𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26) header
𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26) profile picture

𝓘𝓼𝓵𝓪𝓶, 𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷 , 𝓱𝓾𝓶𝓪𝓷𝓲𝓽𝔂. 🇵🇰💞 Everything we hear is an opinion not a fact, everything we see is a perspective not a truth ..!!!

Joined July 2022
Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)Photo by 𝖍𝖔𝖕𝖊 (@1tp26)
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
🚨 ⚠️ N'oubliez pas de jeter vos déchets ‼️ 🚮 ✅️ #SaveTheEarth 🌍🙏❤️
972
8,051
582
37,759
5,531,303
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
مطالعہ پاکستان میں جو تاج محل پڑھایا گیا ہے کیا وہ درست ہے یا حقیقت کچھ اور ہے؟ یہ کس کی محبت کی یادگار ہے،حقیقت کیا ہے؟ اس کی دیواروں پر کس کی محبت کی یادگاریں کنداں کی گئی ہیں؟ محض پانچ منٹ میں شاندار حقائق سے واقفیت حاصل کریں !
55
1,049
29
2,496
88,777
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
پلیز صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پیغام کو آگے پہنچائیں،،آج کل جو کچھ دنیا میں ہو رہا ہے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ایسا ممکن نہیں 😞😞😞
9
511
4
948
67,265
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
Japan Warns Israel Planning to 'Nuke 2 American Cities' Before Christmas Japanese intelligence has issued an urgent warning to the West - and we need to listen. Israel is planning to destroy two American cities with devastating radioactive dirty bombs. Tens of millions dead within minutes. Millions more lives shattered in the blast zone.
684
3,807
385
9,092
1,167,317
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
Replying to @TuckerCarlson
No comment.
15
177
3
2,566
252,137
✍️ یہ کوئی مولوی نہیں نہ کسی یونیورسٹی کا پروفیسر ہے نہ یہ جمھوریت کے سائے میں پیسنے والا مزدور انسان ہیں،
4
145
2
348
4,831
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
#ٹیم_پاکستان F🐱ʟʟ🐰ᴡ Us 🅱️ @k5sh_ @1br75 @1hp26 @76AG_ @A5hu_ ⭕️⭕️ @1lu_c @907nc @riz4h @_sabi10 @sheraz1_ @7Nkyz @r92uf @9nkyz @nasirch_ @1Sairz @5f_td @8klm_ 🟣🟣 @Hy7dr @Jvd97 @a145z @5N125 @_Fs06 @GLNI0 @W79GH @f4ri_ @so8ia_ @s80ia @Ghz280 @afd8_ @MH_402 ⌚️14:12
6
23
1
12
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
They are nothing but enemies of humanity.
517
5,519
93
26,237
184,656
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں. #GazaGenocide‌ #GazaCrisis
15
1,862
13
2,687
23,219
مسلمان حکمرانوں سے تو اٹلی کی خاتون وزیراعظم جورجیا میلونی بہادر ہے جو فلسطینیوں سے اظیار یکجہتی کرتے ہوئے قاتل اعظم نتن یاہو کے سامنے فلسطینی پرچم پہن کر گھوم رہی ہے۔
Readers added context they thought people might want to know
AI generated. Yapay zekâ ürünü. x.com/malumatfurusor…
49
1,012
13
3,348
42,649
کالعدم تنظیم سے منسلک رہنے والی دو خواتین کی پریس کانفرنس کوئٹہ، تربت کے علاقے تمپ کی رہائشی ہوں، خدیجہ پیر جان خدیجہ پیر جان کوئٹہ، بی ایم سی کالج میں نرسنگ کی پڑھائی کررہی تھی، خدیجہ پیر جان کوئٹہ، شوہر حاصل حرف دودا کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے تعلق تھا، خدیجہ پیر جان کوئٹہ، میرے شوہر نے میرے بھائی کو تنظیم میں شامل کیا، خدیجہ۔پیر جان کوئٹہ، شوہر نے بعد میں مجھے بھی ورغلایا میں نے ان کے لئے کام کیا، خدیجہ پیر جان کوئٹہ سے مجھے حراست میں لیا گیا، پیر جان کوئٹہ، ری ایب کے دوران مجھے غلطی کا احساس ہوا اپنے کئے پر شرمندہ ہوں، خدیجہ پیر جان کوئٹہ، بہن بھائیوں سے اپیل ہے پاکستان کیخلاف کام نہ کریں، خدیجہ پیرجان کوئٹہ، بیسمہ سے تعلق رکھنے صفیہ عبدالخالق کی گفتگو کوئٹہ، کزن اسرار بی ایل اے میں تھا اس نے مجھے بھی شامل کرایا، صفیہ کوئٹہ، بی ایل۔اے کمانڈر نے مجھے نیا موبائل دلایا ، صفیہ کوئٹہ، مجھے خودکش حملے کیلئے گاڑی چلانا بھی سکھایا گیا، صفیہ کوئٹہ، اس کے بعد میں پکڑی گئی، صفیہ کوئٹہ، کالعدم تنظیم والے بچیوں کو ورغلاتے ہیں، صفیہ کوئٹہ۔ دوسری لڑکیوں سے اپیل ہے کہ بہکاوے میں نہ آئیں، صفیہ
6
36
67
2,722
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
”جہاز پر مریم نواز کی متکبرانہ تقریر سن کر نواز شریف کا پانامہ سکینڈل والا وہ بیان یاد آ گیا کہ، یہ ہیں وہ ذرائع جس سے لندن کے فلیٹس خریدے گئے۔ تاہم نواز شریف بعد میں اپنے اس بیان سے عدالت میں مکر بھی گئے۔ مریم نواز نے جیسی بغیر بل کے بنک رسید جاری کروائی ہے اس پر عوام کے بہت سے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ اگر یہ لوگ عوام کے سوالات کا جواب دینے والے ہوتے تو کیا جعلی فارم 47 لیکر اقتدار میں آتے؟ کبھی کسی آزاد صحافی کو انٹرویو تک نہیں دے سکتے۔“ پارس جہانزیب @Parasjahanzaib1
16
1,337
3
3,663
62,670
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
افغان طلبہ کے حق میں سرگرم ترقی پسند یا لبرل نوجوانوں کی اصل حکمت عملی اور مقاصد کا جائزہ لیں تو واضح ہوتا ہے کہ ان کا مؤقف ٹھوس دلائل پر مبنی نہیں۔ ان کی تیاری اتنی سطحی ہے کہ جب کوئی رپورٹر نصاب سے ہٹ کر زمینی حقائق پر سوال اٹھاتا ہے، تو یہ کوئی تسلی بخش جواب دینے سے قاصر رہتے ہیں اور اپنے ہی تضادات میں الجھ جاتے ہیں
173
245
44
794
186,266
جس کا دل کرتا ہے دین کو اپنے ذاتی مقصد کے لیے جنتا چاہتا ہے استعمال کرتا ہے اب تو باقاعدہ کاروبار بنا لیا گیا ہے یہ دونوں اینکر اور مہمان کہہ رہے ہیں کے اسلام آباد اور بہاولپور میں حلالہ سینٹر بنے ہوئے ہیں ہماری ایک یوٹیوبر صحافی بہن نے ایک حلالہ سینٹر پر لائیو کال کی اور ریکارڈنگ کی ادھر سے جواب آیا ریٹ دو لاکھ روپیہ ہے ادھر سے نکاح کریں رات ٹھہریں اگلے دن بیوی واپس لے جائیں مسئلہ ہی کوئی نہیں سیف سکیور ہے ہمارا تو بزنس ہے یہ اب سوال یہ ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حلالہ کے نام پر سینٹر کھول کر کمائی کر رہے ہیں تو کس کی گردن پکڑیں اور کس سے سوال کریں؟ کدھر ہیں ہمارے وہ ٹھیکیدار جو اس ملک کو سیاسی اور اسلامی بنیادوں پر سنبھال کر بیٹھے ہیں؟
53
217
16
647
116,284
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
وہی لوگ آج کوسنے دیتے اور گالیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں جو کبھی ان باتوں کو خطبہ سمجھ کر سنا کرتے اور سر دھنتے تھے- مسئلہ مہنگائی کی وجوہات کا ہے ہی نہیں بلکہ انہیں صرف مخالفین کو گالیاں دینے کا بہانہ چاہیئے ہوتا ہے- کیونکہ انکے پاس گالیوں کے سوا اور کچھ ہے بھی نہیں-
16
347
12
564
15,496
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
344
5,471
111
11,495
210,452
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
Barbar İsrail, Gazze’de çocukların ellerinden oyuncaklarını değil, uzuvlarını alıyor.. Bu zulme sessiz kalmak, insanlığın vicdanını susturmaktır. #Gaza
Readers added context they thought people might want to know
The child in this video is Brian Freitas, a Brazilian boy born with a congenital condition leaving him without one arm and both legs. Not a Palestinian girl injured by Israeli forces. OP has a pattern of using sick children from around the world and saying they are Palestinian instagram.com/reel/C90B9poOK…
237
5,206
126
9,074
88,062
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
جنرل رانی کی پولیس کی غنڈہ گردی حسنین رفیق کے ساتھ جو کچھ ہوا، اسے دیکھ کر واقعی دل بہت دکھی ہے۔ جس طرح پنجاب پولیس کے غنڈوں نے ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی ہے، یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی کے گھر کی حرمت اور عزت کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ طاقت اور اختیار کا استعمال اگر شہریوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے ہو تو یہ معاشرے کے لیے ایک خطرناک رویہ ہے۔ حسنین بھائی کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر دے، انہیں خوش رکھے اور اس مشکل وقت کے بدلے انہیں بہت کچھ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
7
337
653
6,499
دنیا کو امن کے ترانے سنا کر وہ فلسطین کھا گئے ، لیبیا کو توڑ دیا ، شام کو توڑ دیا، عربوں کو ڈرا کر ، دھمکا کر یا بلیک میل کر کے اور پیسے کی لالچ دے کر ان کا ایمان بھی خرید لیا اب وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا اگلا ہدف مصر اور ترکی ہوگا
12
221
9
317
35,419
18
168
7
265
2,880