مسافر البحر (@Asifviews) header
مسافر البحر (@Asifviews) profile picture

سمندروں کا راھی

مسافر
Joined April 2016
Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)
بابا جی فرماندے نے بھانویں کوئی وہابی ہووے، سنی ہووے یا شیعہ ہووے۔۔۔ جیہڑا پاکستان دے نال نئیں کھڑا ہووے گا اوہ بڑا وڈھا پینچود ہوئے گا۔۔۔۔
انڈیا میں سُنی ھو ،وہابی ھو دیوبندی ھو یا اہلِ تشیع وہ سب کہتے ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان میں دیوبندی افغانستان ساتھ، وہابی سعودی عرب ساتھ ،اہلِ تشیع ایران ساتھ کھڑا ھے جبکہ بابا قائداعظم اور سُنی پاکستان ساتھ کھڑے ہیں
5
32
96
2,694
مسافر البحر retweeted
قاری نابینا ہیں۔ چند مقامات پر آواز کا اتار چڑھاؤ ایسا ہے کہ سننے والے کا گلا رندھ جاتا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آپ کیا ہیں اور کیا نظریہ رکھتے ہیں، کلام اللہ کا لطف اس انداز میں بھی لیجیے کہ یہ قاری صاحب کی آواز اس قرات میں بےمثال کلاس رکھتی ہے۔ آج کام بہت کم تھا تو ریلز میں آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ دیکھنے کا موقع ملا۔ شئیر کرنا ہی تھا۔ اللہ سے کہتا ہی رہتا ہوں کہ یار دیکھ، آنکھ بند ہونے کے بعد نہ کھلی تو بڑی زیادتی ہو گی۔
15
189
2
596
15,629
مسافر البحر retweeted
بہت بدقسمتی ہے کے پولیس میں تعینات چندسپاہی بھی خُود کو اپنے مُحلے کا DPO سمجھتے ہیں۔۔ کل رات ایک پٹرولنگ پولیس کا سپاہی جو پچھلی گلی میں رہتا ہے، دروازے کے آگے کھڑے بھائ سے بدمعاشی کرنے لگا اور شناختی کارڈ دِکھانے کا کہتا رہا۔ 15 اور سوشل میڈیا دوست بُلائے تو اس کی عقل ٹھکانے آئ
13
17
8
168
17,349
مسافر البحر retweeted
زندگی کی ساٹھ بہاریں عرب ممالک میں گزارنے کے باوجود لالہ عالمگیر مشوانی @ipakistanee اپنے ابائی علاقے کے رسم و رواج نہیں بھولے اور پرکھوں کی روایات و پرم پرا زندہ رکھے ہوئے ہیں
4
4
1
57
2,513
مسافر البحر retweeted
لُطف آتا ہے مر کے دیکھا ہے عشق زوجہ سے کر کے دیکھا ہے اب تو ڈر سے بھی ڈر نہیں لگتا میں نے بیوی سے ڈر کے دیکھا ہے
2
3
2
26
1,905
مسافر البحر retweeted
اللہ نے مرد کو عورت پر برتری دی ہے لیکن ماں کا رتبہ باپ سے اوپر رکھا ہے۔ میں تو اللہ کے اس فیصلے پر راضی ہوں ، اگر آپ کو ان دونوں میں سے کسی ایک پر بھی اعتراض ہے تو تجدید ایمان کر لیں کیونکہ ہر بات کرنے والی نہیں ہوتی اور ہر پوائنٹ بولنے والا نہیں ہوتا۔
8
31
131
2,165
بہت مشکل زندگی ہے آصف بھائی۔ میرے والد صاحب بھی چیف انجینیئر تھے۔
1
1
1
28
مسافر البحر retweeted
Replying to @Asifviews
اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے میرا بہت دل کرتا سمندری سفر کا
1
1
1
35
مسافر البحر retweeted
نیو ڈی سی ٹو ماجد بھٹی: بھٹی صاحب ہتھ ہولا رکھنا۔ بھٹی:
ایک مُدت سے اُجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
2
3
11
384
مسافر البحر retweeted
شاید آپ لوگ اتفاق نہ کریں لیکن "سوشل میڈیا تجزیہ نگاری" کا ایک پریشر بھی ہوتا اور یہاں بہت سے ساتھی اس کا شکار ہو کر ایسی ایسی چول مار جاتے جس کا نہ کوئی منہ ہوتا نہ کوئی سر۔۔۔لیکن چپ نہیں رہندے
7
10
3
29
893
کیپٹین: صبر،صبر،صبر میں: صبر نئیں ہندا ہن۔۔۔۔
3
5
26
902
پورے تین مہینے بعد خشکی پہ قدم رکھا ھے۔۔۔۔۔ الحمدللہ علی کل حال۔۔۔ #SighOff
13
8
1
91
920
مسافر البحر retweeted
رَب دی بڑی مہر اے ساڈے پنجاب تے ❣️❤️❣️❤️
بہت سے کنوے کے مینڈک جنھوں نے ایک مخصوص دائرے سے باہر جھانک کر دیکھا تک نہیں ہوتا اور وہ اپنی اس مخصوص جگہ کو ہی پوری دنیا سمجھ رہے ہوتے ہیں یہ ایک چھوٹا بچہ ہے اور پنجاب گھوم رہا ہے اللہ اسکو خوش رکھے ہن کسی کے خلاف نہیں لیکن وسائل صرف وہی نہیں ہوتے جو آپکے قریب ہوں
1
9
244
مسافر البحر retweeted
چول کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اگر چول وج جائے تو فوراً مزید چولیں مار کر کوَر کرنےکی کوشش میں مصروف ہو جاتا ہے
3
11
78
1,423
مسافر البحر retweeted
میرا جمعے کے مبارک دن کو برباد کرنے کا کوئی موڈ نہیں ورنہ یہ جو زبان آپ نے استعمال کی ہے اس سے کہیں زیادہ بہترین زبان میں استعمال کرکے آپکو بتاتی کہ تیسری سوکن ڈھونڈ رہی ہوں آپ نے اپنی کوئی ہین ویاہنی ہے تو بتائیں میرا کھسم حاضر ہے
Replying to @NabJaz16
Bibi how can you support polygamy being a women? Apke khasam ki kitni bewyan hn?
8
8
21
1,513
مسافر البحر retweeted
تازہ تازہ اور درخت سے ادھ کچے توڑے ہوئے 'فیمیناشسٹوں' کا ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ آدھی انفارمیشن پکڑ کر ناگن ڈانس شروع کر لیتے ہیں، انکو یہ بھی اندازہ نہیں کہ جیسے مینوپاز ایک حقیقت ہے ایسے ہی اینڈروپاز بھی ایک قدرتی، فطری اور طبی حقیقت ہے۔ جیسے مینوپازی ہوئی 'استری' سے اولاد جمنے کی خواہش رکھنا ایک 'بےفضول' حرکت یے، عین اسی طرح اینڈروپازے ہوئے ویقتی سے ٹام کروز اور بریڈ پٹ بننے کی توقع رکھنا بھی اتنی ہی واہیات بات ہے۔ قدرت کے بنائے ہوئے اصول اور قوانین کے خلاف چلنا چاہیں گے تو بالآخر چند روپوں کے چکر میں سوشل میڈیا پہ واہیات ویڈیوز بنا بنا کر ذلیل ہوتے ہی پائے جائیں گے۔۔
2
8
49
1,967
100 سنار کی، 2 لوہار کی۔۔۔
1
2
12
359
مسافر البحر retweeted
ایتھے پردیس وچ کدی کدی اپنے پِنڈ دی اپنے شہر دی اپنے پنجاب دی بڑی یاد آندی اے قسمے تواڈے نال کدی اینج ہویا کہ اپنا پِنڈ اپنا پنجاب بہت شِدت نال یاد آیا ہووے سارے پردیسی یار اپنا اپنا دسو اج
3
1
12
403
مسافر البحر retweeted
عمران خان جیسا احسان فراموش/کینہ پرور انسان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نہیں گزرا، شریف اور زرداری خاندان تو سیاسی مخالف تھے اس نے جہانگیر ترین کی بیٹیوں تک پر جھوٹے کیس دائر کیے جس کے دیے میں سے بقول عون چوہدری عمران خان نے سارا سال کھانا کھایا اس کا جہاز اور پیسے استعمال کیے!!!!
17
37
792
مسافر البحر retweeted
ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا یہ مرد بھلا آپس میں کیا باتیں کرتے ہوں گے؟ دوسری نے جواب دیا وہی جو ہم آپس میں کرتی ہیں پہلی ہنستے شرماتے بولی ہائے اللہ اتنی بےشرمی والی باتیں؟ اس لطیفے کا تمکنت اور مفتی طارق کی گفت و شنید سے کوئی تعلق نہیں
4
5
29
965
مسافر البحر retweeted
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ ایک مڈبھیڑ دھینگا مشتی اور ملاکھڑا دوران خاورمانیکا کی سابق سالی اور کپتان کی موجودہ آدھے گھر والی سے “ کنڈی “ تشریح کرنے پر بلاک وصول پایا اور گزشتہ روز اسی ڈانگ سوٹا دوران محترمہ ایمان طاہر صادق صاحبہ سے بھی بلاک وصول پالیا ہے اور آج یہ تہیہ کرلیا ہے آئندہ اگوں نہیں کراں گا اور مزید کسی بھی معاملہ پر مباحثہ نہیں کیتا جاوے گا اور اگر صرف خواتین کے بلاک لسٹ کی تفصیل بناؤں تو یقین کیجئے کہ جسٹس ابراہیم کی زرتاج گُل وزیر سے ثمینہ سٹرابری تک بلاک کرچکی ہیں لیکن ایک جمائما بھابھی ایسی ہیں جنہوں نے آج تک بلاک نہیں ٹھوکا
39
135
2
776
10,948