XeE kHaN retweeted
مرشد کی نحوست رہتی دنیا تک رہے گی!!
جن 14 امریکی سینیٹرز نے عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کو خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گئے ہیں۔
XeE kHaN retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
XeE kHaN retweeted
نئے صوبے بنانے پر دونوں بڑی جماعتوں نے تقریباً حامی بھر لی ھے حالانکہ اس بارے میں نے پہلے بتایا تھا اب دیکھنا یہ ھے کہ باقاعدہ اعلان کب ھوتا ھے 👇
XeE kHaN retweeted
پین یکوں کے جیل میں بھی طلاق اور شادیوں کے سسٹم چل رہے ہیں ! خلع کی درخواست میں لکھا ھے کہ شادی کے پہلے دن ہی اختلافات شروع ھو گئے تھے جبکہ دوسری طرف قوم یوتھڑ عتیق اور صنم کی جوڑی کو پرفیکشن کی علامت سمجھتے تھے !
XeE kHaN retweeted
یورپ نے ایک دوسرے کے ساتھ جنگ عظیم تک لڑ کر دیکھ لی، مگر ترقی امن میں ہی پائی آج انکی سرحدوں پر شاید ہی کوئی ایک فوجی ملے ۔ جنوبی ایشیا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اگر یہاں سرحدیں صرف لکریں بن جائیں اور باہمی احترام و یگانگت ہو تو علمی ، ثقافتی معاشی میدان میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے یہ خطہ ۔
آپ صرف تصور کریں کہ جب دیگر براعظم کے لوگ دھڑا دھڑ یہاں انا شروع ہوئے تو اس خطے کے حسن میں کتنا اضافہ ہو گا ۔
آپ جتنا مرضی نفرتیں کر لیں گلے کاٹ لیں ، سرحدوں پر سیسیہ پلائی دیواریں کھڑی کر لیں، لاکھوں فوجی ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں لیکن من جملہ انسانی ترقی اپکو امن میں ملے گی۔ جتنا جلدی آپ امن و محبت میں جینا سکھ لیں گے اتنا جلدی آپ اپنی تہزیب کو ترقی یافتہ کر سکیں گے ۔
جبران ملک
XeE kHaN retweeted
راولپنڈی دن دہاڑے لیب میں خاتون کے سر پر پسٹل،
ڈا کو موبائل اور کیش لے کر فرار... مگر کیمرے نے سارا منظر قید کر لیا.. امید ہے کہ اسکو جلد پکڑ لیا جائے گا 🎯
XeE kHaN retweeted
مریم نواز شریف
انتہائی مودبانہ عرضی ہے کہ اگر آپ پنجاب کی ترقی راہ پر چلتے ہوئے ہر کتے بلے کے “ پونکنے “ پر رک کر جواب دینا شروع کریں گی تو آپکا قیمتی وقت ضائع ہوگا لہذا اپنے مقصد جانب گامزن رہیں کیونکہ آپ نے ابھی بہت سارا کام کرنا ہے اور آپکی صوبہ میں کارکردگی ہی بہترین جواب ہے
شکریہ
XeE kHaN retweeted
یہ جو بتایا جا رہا ہے کہ پیٹرول ریفائنری والے روزانہ ستر روپے لیٹر پیٹرول فالتو لے رہے تھے پاکستان میں روزانہ 21,583 میٹرک ٹن پیٹرول فروخت ہوتا ہے اس کا مطلب ہے ستر روپے کے حساب سے یہ روز کا دو ارب بنتا اورمہینہ کا ساٹھ ارب بنتا اتنی بڑی رقم کس کی جیب میںُ جا رہے تھے ؟
XeE kHaN retweeted
وہ وقت قریب پہنچا چاہتا ہے جب پی ٹی آئی اور لوٹ مار پر تنقید اداروں اور شہدا پر تنقید شمار ہو گی اور ایسا کرنے والوں کو تنا جا رہا ہے۔
XeE kHaN retweeted
ایثار رانا صاحب! یہ باجی مرحومہ کلثوم نواز اور نواز شریف کی بیٹی ہے۔ اس نے تو نئے برتن اور کھانا بھی بھجوا دیا ہے ۔
اب آپ بھی تھوڑا شرمندہ ہو جائیں ۔
XeE kHaN retweeted
آج کل کے لڑکے الیکٹرک سکوٹی پر بیٹھے الیکٹرک سگریٹ پھونک کر سمجھ رہے ہوتے الفا لائف جی رہے ہیں
ہم نے وہ لڑکے بھی دیکھے جو ون ٹو فائیو پر کالزا کی چپل اوپر سفید لٹھے کا سوٹ اور منہ میں پان اور سپیڈ سے پان کی پچکاری ایسے پھینکتے کہ نہ خود پر گرے نہ موٹرسائیکل پر
پچھلے وڑن پانڈے وچ
حکومت وزرات خزانہ اور ساری بیوروکریسی مل کر ریفائنری والوں کو ستر اسی روپے کا منافع دے رہے تھے وہ بھی اس غریب عوام کی جیب سے نکال کر جس کو جماعت اسلامی کی ٹیم نے افشاں کیا اور وزیراعظم کو بتایا کہ پیٹرول ایسے سستا ہو سکتا،
اندازہ لگائیں یہ بیوروکریسی کتنی اہل ہے کہ اس سے جو نہیں ہو رہا تھا وہ جماعت اسلامی کی ایک ٹیم نے کر دیا...!
XeE kHaN retweeted
چاچو نے سینے پر بے شمار پتھر رکھ کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا اور برقرار رکھا تھا، وہ تو اللہ بھلا کرے حافظ نعیم الرحمن کا کہ انہوں نے تیل کی قیمتوں میں موجود خامی کی نشاندہی کم کروائی اور یوں چاچو کے سینے سے بھاری پتھر اترے۔
XeE kHaN retweeted
جیسے گھر کی دہلیز کے دروازے کی چوکھاٹ کو دیمک لگ جائے تو دروازے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے جیسے کینسر انسان کو آہستہ آہستہ کھا جاتا ہے ویسے ہی محسن نقوی آہستہ آہستہ مسلم لیگ ن پر کاری ضرب لگا رہا ہے
خواجہ آصف صاحب نے جو بات کی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے میاں عامر نے جن سیٹھوں کو بلا کر محسن نقوی سے پہلی تقریر کروا کر جو کاری ضرب لگوائی تھی یہ اُسی طرف اشارہ ہے
دوسری طرف ایک یہ سوچ ہے سنیوں بریلویوں وہابیوں کو ہی کیوں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے ؟
تیسری طرف یہ سوچ ہے کہ ایران کے چکر کاٹنے کے بعد کسے ایرانی ماڈل نافذ کرنے کا کیڑا پنجاب میں زیادہ کاٹ رہا ہے ابھی ویڈیو لگا دیتا ہوں دیکھ لیجیے گا
چوہدریوں کے پٹے جس نے کھولے اُنہیں مریم نے بروقت جواب بھی دے دیا ہے کہ تم سے پہلے فیض بھی ہم نے دیکھ رکھے ہیں
حافظ کی کمائی عزت یہ لیر و لیر کروائے گا پیچھے پھر آزاد ڈیجیٹل کا عباسی ہی قصیدے سنائے گا
XeE kHaN retweeted
قوم سے کئی ماہ تک فراڈ کرنے والے اس فراڈئیے کا جرم ناقابل معافی ہے، اسے مزید تُن دیا جائے
XeE kHaN retweeted
سہیل آفریدی اور اس کی ٹیم کتنی بڑی کرپشن میں مصروف تھے اس کا ایک چھوٹا سا ٹریلر ھے ابھی یہ۔
















