Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth) header
Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth) profile picture

Dedicated to delivering factual information, security analysis, and awareness on issues related to terrorism and extremism.⚔️🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined March 2024
Anti Terror Truth retweeted
فضل الرحمن! قومی سلامتی جلسے کا اسٹیج نہیں۔ دو دن کے عارضی کرفیو پر جگت بازی بند کریں۔ یہ آپریشن نہیں، سیکیورٹی قافلوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے ہوتا ہے۔ اسے مذاق بنا کر آپ عوام میں بداعتمادی پیدا کر رہے ہیں۔ جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر محاذ پر ہیں، آپ تالیوں کے لیے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ @MoulanaOfficial @ziaurrehman76 #FazlurRehman #NationalSecurity #TribalAreas
9
9
7
13
2,099
Anti Terror Truth retweeted
بغلان میں سراج الدین حقانی کے قریبی محافظ قاری تور جان احمدزئی کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ طالبان کا مؤقف ہے کہ انہیں اغوا کے بعد قتل کیا گیا جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات تاحال سامنے نہیں آ سکے۔ #Afghanistan #Security #Breaking
1
1
123
Anti Terror Truth retweeted
A successful precision operation was carried out by security forces in Ziarat Balochistan. Continuous aerial surveillance and accurate targeting reportedly resulted in the elimination of 2 suspected BLA militants. #BLA #Balochistan #Security
1
1
136
Anti Terror Truth retweeted
A Pakistani diplomat signing Sandhurst’s visitors’ book has somehow triggered Indian social media. Seems May 2025 is still a sore subject. Easy, folks. It’s a signature at Sandhurst, not another Rafale going down. @Tipuusman @RMASandhurst @PakistaninUK @ForeignOfficePk
9
8
9
10
2,979
Anti Terror Truth retweeted
کہانی کا نتیجہ 🔥🔥 🫏 جیل میں رکھو گے تو ہریالی بڑھے گی!! 😅 @Riazhaq
17
12
17
19
7,741
Anti Terror Truth retweeted
🚨 دو اضلاع دو کامیاب آپریشن دو دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے لشوڑہ اور اپر دیر کے ڈیلاگ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں آپریشن انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے۔ #Pakistan #Security #KPK
1
1
114
Anti Terror Truth retweeted
Pakistani security forces successfully foiled an infiltration attempt in the Shaluzan area of Kurram Sector. The attempted incursion, reportedly involving collusion between Fitna al-Khawarij and Afghan Taliban (TTA), was met with a strong retaliatory response, resulting in the destruction of several TTA posts. Pakistan's forces remain vigilant and ready to defend every inch of the border. 🇵🇰 Tweet 2 (English)
1
1
108
Anti Terror Truth retweeted
مخصوص نشست کا تنازع: جے یو آئی کو دھچکا #ڈیزل_کو_شکست جمعیت اپنی ہی رکن کے خلاف، عدالت نے منہ کی کھانی پڑ گئی۔ خاندانی سیاست کی ایک اور شکست۔ 5 نومبر 2026: وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست کے تنازعے میں رکن قومی اسمبلی صدف احسان کے خلاف جے یو آئی (ف) اور حنا بی بی کی درخواستیں خارج کر دیں اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (جسٹس عامر فاروق سمیت) نے درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔ ‼️سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضیٰ کی تشریح پر عدم اطمینان ظاہر کیا اور معاملے کی ذمہ داری خود جماعت پر ڈال دی۔ ‼️مخصوص نشستیں خواتین کی سیاسی نمائندگی کے لیے ہیں یا خاندانی اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے؟ یہ سوال اب مزید اہم ہو گیا ہے۔ ‼️جمعیت کو پہلے اپنے اندرونی فیصلوں اور امیدواروں کے ساتھ سلوک کا حساب دینا چاہیے۔ ‼️خواتین کے حقوق پر بیانات دینا آسان ہے، جب معاملہ اپنی جماعت کی خاتون کی سیاسی نمائندگی کا ہو تو منافقانہ رویہ بھی دیکھا جاتا ہے۔ @ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
8
8
6
19
8,306
Anti Terror Truth retweeted
افغان فریڈم فرنٹ (AFF) کے سینئر کمانڈر شمس الرحمٰن مشفق نے کہا ہے کہ افغان عوام کی حمایت ان کے ساتھ ہے اور خارجی افغان طالبان و ان کے اتحادی گروہوں کے خلاف مزاحمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک افغانستان کو آزادی اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق حاصل نہیں ہو جاتے۔ #AFF #Afghanistan
2
2
74
SIFC and KP Government explore ways to shape investment climate in KP. Governor KP Faisal Karim Kundi (@fkkundi), along with other officials visited SIFC and met senior SIFC officials. Governor KP was apprised of SIFC’s role in positively shaping investment climate. Business and investment opportunities available in KP were discussed in detail including optimization of SEZs. The delegation was also briefed on regulatory reforms being driven by SIFC. SIFC is a one-stop shop for investors, focusing on ease of doing business in Pakistan in collaboration with provincial governments.
11
3
20
1,533
Anti Terror Truth retweeted
مستونگ میں کامیاب آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 15 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا اور ان کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔ دہشت گردی کے خلاف ریاستی عزم مزید مضبوط انداز میں سامنے آیا #Balochistan #Pakistan
1
1
89
Anti Terror Truth retweeted
وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے سپاہی حکمت اللہ شہید ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گے خاران آپریشن میں دشمن کو انجام تک پہنچانے والے اس بہادر سپاہی کی نمازِ جنازہ کوئٹہ میں ادا کی گئ جبکہ تدفین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میں ہوگی۔ #Martyrs #Pakistan #SaluteToHeroes
1
1
52
Anti Terror Truth retweeted
بلوچستان کی وادیٔ کرم میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی 15 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فورسز کی مسلسل قربانیاں اور کارروائیاں قابلِ قدر ہیں۔ پاکستان کا امن ہر قیمت پر محفوظ رکھا جائے گا۔ #Balochistan #Pakistan #Security
2
2
127
Anti Terror Truth retweeted
مولانا فضل الرحمن کی سیاسی دکان اب نہیں چلے گی عوامی پیسے اور مذہبی جذبات سے کھیلنے والوں کا دور ختم ہو چکا ہے۔ کرپشن اور ناجائز قبضوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے
5
7
99
Anti Terror Truth retweeted
ایک اور تاریخی کامیابی 🇵🇰 مقامی طور پر تیار کردہ "فَاز" (Fa'az) میزائل کا کامیاب تجربہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان دفاعی ٹیکنالوجی میں مسلسل آگے بڑھ رہا ہے جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل طویل فاصلے پر فضائی اہداف کو مؤثر انداز میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے پاکستان ایئر فورس کی آپریشنل استعداد مزید مضبوط ہوگی۔ #Pakistan #Defence #PAF
6
10
77
Anti Terror Truth retweeted
1973 کا آئین کسی سیاستدان کی ذاتی جاگیر نہیں مولانا فضل الرحمن کا بیان واضح طور پر ریاست مخالف اور آئین سے بغاوت کی عکاسی کرتا ہے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ملک دشمن اور بغاوت پر مبنی بیانات دینے والوں کا حساب ہونا چاہیے۔
1
3
122
Anti Terror Truth retweeted
حیا کے فتوے، خاندان کے حصے۔۔۔ رات کے گیارہ بجے حضرتِ مصلحت الدین کے حجرے میں دو فائلیں پہنچیں۔ ایک میں جماعت کی برسوں سے خدمات انجام دینے والی خواتین کی درخواستیں تھیں، دوسری میں مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے نام۔ حضرت نے پہلی فائل ایک طرف رکھی اور دوسری بڑے غور سے کھول لی۔ نارنجی عمامے، سفید داڑھی اور مذہبی وضع قطع کے مالک حضرت خواتین کی سیاست میں شرکت پر گھنٹوں شرعی بحث کر سکتے تھے، مگر مخصوص نشستوں کی تقسیم آتی تو تمام فقہی الجھنیں خود بخود دور ہو جاتیں۔ عام کارکن عورت کے لیے پردہ، حیا اور چار دیواری کے درس تھے، مگر خاندان کی خواتین کے لیے پارلیمنٹ کے دروازے کھلے تھے۔ گویا عورت کی سیاسی آزادی نہیں، صرف خاندانی نمائندگی جائز تھی۔ جماعت میں ایک زلیخا بی بی بھی تھی، جو بیس برس سے انتخابی مہم چلاتی، جلسے سجواتی اور ہر مشکل وقت میں جماعت کے ساتھ کھڑی رہی تھی۔ اسے امید تھی کہ اس بار اس کا نام مخصوص نشستوں میں آئے گا۔ مگر حضرت کے نزدیک جماعتی وفاداری سے زیادہ اہم خاندانی قربت تھی۔ زلیخا کو خواتین کی حیا، گھریلو ذمہ داریوں اور دینی اقدار پر مفصل نصیحت سنائی گئی، جبکہ مخصوص نشستوں کی فہرست میں خاندانی وابستگی رکھنے والے نام جگہ پاتے رہے۔ شام کو حضرت نے خاندانی سیاست کے خلاف ایسی پُرجوش تقریر کی کہ حاضرین تالیاں بجاتے نہ تھکے۔ موروثی اقتدار کو جمہوریت کے لیے زہر قرار دیا گیا۔ اسی دوران سیکرٹری مخصوص نشستوں کی فائل لے آیا۔ حضرت نے نام پڑھے، دستخط کیے اور دوبارہ موروثی سیاست کی مذمت شروع کر دی۔ منبر پر اصولوں کی حفاظت تھی اور حجرے میں خاندان کے سیاسی مستقبل کا بندوبست۔ اگلی صبح دفتر کے باہر کسی شرارتی کارکن نے بورڈ پر ایک لفظ بدل دیا تھا ’’خواتین کی مخصوص نشستیں‘‘ کی جگہ ’’خاندان کی محفوظ نشستیں‘‘ لکھا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ آخر شاہدہ اختر کون ہیں اور ریحانہ اسماعیل کون؟ ان کا سیاسی سفر کیا ہے اور مخصوص نشستوں تک پہنچنے میں ان کی جماعتی خدمات کا کیا کردار رہا؟ @MoulanaOfficial @ziaurrehman76
13
9
6
24
3,307
Anti Terror Truth retweeted
دل جیتنے کے لیے ہمیشہ ہتھیار نہیں اعتماد اخلاص اور بھائی چارہ کافی ہوتا ہے۔ اگر بنگلہ دیش کے عوام پاکستان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں تو یہ دونوں قوموں کے درمیان مثبت جذبات کی خوبصورت مثال ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️🇧🇩 #Pakistan #Bangladesh #Friendship
1
1
105
Anti Terror Truth retweeted
افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی خطے کی سلامتی کے لیے بڑا چیلنج میجر جنرل زاہد محمود افغانستان سے دہشت گردی کے خطرات اب بھی برقرار ہیں۔ میجر جنرل زاہد محمود کے مطابق وہاں 20 سے 25 عالمی دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو جدید اسلحے سے لیس ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان تنظیموں کو یہ وسائل اور ہتھیار کون فراہم کر رہا ہے؟ خطے میں بڑھتی کشیدگی مزید تشویش کا باعث بن سکتی ہے۔ #Afghanistan #CounterTerrorism
2
8
74
Anti Terror Truth retweeted
انگور اڈہ سیکٹر میں پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ سرحدی علاقوں میں رہنے والے شہری سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اس لیے ان کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ #Pakistan #BorderSecurity
1
1
52