Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
*تحریکِ انصاف نے تمام لوگوں کو گورنر ہاؤس پہنچنے کی کال دے دی۔*
#گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
خیبرپختونخوا کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء گورنر ہاؤس کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
#اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور
#گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
سہیل آفریدی جیسے نڈر اور بہادر رہنماؤں کے عزم کو اس طرح کے ہتھکنڈوں سے ہرگز کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ جتنے مرضی فیصلے مسلط کر لو، حق کی یہ آواز دبنے والی نہیں۔
#گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
مردان میں پی ٹی آئی کے پنڈال پر پولیس کا حملہ۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
جمہوریت کی بقا صرف آئینی حدود اور عوامی رائے کے احترام میں پوشیدہ ہے۔ غیر آئینی تجربات نا منظور! #گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے ۔ سہیل آفریدی 🔥
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور – at Bannu, Pakistan
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
ایمرجنسی کے اعلان کے بعد لانگ مارچ کے شرکا کی تعداد میں اچانک بہت زیادہ اضافہ۔ عوام بہت غصے میں۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
ایمرجنسی لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی کہ کہیں بعد میں زرداری مکر نہ جائے جیسے مری میں معائدہ کر کے مکر گیا تھا کہ معائدے قرآنی صحیفے نہیں ہوتے ! مطیع اللہ جان ۔۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
پنجاب کمپرومائز، ٹھنڈا
لیکن کے پی کے آج پشاور میں بڑا احتجاج کر کے وزیراعلی کو رہا کروا لے گا ؟؟
#گورنر_راج_نامنظور #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
عوام ایمرجنسی کے خلاف روڈوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا گرفتاری سے پہلے قوم کے نام اہم پیغام🚨
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
یہ دونوں ہیش ٹیگ اس وقت پاکستان میں ٹرینڈنگ پر چل رہے ہیں 📢
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
ہر پاکستانی، پاکستان میں واحد عوامی مینڈیٹ شدہ منتخب حکومت کو ختم کر کے مسلط شدہ گورنر راج لگانے پر گھروں سے نکلے اور بھر پور پُرامن آواز بلند کرے۔
@TeamInqilab_
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
People across different cities of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰, have taken to the streets to protest against the imposition of Governor’s Rule. The people are making their voices heard and demanding respect for their democratic mandate.
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
پشاور یونیورسٹی کے طلبہ باہر نکل آئے
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
خدا کیلئے پٹھانو اب تو نکلو ورنہ آپ کی چادر چار دیواری محفوظ نہیں رہے گی
#گورنر_راج_نامنظور
Dr. M. Affan 🅕🅐🅝 retweeted
پشاور یونیورسٹی کے طلباء نکلنا شروع
چلو چلو گورنر ہاوس چلو
#گورنر_راج_نامنظور















