب کشمیر کی بیٹیاں بہنیں اپنے بھاہیوں کے جنازوں پر چیخ و پکار کر رہیں ہیں💔💔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دکھ انہیں اس بات کا ہے کہ یہ بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نہیں ہوئے ، اور یہ فخر کر رہیں ہیں کہ ہمارے بھاہیوں نے سینے پر گولیاں کھاہیں ہیں
33
1,116
8
2,072
12,067
Umer Gul Abbasi retweeted
آزاد کشمیر شہید ہونے والے احتشام کے والد اپنے بیٹے کے جنازے پر نعروں کا جواب دے رہے ہی یہ جذبے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے تھے اب یہیں جوش جذبہ آزاد کشمیر کے والداین کا ہے فرق صرف اتنا ہے پہلے قاتل بھارتی فوج تھی اب پاکستانی فوج ہے
113
1,940
21
4,016
73,976
Umer Gul Abbasi retweeted
کشمیر شہید احتشام کی بہن 💔💔 💔
2
230
2
553
3,198
💔💔
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی احتشام شہید .🥹💔 #RightsMovementAJK
9
322
2
1,170
8,016