Basit جٹ PTi (@Basitjut7) header
Basit جٹ PTi (@Basitjut7) profile picture

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ایک بچے کا باپ ہوں محترمہ🙈🥰

لائلپور
Joined December 2025
Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)Photo by Basit جٹ PTi (@Basitjut7)
انہوں نے ہم۔ سے ہماری نسل اور کردار پوچھا ہم۔ نے کہا آپ کے راز محفوظ ہیں لاتعلقی کے بعد بھی🤌♥️ #قومی_زبان
20
24
55
1,566
Replying to @Basitjut7
مشکل وقت عارضی ہے، عمران خان کا حوصلہ اور عوام کا اعتماد مضبوط ہے۔ #فتح_کپتان_کی_ہوگی
2
10
Basit جٹ PTi retweeted
صنف آہن ڈرامہ وہ سچ میں ڈرامہ ہی تھا اصلی صنف آہن تو یہ ہیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
9
5
45
Basit جٹ PTi retweeted
وطن کی مٹی گواہ رہنا پاکستان کے اصل وارث تو یہ بہادر لوگ ہیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
19
22
271
Basit جٹ PTi retweeted
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح یہ ہوا کیسی چلی یارب کہ باغ وطن میں پھول باقی رہ گئی بوئے وفا جاتی رہی باتوں میں پورا کر رہے ہیں بس یہ ۔۔۔ بیان کے میوزک پر بزدلی کا ناچ دیکھاتے رہتے ہیں بس یہ جب کچھ کرنا نہیں تو چپکے کءوں بیٹھے ہو منصب سے؟؟
3
4
28
Basit جٹ PTi retweeted
ایک طرف عمران خان ناحق قید میں ہیں اور دوسری طرف ان کی بہنیں پابندِ سلاسل ہیں۔ یا الله تو اپنے کرم سے قوم کی آخری امید کی حفاظت فرما, اور انکو رہا کرکے سرخرو فرما, آمین #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
14
19
1
11
229
Public trust relies heavily on open communication and reliable news regarding the health of national leaders. The government must allow Imran Khan’s personal physicians to inspect his condition and publish a verified report. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
7
27
When it comes to Imran Khan, his health is not a political issue; it is a matter of humanity, dignity, and basic human rights. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
11
8
61
قوم کو تو سب معلوم ہے ارادہ پھر کوئی مذموم ہے علاج تو حق ہے ہر قیدی کا پھر خان کیوں محروم ہے #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح 🫵
آخری سانس تک خان کے ساتھ ہیں، ان کی صحت ہماری ترجیح ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
3
1
5
Replying to @Basitjut7
قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے خان کو فورآ طبی سہولیات فراہم کی جائیں 🫵 #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
3
1
5
Basit جٹ PTi retweeted
حق کی آواز کو دبانا اب کسی کے بس میں نہیں۔ کپتان نے جو شعور دیا وہ ہمارا اثاثہ ہے۔ اپنے لیڈر کی حفاظت کے لیے ہم کٹ مریں گے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
3
10
Basit جٹ PTi retweeted
نڈر کپتان کے نڈر سپاہی کبھی مایوس نہیں ہوتے۔ ظلم کے دن اب گنے جا چکے ہیں اس ملک میں۔ ہم اپنے قائد کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
2
1
46
Basit جٹ PTi retweeted
ہر سازش کا جواب اپنے اتحاد سے دیں گے ہم۔ کپتان کا نظریہ ہی پاکستان کا مستقبل ہے۔ قائد کی صحت کی بحالی ہماری اولین مانگ ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
6
2
46
Replying to @Basitjut7
ہمارے قائد کی مسکراہٹ اور سلامتی ہماری سب سے بڑی خواہش ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
4
1
11
Basit جٹ PTi retweeted
داڑھی، عمامہ، تسبیح تو سب کچھ سجا لیا، افسوس! روح میں چُھپے شیطان کو مارا نہیں گیا میں تو اس کی کسی بھی بات کو سیریس نہیں لیتی اس کی روح کا ہو گوشہ حرص میں لتھڑا ہوا ہے یہ گھن زدہ منافق ہے @Khan_RidaX @P_PTi4 @TOP__FLW @Basitjut7 @Basillkhan
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل سچا نکلا، مولانا فضل الرحمٰن کی ڈبل گیم پکڑی گئی محسن نقوی نے ایکسپوز کردیا 🔥🔥 مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ، ان سے ہماری جان چھڑاو نقوی۔ یہ لوگ بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو ٹھکانے لگاؤ۔ میں سارے ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں۔ مولانا مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔
3
3
47
Basit جٹ PTi retweeted
Replying to @Basitjut7
خان نے ہمیں سر اٹھا کر جینا تو سکھا دیا لیکن افسوس کہ آج بھی ہم اپنی آواز اس طرح بلند نہیں کر پا رہے جس طرح ہمیں کرنی چاہیے۔ ہم آج بھی اپنے ضمیر کو خوف اور دباؤ کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
2
10
Basit جٹ PTi retweeted
Replying to @Basitjut7
کون سا قانون، کون سا معاشرہ اور کہاں کا انصاف؟ یہاں پُرامن آواز اٹھانے پر بھی گولیاں چلاتے ہیں یہاں لوگوں کو اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھانی پڑتی ہیں۔ یہ قانون نہیں، اندھا قانون اور کالا قانون محسوس ہوتا ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
2
10
قید میں بھی قوم کا فکر، خان کی صحت اولین ہے! #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
29
18
276
آئین کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہماری جدوجہد صرف اور صرف حقیقی آزادی کے لیے ہے۔ قائد کی تندرستی اور حفاظت پر کوئی آنچ قبول نہیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
22
قانون کا احترام ہی کسی بھی معاشرے کی اساس ہے۔ ہم اپنے قائد کے نقشِ قدم پر چلتے رہیں گے۔ کپتان کی صحت اور بنیادی حقوق کا تحفظ لازمی ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
3
21
1
10
238
آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے۔ کپتان نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کا درس دیا ہے۔ ہم اپنے ملک میں انصاف کا بول بالا دیکھنا چاہتے ہیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
9
2
57