اسری غوری (@AsraGhauri) header
اسری غوری (@AsraGhauri) profile picture

Karachi based Journalist/blogger. Founder-editor @NoukEQalam, also writes for @PakistanTribe @DailyPakistan

Pakistan
Joined May 2012
Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)
جب لوگ پیپلز پارٹی سے تنگ آ کر صوبے بنانے کی بات کرتے ہیں تو بلاول بھٹو کراچی میں خون بہانے کی دھمکی دیتے ہیں ، کراچی میں کوئی خون نہیں بہے گا ، پیپلز پارٹی کی ہر سازش کے خلاف جماعت اسلامی لوگوں کو بیدار کرے گی. @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
1
30
1
43
904
اسری غوری retweeted
بلاول بھٹو کو آج بہت فکر ہو رہی ہے انہوں نے مل کر پی ٹی آئی کی چلتی حکومت گرائی خیبر پختونخوا میں ان کا ہی گورنر ہے جہاں ایمرجنسی اور گورنر راج ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
28
45
1,359
اسری غوری retweeted
قرآن کریم پر ایمان رکھنے والوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کتاب کی تعلیمات خود اپنائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں، محض قرآن پر ایمان کا دعویٰ اور اس کی دعوت کو آگے نہ بڑھانا بہت بڑی محرومی ہے۔ آج ہم قرآن کی بات کرتے ہوئے اس لیے جھجکتے ہیں کہ کہیں ہمیں دقیانوسی نہ سمجھا جائے، حالانکہ قرآن ہماری زندگیوں کی حقیقی رہنمائی اور کامیابی کا سرچشمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ اس نعمت کی قدر کرنا اور اس کے پیغام کو عام کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے پاک انٹرنیشنل بزنس فورم اور جماعت اسلامی کے اشتراک سے دو روزہ ’’میرا برانڈ پاکستان ایکسپو 2026‘‘ 21 اور 22 نومبر کو ٹیولپ مارکی، کلب روڈ اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں خواتین کے کاروباری برانڈز، پاکستانی مصنوعات، نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں اور قرآن کریم سے تعلق کے فروغ کے لیے خصوصی سرگرمیاں ترتیب دی گئی ہیں۔ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں، اس کی سلامتی اور بقا کے لیے قربانیاں دی ہیں، اسی جذبے کے تحت پاکستانی مصنوعات اور خواتین کے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے یہ بازار سجایا ہے۔ پروڈیوسر اور کنزیومر کے درمیان براہِ راست رابطہ قائم کرنا ہماری کوشش ہے تاکہ کاروباری خواتین کو ان کی محنت کا بہتر معاوضہ ملے اور صارفین کو معیاری مصنوعات مناسب قیمت پر دستیاب ہوں۔ خواتین کی معاشی خودمختاری قومی معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ خواتین کے لیے باعزت روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نوجوان خواتین اگر کاروبار کے میدان میں قدم رکھیں تو انہیں امانت، دیانت اور صداقت کو اپنی بنیادی اقدار بنانا چاہیے۔ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق دیانت دار تاجر بلند مقام کا حامل ہے، لہٰذا کاروبار صرف منافع کا ذریعہ نہیں بلکہ اخلاقی ذمہ داری اور خدمت کا میدان بھی ہونا چاہیے۔ جو کچھ دکھایا جائے وہی خریدار کو فراہم کیا جائے، اعتماد اور سچائی کاروبار کی اصل بنیاد ہیں۔ ’’میرا برانڈ پاکستان ایکسپو‘‘ خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار، کاروباری شناخت بنانے، مصنوعات کی تشہیر اور نئے مواقع حاصل کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کر رہی ہے۔ یہاں خواتین کو کاروبار کی ترقی، مارکیٹنگ اور اپنے برانڈ کو آگے بڑھانے کے حوالے سے رہنمائی بھی دی جائے گی۔ خواتین اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو درست سمت دینا اور انہیں خوداعتماد بنانا معاشرے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
8
7
204
اسری غوری retweeted
1
1
96
اسری غوری retweeted
کراچی کے مسائل حل نہ کرنے، کرپشن اور نا اہلی کے خلاف بلدیہ عظمیٰ کراچی بلڈنگ پر منتخب نمائندوں کا احتجاجی مظاہرہ ۔
1
18
25
500
دنیا بھر میں بچوں کو کھلونے اور کتابیں دی جا رہی ہیں، مگر فلسطین کے معصوم بچے آج بھی اپنے جینے کا حق مانگ رہے ہیں۔
3
3
66
امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا 22 نومبر کے جلسہ عام کے حوالے سے اہم پیغام۔ بلوچستان کے عوام سے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کی اپیل۔ ✊ #جماعت_اسلامی #بلوچستان #22_نومبر #جلسہ_عام #ہدایت_الرحمن_بلوچ
9
53
125
3,033
اسری غوری retweeted
"پیپلز پارٹی کہتی ہے لوگ پوری دنیا سے سندھ آتے ہیں علاج کروانے، جبکہ خود اِن کو سر درد بھی ہو تو باہر جاتے ہیں" #PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #SindhGovernment #HealthDepartment #MuradAliShah
2
13
19
206
اسری غوری retweeted
29 نومبر تاریخی جلسہ عام مینار پاکستان لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب خصوصی خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ان شاء اللہ #qaisarsharif #PublicAidCommittee #PublicAwareness #پنجاب #HafizNaeemRehman #JamateIslami
5
8
237
اسری غوری retweeted
بحریہ ٹاؤن، آئی پی پیز، آئل ریفائنری مافیا کے بعد پیش خدمت ہے ایک اور مافیا اور اس کے کرتوت۔۔ ۔۔ ⁧#شکریہ_جماعت_اسلامی⁩ Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy ⁧#لیوی_بھتہ_نامنظور⁩
4
80
1
119
978
اسری غوری retweeted
لاہور۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد,امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال وفاقی وزیرداخلہ اور امیر جماعت اسلامی کا آئندہ بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہے، محسن نقوی عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے، امیر جماعت اسلامی
8
43
2
172
7,500
اسری غوری retweeted
بچوں کا عالمی دن
19
20
373
اسری غوری retweeted
"صدرِ پاکستان سے لیکر کراچی کی میئر شپ تک، اسی سسٹم سے سارے مزے لوٹنے والے بلاول بھٹو آج معصوم بن رہے ہیں"
3
71
83
1,192
اسری غوری retweeted
سٹی کونسل کا اجلاس منسوخ کیے جانے پہ اپوزیشن لیڈر جناب سیف الرحمن اور دیگر اراکین نے احتجاج کیا اس موقع پہ ناظمہ کراچی و سٹی کونسلر جاوداں فہیم کی پبلک نیوز پہ گفتگو
6
72
1
81
970
اسری غوری retweeted
کراچی کے عوام پہلے ہی بدامنی اور بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہیں، ایسے میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے خونریزی کی دھمکی شہریوں کو خوفزدہ کرنا ہے۔ جماعت اسلامی آئینی و جمہوری دائرے میں عوامی حقوق کی حمایت کرتی ہے ۔ #KarachiLivesMatters
19
139
3
120
703
اسری غوری retweeted
کراچی کے عوام پہلے ہی بدامنی اور بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہیں، ایسے میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے خونریزی کی دھمکی شہریوں کو خوفزدہ کرنا ہے۔ جماعت اسلامی آئینی و جمہوری دائرے میں عوامی حقوق کی حمایت کرتی ہے ۔ جاوداں فہیم ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی #Karachi_metropolitan #Jamaat_e_Islami #WomenWing #JIWomenKhi
8
96
1
81
1,179
اسری غوری retweeted
حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: ”ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے ، پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی، نصرانی، یا مشرک بناتے ہیں“ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! جو اس سے پہلے ہی مر جائے؟ آپﷺ نے فرمایا: ”اللہ خوب جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرتے“۔ [سنن ترمذي] • #عالمی_یوم_اطفال • #بچوں_کا_عالمی_دن • #ChildrensDayPakistan • #PakistaniKids – at Malir Cantonment, Pakistan
11
155
2
172
1,684
اسری غوری retweeted
شہریوں پر لیوی کا بوجھ 80 روپے سے کم ہوکر 63 روپے 64 پیسے رہ گیا #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
6
110
4
100
1,821