X retweeted
ہم اپنے افسران بلوچستان نہیں بھیجیں گے!
سندھ حکومت نے اپنے پانچ سرونگ ایس ایس پی رینک کے پی ایس پی افسران کو بلوچستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کرکے وفاق کو خط لکھ دیا!
X retweeted
Interesting. Federal Government owes 1.8 trillion rupees to provinces and KP alone share is 760 billion.
X retweeted
🚨🚨
#Punjab holds 60.17 per cent of senior posts in the Federal Secretariat, a Senate subcommittee was told on Monday, prompting a sharp demand for immediate rectification and strict enforcement of the constitutional shares of all provinces in federal employment and natural resources.
dawn.com/news/2046667
X retweeted
وکیل کی وکالت
خیبر پختونخوا وفاق کو 157 ارب دے گا
خیبر پختونخوا کو سی این جی تو دور گھریلو صارفین کیلئے گیس نہیں مل رہی
خیبر پختونخوا میں سردی میں ہر گھنٹے بعد کی لوڈشیڈنگ
خیبر پختونخوا میں آٹے کا 20 کلو تھیلہ حالیہ تاریخ کا مہنگا ترین 3600 کا ہوگیا
سوجی چاول گھی اور دالوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
پانی کے حصے والے فنڈز کا اب تک کوئی اتہ پتا نہیں
ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں سست روی
X retweeted
کیا تاریخ اپنے آپ کو دھرا رہی ہے ؟ انقلاب بنگلہ دیش کے دوران بھی پاکستان فوج کے مظالم کو دیکھ کر اس وقت چند غیرت مند آفسران نے بغاوت کی تھی اور قابض فوج کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا تھا ۔ اب پی ایل اے کی کمان سابق فوجی آفسیر نے سنبھال لی ہے



















