42 Days and no update. 🥹😭👑💔
Where is our elected CM KP @SohailAfridiISF ?
#SohailAfridi
#ReleaseCMSohailAfridi
🤖 Made with AI
41 Days and no update.
Where is our elected CM KP @SohailAfridiISF ? 🥹😭👑💔
#SohailAfridi
#ReleaseCMSohailAfridi
Ainy retweeted
بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ ہوا ہے جس میں معصوم بچوں سمیت ایک درجن کے قریب معصوم شہری زخمی ہوئے ہیں
Ainy retweeted
خیبر پختونخوا سے متعلق صدر پاکستان نے 5 نہیں 4 آرڈیننس کی منظوری دی ہے
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر اختیارات اور مراعات والے آرڈیننس کی اب تک منظوری نہیں دی گئی
Ainy retweeted
42 دن گزر گئے، وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کہاں ہیں؟
11 اکتوبر سے آج تک سہیل خان آفریدی کے بارے میں کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئیں۔
آخر وہ کہاں ہیں؟ کس کی تحویل میں ہیں؟ انہیں منظرِ عام سے کیوں غائب رکھا گیا ہے؟ ان کا قصور کیا ہے؟
کیا ایک منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ ایسا سلوک کرنا قانون اور آئین کے مطابق ہے؟ آخر کب تک ان کے اہلِ خانہ، کارکنان اور عوام کو لاعلم رکھا جائے گا؟
Ainy retweeted
42 days and no update.
He is an elected CM of 45 million people.
PTI leadership should provide a lawyer to represent him in court.
#SohailAfridi
#ReleaseCMSohailAfridi
Ainy retweeted
41 دن گزر جانے کے باوجود خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی لاپتہ ہیں، ایک منتخب وزیرِ اعلیٰ کا غائب ہونا، اور عدالتوں کا خاموش رہنا یہی اس نظامِ انصاف کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
#ImranKhanWantsJustice
#FreeCMKPSohailAfridi
Ainy retweeted
خیبرپختونخوا کے عوامی نمائندوں اور سیاسی رہنماؤں کی عدالت سے ضمانت کے باوجود غیر قانونی حراست جمہوری اقدار، آئین اور بنیادی انسانی حقوق پر سنگین سوالات اٹھا رہی ہے۔ تین روز گزرنے کے باوجود تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی رہائی عمل میں نہیں آ سکی۔ سیاسی اختلاف کا جواب گرفتاری نہیں، جمہوری جدوجہد کا راستہ روکنے سے نظریات ختم نہیں ہوتے۔
Ainy retweeted
صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے لیے 5 آرڈیننسز کی منظوری دیدی
1. خیبرپختونخوا سپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (ایمرجنسی والے اضلاع اور باقی خیبرپختونخوا کے لیے علیحدہ علیحدہ آرڈیننسز)
2. خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی (اختیارات، استثنیٰ اور مراعات) (ترمیمی) آرڈیننس
3. خیبرپختونخوا سوسائٹیز (رجسٹریشن) (ترمیمی) آرڈیننس
4. خیبرپختونخوا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر (تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات) آرڈیننس
ان آرڈیننسز کی تفصیلات تو ابھی سامنے نہیں آئیں لیکن ان کے ناموں سے لگتا ہے کہ سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور ارکان اسمبلی کے لیے حال ہی میں منظور کی گئی مراعات ختم کر دی گئی ہیں۔ ان مراعات میں سپیکر کو گرفتار نہ کرنے کی شق اور ارکان اسمبلی کی گرفتاری سے قبل سپیکر سے اجازت لینے کی شرط بھی شامل تھی۔
اے اللہ پاک! اس حسین جوڑے کو اپنی امان میں رکھنا، شفاے کاملہ عطا فرمانا اور جلد رہائی نصیب فرمانا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
Ainy retweeted
اسمبلی کی گرفتاری سے قبل اسپیکر سے پیشگی اجازت لینے کا اختیار ختم
خیبر پختونخوا اسمبلی (اختیارات، استثنیٰ اور مراعات) (ترمیمی) آرڈیننس میں ترامیم
Ainy retweeted
ہم اس لیڈر کے فالوورز ہے!
جس نے اپنا سب کچھ اپنے ملک پر قربان کیا ہے!
ہم کہاں کمزور ہو سکتے ہیں, ہمارا لیڈر مظبوط ہے، ہم مظبوط ہے ✊
Ainy retweeted
اب کی بار یہ قسم کھائی ہے کہ عمران خان کو ہم سب مل کر جیل سے نکالیں گے،
اور پاکستان کا اگلہ وزیر اعظم بنائیں گے، ان شاءاللہ






























