Zeeee (@zeeee_804) header
Zeeee (@zeeee_804) profile picture
Joined September 2021
Photo by Zeeee (@zeeee_804)Photo by Zeeee (@zeeee_804)Photo by Zeeee (@zeeee_804)Photo by Zeeee (@zeeee_804)Photo by Zeeee (@zeeee_804)Photo by Zeeee (@zeeee_804)Photo by Zeeee (@zeeee_804)Photo by Zeeee (@zeeee_804)
Zeeee retweeted
آئی جی پولیس نے صوبے کا وزیراعلی اغوا کیا ہوا ہے ۔۔ اس بے شرم کو آرڈر کرو کسی چھوٹے سے میجر کو گرفتار کرو تو یہ استعفی دے دے گا لیکن آرڈر نہیں مانے گا ۔۔
وزیراعلی سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سواتی کی گرفتاری پولیس کی جانب سے تھی؟ شہزاد اقبال جی، پولیس کو جو آرڈر ہوگا ہم اسکو implement کرینگے۔ آئی جی خیبرپختونخوا کیا وہ پولیس کی حراست میں ہے؟ شہزاد اقبال نہیں وہ Dentention میں ہے۔ آئی جی گورنر راج سے قبل وزراء اور ایم پی ایز کو پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا، اور جو گورنر راج کے بعد گھروں پر چھاپے اور تھوڑ پھوڑ کیا گیا وہ پولیس نے کیا۔ شہزاد اقبال نہیں وہ پولیس نے نہیں کی۔ آئی جی اُنہوں کے تو کہا کہ ہم ایف آئی آر درج کروانا چاہتے ہے تو کیا پتا چلا کس نے اٹھایا تھا؟ شہزاد اقبال ایف آئی آر درج ہو چکی ہے اور اس میں investigation جاری ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا @ShahzadIqbalGEO #PTI #KPK #SohailAfridi #IGKP
6
171
2
593
4,476
عوام کی لاتعلقی کا اندازہ لگائیں۔ 1153 ووٹ رجسٹرڈ تھے، ایک بندہ ووٹ ڈالنے نہیں آیا، انتخابات، جمہوریت، ریاست سے ایسی لاتعلقی کا نتیجہ بھیانک نکلتا ہے۔ ایسا تو افریقہ کے کسی ملک کی ٹوٹی پھوٹی جمہوریت میں نہیں ہوتا
51
516
28
1,396
23,472
4 din busy kya hui logon ne circles se hi nikaal Diya💔💔💔
Pehly bhook sa neend ni aa ri the, ab khany k bad urr gaye hai, btw
2
2
103
Zeeee retweeted
نہ صرف یہ 4-3والا فیصلہ بلکہ اسکے بعد سپریم کورٹ کمیٹی والا ایکٹ قبول کرکے بھی حکومتی مداخلت کو تسلیم کیا اور سپریم کورٹ کی تباہی کی بنیاد رکھی اس وقت ہم نے کہا تھا حکومت کو کمیٹی بنانے کا اختیار دینا سپریم کورٹ کی تباہی کا آغاز ہے جو بھی ریفارم کرنی ہے فل بنچ خود کرے لیکن نہیں
اس مداخلت کی بنیاد جناب سید منصور علی شاہ اور جناب اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن پر 2-3 والے فیصلے کو 3-4 والی بحث میں بدل کر رکھی تھی۔ آغاز تو ان "قابل ججز" نے ہی فرمایا تھا
5
71
253
2,500
اس مداخلت کی بنیاد جناب سید منصور علی شاہ اور جناب اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن پر 2-3 والے فیصلے کو 3-4 والی بحث میں بدل کر رکھی تھی۔ آغاز تو ان "قابل ججز" نے ہی فرمایا تھا
عوام کا تو پہلے ہی بیڑا غرق تھا لیکن بے جا مداخلت کے بعد 26 ویں اور 27 ترمیمیں اس ملک کے قابل جج کھا گئی۔ جسٹس منصور علی شاہ جسٹس اطہر من اللہ اور اب جسٹس محسن اختر کیانی ۔۔۔
9
127
3
641
11,713
محمود اچکزئی اگر اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے مریم نواز اور شریف فیملی سے رابطے کر سکتے ہیں تو عوام کے سیکڑوں بچے بھی قید ہیں، اُن کیلئے بھی رابطہ کر لیں، کوئی مذاکرات وغیرہ ہی کر لیں
محمود اچکزئی کے بیٹے کو چند دن پہلے احتجاج کے دوران کھاریاں سے گرفتار کیا گیا، اُنہوں نے بیٹے کو چُھڑوانے کیلئے مریم نواز اور شریف برادران سے درخواست کی، جب تک اُن کا بیٹا رہا نہیں ہوا، وہ لاہور میں رہے، عمران خان کے علاج، رسائی اور رہائی کیلئے اچکزئی حکومت سے بات نہیں کرتے، تحریک انصاف مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اچکزئی کے کردار پر سوالات، ارکان کی جانب سے تنقید۔۔!! (اے آر وائی)
2
31
1
245
4,474
علیمہ خان کی طبیعت خراب، کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا نوٹ: علیمہ خان کو کسی بھی کیس میں سزا نہیں ہوئی، پنجاب حکومت نے تھری MPO لگا کر ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہوا قید کر رکھا ہے
10
397
16
1,217
27,102
ابھی کچھ لوگ ماورائے عدالت چپیڑوں کی وکالت کریں گے، لیکن دیکھ لیں پولیس نے جسمانی ریمانڈ نہیں مانگا، قابلِ ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ اب یہاں عدالتیں بھی کیا کریں؟ کیوں حکومت سخت قوانین نہیں بناتی، پراسیکیویشن کیوں کمزور ہے؟ PTI والوں کا تو 60 روز ریمانڈ چلتا ہے
وزیر اعلی مریم نواز کے ٹویٹس پر ٹویٹس وزیر اطلاعات کا پروگرامز میں تزکرہ حقیقت صرف ایک دن میں سکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کردیا پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ نہیں مانگا پولیس نے جو دفعات لگائی وہ قابل ضمانت جرم تھا لہذا ضمانت مل گئی @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
43
232
3,114
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس عتیق شاہ صاحب کی عدالت نے 11 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والے وزیر اعلی کی بازیابی کے لیے 3 نومبر کی تاریخ رکھ رک ریکارڈ قائم کیا ہے کیا کل کسی جج کے ساتھ (اللہ نا کرے ایسا ہو) بھی ایسا ہو جائے تو کیا پھر ہائی کورٹ ایسے ہی لمبی تاریخ ڈالے گی ؟؟؟؟ سوال تو بنتا ہے
پشاور سے 5 ماہ سے لاپتہ بچے کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ کا پولیس کو مزید مہلت دینے سے انکار آئی جی کی غیر حاضری پر سی سی پی او عدالت میں پیش پانچ ماہ گزر جانے کے باوجود بچہ غائب کیوں ہے؟ چیف جسٹس عتیق شاہ کا استفسار بچے کی بازیابی کے لیے کچھ وقت دیں، سی سی پی او مزید مہلت نہیں دی جا سکتی، آئندہ پیر تک ہر صورت بچہ بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، چیف جسٹس عتیق شاہ نوٹ: چیف جسٹس صاحب! دو ہفتوں سے صوبے کا وزیراعلی بھی لاپتہ ہے، اس پر کوئی ایکشن لینے کا ارادہ ہے یا مزید 5 ماہ انتظار کی ضرورت ہے؟
21
662
5
2,184
67,545
رکشہ قانون سازی ہونے سے دہشت گردی مکمل ختم ہو جائے گی
پشاور میں 1 لاکھ رکشے ہیں لیکن صرف 23 ہزار رجسٹرڈ ہیں، اس حوالے سے قانون سازی کررہے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
11
87
2
492
3,565
Zeeee retweeted
Maryam tweeted this against the current justice system just to justify her extrajudicial killings by CCD ..
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.
1
66
201
2,360
Zeeee retweeted
کل حنا پرویز بٹ نے جب ماروائے عدالت قتل کا کریڈٹ لیا تو لوگوں نے حنا پرویز بٹ کو بیوقوف کہا اس پر تنقید کی کہ مریم کو کریڈٹ نہ دو یہاں مریم خود ہی قانون اور عدالت کی بجائے ملزمان پر تشدد کا درس دے رہی ہے ۔۔ یہ کس قسم کی جاہل عورت کو حکمران بنا دیا ہے؟
Beat him black and blue across his face with a shoe. Shame.
8
164
3
527
4,576
یہ ایک ایسے بندے کا سرکاری گھر ہے جس کا بھائی (مراد سعید) 3 سال تگڑی ’’وزارتِ مواصلات‘‘ کا وزیر رہا۔ عام سادہ لوئر مڈل کلاس لوگ۔ ورانہ تو ایک صاحب معمولی سے محکمے کے وزیر لگے، چند ماہ بعد ہی اسلام آباد میں مہنگے ترین علاقے میں اربوں کا گھر خرید لیا تھا
11
407
6
1,295
14,166
You think your life is difficult? Imagine someone has Azma Bukhari as their Mother in law.
86
125
26
1,364
171,682
عمران خان نے 2018 میں حکومت سنبھالی تو پاکستان میں غربت کی شرح 21.9 % تھی، 2022 میں حکومت گئی تو شرح 18.3 فیصد تھی۔ آج ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 28 % پہنچ گئی ہے تجربہ کاروں کے دور میں شرح میں 10 % کا اضافہ ہوا، لیکن ڈیفالٹ سے بچایا، معیشت ترقی کر گئی، شبانہ روز
10
525
9
1,450
13,259
وفاقی وزرا مسلسل بتاتے ہیں کہ دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلئے ایمرجنسی لگائی، اب رانا ساب بتا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دیتے تو مؤخر کر دیتے۔ پتہ نہیں کس قسم کی پالیسی ہے، حکومت ’’فیصلوں‘‘ کا دفاع کرنے کے بجائے متنازعہ بنا دیتی ہے
6
255
3
958
6,600
پولیس کے مطابق ملزم نعمان ساتھیوں کی فائرنگ سے قتل ہوا جبکہ محسن نقوی متاثرہ لڑکی کے والد کو کہہ رہے ہیں کہ آپ سے کیا گیا وعدہ پورا کرنا ہمارا فرض تھا🙄
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی جی ٹین میں مرحومہ طالبہ لائبہ اعجاز کی رہائش گاہ آمد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت وزیر داخلہ محسن نقوی نے لائبہ اعجاز کیس میں ہونے والی پیش رفت سے اہل خانہ کو آگاہ کیا لائبہ اعجاز کیس میں پوری ٹیم نے دن رات محنت کی، آپ سے کیا گیا وعدہ پورا کرنا ہمارا فرض تھا، محسن نقوی مرحومہ لائبہ اعجاز کے والد کا وزیراعظم پاکستان اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے اظہار تشکر ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، یہ سنا تھا، آج ہمیں یقین ہو گیا، لائبہ اعجاز کے والد
4
309
6
1,315
29,142
Zeeee retweeted
Replying to @MohsinHijazee
یعنی آپکا مطلب ہے کہ اسٹبلشمنٹ دہشتگردی ختم کرنے میں واقعی اتنی سنجیدہ تھی کہ ان کے سامنے اس معاملے کو بارگیننگ چپ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے؟ آخر کب تک دہشتگردی کے نام پر بیوقوف بنتے رہینگے ہم؟ دہشتگردی انکے لئے سونے کا انڈا دینی والی مرغی ہے یہ کبھی ختم نہیں ہوگی
5
11
71
604
Zeeee retweeted
اگر سی سی ڈی اچھا کام کررہی ہے تو مریم کو اسکا کریڈٹ دیں مریم خود بھی سی سی ڈی کا کریڈٹ لیتی ہے اگر وہ ناجائز غیر قانونی غیر انسانی کام کررہی ہے تو مریم ہر تنقید کریں یہ کیا بات ہوئی کہ مریم پر بھی تنقید نہیں کرنی اور سی سی ڈی کا کریڈٹ بھی مریم کو نہیں دینا ؟
3
30
158
1,821