Mehran Mani (@50Mmn) header
Mehran Mani (@50Mmn) profile picture
Pakistan
Joined July 2016
Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)Photo by Mehran Mani (@50Mmn)
غزہ کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، اور وہاں کی عوام کی تکالیف میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ 💔 غزہ کی عوام کو آپ کی دعاؤں اور حمایت کی ضرورت ہے؛ براہِ کرم انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، ان کی تکالیف کے لیے آواز بنیں، اور ان کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں مدد کریں۔
12
392
6
498
4,510
پنجاب کالج گجرات کے معصوم اسٹوڈنٹس پر تشدد 😡 اس پین پہلوان اور بنڈ بدمعاش کی معافی مانگتے اور سافٹ وئیر اپڈیٹ کی ویڈیو جلد از جلد سامنے آئے تو خوشی ملے 🦾
19
174
6
373
10,447
Mehran Mani retweeted
بتایا جا رہا ہے کہ یہ وڈیو گجرات کی ہے جہاں ایک گینگ کا سرغنہ کالج کے طلباء پر تشدد کر رہا ہے اسکی نشاندہی کرکے اسکی گرفتاری میں مدد کریں تاکہ اسے نشان عبرت بنایا جا سکے @MaryamNSharif
36
541
13
802
21,500
کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡 کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
149
2,074
45
4,974
97,661
ظلم کی انتہا ۔۔۔ کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡 کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
14
83
5
125
5,883
یہ پڑی ہے پیپلز پارٹی کی “جمہوریت”۔۔۔ افسوس صد افسوس۔ تاریخ نواز شریف اور زرداری کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
ویڈیو جاری۔۔ صدر مملکت کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر دستخط کرتے ہوئے۔۔ وزیر داخلہ متعلقہ خانے میں دستخط کرواتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔۔
363
1,313
41
6,915
239,400
Mehran Mani retweeted
My Pakistan I found my home beneath a flag, I found my strength in every scar. I found my dreams in every street, And hope in every heart I meet. Pakistan, you are not perfect, But you are mine. And I will keep believing That your tomorrow can still shine. #WalwalaEazadi_26
2
4
26
Mehran Mani retweeted
Pakistani Youth, it’s time to shape our future! Join Positive Pakistan on the 79th Independence Day as we discuss "Naya Pakistan: Hamari Soch, Hamara Mustaqbil". ACME College, PWD, Islamabad / Rawalpindi 📅 14 August 2026 | ⌚ 2:00 PM – 6:00 PM #WalwalaEazadi_26 #YouthLeadership
2
2
8
Mehran Mani retweeted
The Green and White Simran Meer Green like the dreams we dare to see, White like the hope we wish to be. A flag above, a heart below, A nation learning how to grow. We may be a young, But our dreams are wide. Pakistan is not just where we live It is the pride we carry inside.
1
2
6
25
Mehran Mani retweeted
The Green and White Sania Bibi Green like the dreams we dare to see, White like the hope we wish to be. A flag above, a heart below, A nation learning how to grow. We may be a young, But our dreams are wide. Pakistan is not just where we live #WalwalaEazadi_26
4
5
43
Mehran Mani retweeted
We Are the Tomorrow Sania Bibi We are the voices yet to rise, The dreams beneath Pakistan's skies. We are the hands that will create, The minds that shape our nation's fate. So let us not just wave the flag, Let us become the change we seek. #WalwalaEazadi_26
3
6
6
55
We Are the Tomorrow Sania Bibi We are the voices yet to rise, The dreams beneath Pakistan's skies. We are the hands that will create, The minds that shape our nation's fate. So let us not just wave the flag, Let us become the change we seek. #WalwalaEazadi_26
3
6
6
55
The Green and White Sania Bibi Green like the dreams we dare to see, White like the hope we wish to be. A flag above, a heart below, A nation learning how to grow. We may be a young, But our dreams are wide. Pakistan is not just where we live #WalwalaEazadi_26
4
5
43
Mehran Mani retweeted
عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑 آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!! یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولے آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے
52
2,922
17
5,486
49,277
احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
89
1,509
37
3,905
311,089
Mehran Mani retweeted
یہ محسن نقوی کا ایک اور بیان دیکھیں، سسٹم تو خراب ہی ہے، لیکن شہباز شریف ہی پانچ سال وزیراعظم رہے گاـ یعنی وہ لوگ جو چالیس سال سے باری باری اقتدار میں آتے رہے، جن کی وجہ سے سسٹم خراب ہوا یا جن سے کبھی بہتری نہ لائی جا سکی- وہی قابض رہیں گے، اسی لئے ہمارا نکلنا بنتا ہے- #KhanIllegallyJailed3Years #LongMarchOnSeptember27th
24
686
3
2,945
104,849
Mehran Mani retweeted
تحریک انصاف کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے آج ٹی وی کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان کو بدترین تشدد کرتے گرفتار کرلیا۔۔۔ مریم صفدر جانتی ہے اسے عوام شدید ناپسند کرتے ہیں اور اسے لاہور یا پنجاب کے کسی شہر سے ووٹ نہیں ملے، تو بدلہ لینا تو بنتا ہے۔
43
2,557
31
7,059
158,878
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
747
3,771
198
13,070
410,788