M-A-Y (@zai1947) header
M-A-Y (@zai1947) profile picture

A true and loyal but poor Pakistani... Serving the Humanity

Italy
Joined November 2015
Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)Photo by M-A-Y (@zai1947)
ارشادبھٹی نےکمال کردیا🔥
2
124
1
593
28,970
3
59
1
790
175,783
یہ سنیں چس اجائے گی 🔥
71
1,690
24
4,292
109,996
समय के अनुसार आदमी क़ो सब समझ आ ही जाता है।
90
910
21
6,495
735,886
🔥👑 THE MOST POWERFUL AND UNFORGETTABLE SCENE – PURE CINEMATIC MAGIC! 😱💥🎬 An extraordinary moment filled with intense drama, brilliant performances, powerful dialogues, unexpected twists, and breathtaking emotions. Every second delivers a new level of excitement, making this scene truly legendary, spectacular, and impossible to forget! 🔥⚡🏆
34
201
4
961
93,376
چن صاحب نے پورا چن چڑ ھا دتا سی اتنا کھل کے أج تک کوٸ سچ نہیں بول سکا @TNadeemchan @NadeemAfzalChan
58
732
28
2,085
118,532
طارق فضل چودھری نے ھنستے ھنستے اس ٹاوٹ کامران شاھد کو صحیح ذلیل کیا ھے۔
17
164
2
666
59,668
🚨غریدا فاروقی لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
40
514
7
1,377
63,681
💚سب خواجہ سعد رفیق کی طرح حق اور سچ بولنے کی ہمت کرو،💚 اب اس ملک میں باعزت جینے کا واحد طریقہ یہ ھے کہ حق کو تسلیم کیا جائے, اور جابر کے سامنے اظہار حق کی جرأت پیدا کریں،✌️ اسی میں عزت ھے اگر اس ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے تک پہنچ گیا ہے تو، اس کی سیٹنگ عوام نے خراب نہیں کی آپ لوگوں نے ہی کی ہے جو جو لوگ سیٹنگ خراب کرنے میں شامل ہیں سب قومی مجرم ہیں، @KhSaad_Rafique @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @OfficialDGISPR
43
644
14
1,701
106,913
اب یہ کس جرنل یا کرنل کی بیوی ہے ؟؟ موٹر وے کلہر کار
127
527
20
1,698
190,870
🚨 اس کاکریڈٹ کس کودینا ہے سرکاری گوداموں میں گندم سڑگئ مگر ملک میں عوام کیلئےآٹاسستانہیں کرنا،اتنا ظالم اورکرپٹ حکمران ہیں
27
599
12
988
13,819
جب عمران خان کے گھر کو آگ لگائی تو اس وقت بلاول بھٹو زرداری بطور وزیر خارجہ مزے لے رہا تھا.... آج جب لتر پڑے تو اسکو عمران خان یاد آ گیا... ہمیں سب کچھ یاد ہے..
19
1,144
5
3,146
23,510
بلاول بھول گیا ہوگا مگر ہم نہیں یہ اس دن کی ویڈیو ہے جب سندھ ہاؤس میں گدھوں کے بولیاں لگی تھی تم نے باجوہ کیساتھ مل کر تحریک انصاف کی حکومت گرائی تھی اور اس کے بعد تحریک انصاف پر جو جو ظلم ہوئے وہ تاریخ کا حصہ ہے @BBhuttoZardari
2
119
7
169
3,366
13سال کی فاطمہ اصغر سے کون سا بدلہ لیا گیا ؟؟؟ معصوم فاطمہ اصغر کے جسم پر تشد-د کے 20 سے زائد نشان تھے جن میں سے 2 زخم گرم استری لگنے سے ائے تھے ۔ رحیم یار خان کی 13 سالہ فاطمہ اصغر آج سے 3 سال قبل 10 سال کی عمر میں SSP محمد بن اشرف کی اہلیہ سمرین کے کہنے پر اسلام آباد آئی تھی جہاں وہ پولیس لائنز میں SSP کی سرکاری گھر کے سروانٹ کوارٹر میں رہائش پذیر ہو گئی ۔تشدد سے ہلا-ک ہونے والی فاطمہ صبح کے وقت قرآن حفظ کرتی اور باقی کام SSP کی بیگم کے کام کرتی اور SSP کے بچوں سے کھیلتی رہتی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق فاطمہ اصغر پر پہلی بار تشد-د نہیں ہوا تھا بلکہ گزشتہ 3 سال سے ہی وہ یہ ظلم سہہ رہی تھی اور وہ بیچاری شکایت کرتی بھی تو کس سے کرتی ؟؟؟ فاطمہ کا والد اصغر میڈیم سمرین کے خاندان کا وفادار ملازم تھا اور جس اسلام آباد کے جس گھر میں وہ آنکھوں میں خواب سجائے آئی تھی وہاں ایک طرف پولیس آفسر کا ڈر تھا تو دوسری طرف کینڈا کی شہریت رکھنے والی میڈیم سمرین تھی ۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق SSP محمد بن اشرف/ موجود ڈائریکٹر FIA گوجرانوالہ اپنی اہلیہ کے عمل سے باخبر تھا مگر کچھ کر نہیں پایا ۔۔نجانے وہ اپنی بیگم سے ڈر کرخاموش تھا؟؟؟ یا وہ بھی اپنی بیگم سمرین کیطرح سنگدل اور سیاہ ہو چکا تھا ؟؟ گزشتہ روز جب ایک بار پھر 13 سال کی فاطمہ اصغر پر تشد-د ہوا تو اسکی برداشت کی حدیں ختم ہو گئی وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی اور اسکے ذمے داروں نے اس واقعے کو چھپانے اور صلح صفائی کرنے کی بھرپور کوششیں کی ۔
88
797
26
1,159
31,918
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔ کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے ایسا ہے ھمارا لیڈر ۔۔۔تو پھر اتنے ظرف والے بندے کو لیڈر کیسے نا مانیں ❗
7
821
10
2,050
12,642
I initiated a complaint to the Meezan bank management against RDA staff about 10 days back and no one responded. This shows that the Meezan bank is being run unprofessionally. No care for the clients/ customers.
19
Yet to see such unprofessional, careless and stupid staff in a bank like Meezan bank. Called the RDA staff 35 times in one day on their two PTCL numbers and no one attended the calls. Shame on them. How can a bank afford such type of staff
23
ایران کا بڑا اعلان 🚩 اب پاکستان بارڈر کھول بھی تو ہم LPG انہيں پہلے والے ریٹ پر نہيں بیچیں گے کیونکہ پاکستان نے بارڈر بند کر کے زیادتی کی ہے۔ پاکستان کے بارڈر بند کرنے کے بعد ایران نے LPG کے ایکسپورٹس کو افغانستان کی طرف موڑ دیا یہاں سے وہ چین جائیں گی۔
17
386
4
1,533
85,528
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا گرفتاری سے پہلے قوم کے نام اہم پیغام🚨
229
7,237
36
22,751
552,675
M-A-Y retweeted
ملک پاکستان کو لوٹنے والوں نے تو اخیر ہی کر رکھی ہے 😠
2
4
8
303