M Shafique retweeted
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
السلام علیکم❤صبح بخیر زندگی
M Shafique retweeted
نازیہ پرموشن گروپ لسٹ نمبر 290
@MaryamNSharif
@AsmaviaChaudhry
@Ashi_120
@0_786B
@CH_GE_
@Cs__574
@NSC__01
@shazia__10
@PakDefence_
@ZahoorBaig71
@engr176
@SARSDGs
@Iri8_4u
@A_tta4
@naveed786z
M Shafique retweeted
السلام علیکم 🤝
Good afternoon
جشن امد رسول مرحبا مرحبا اپ سب کو عید ملاد النبی مبارک ہو
M Shafique retweeted
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
السلام علیکم💖صبح بخیر زندگی
M Shafique retweeted
میرے رب کی شان دیکھیی
انسانی جسم کی رگیں کئی ہزار کلومیٹر لمبی ہیں دنیا کا بڑے سے بڑا پمپ 7000 فٹ تک پانی دے سکتا ہے
لیکن اللّٰه نے انسان کے جسم میں چھوٹا سا دل لگا دیا ہےجو جسم کی 72000 رگوں کو خون سپلائی کرتا ہے وہ بھی بغیر رُکے
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
M Shafique retweeted
💖السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖
✨صبح بخیرزندگی✨
💚Good Morning💚
םבםב ﷺ
❤اللهم ﷺﷺﷺ❤
🤍صل ﷺﷺﷺ🤍
💖وسلمﷺﷺﷺ💖
💖على ﷺﷺﷺ💖
💚نبينا ﷺﷺﷺ💚
💚محمدﷺﷺﷺ💚
M Shafique retweeted
🌹 فرمان نبی آخر الزماں حضرت محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
🌴 آدمی کو اس لقمہ پر بھی اجر دیا جائے گا جس کو وہ اپنی بیوی کے منہ میں ڈالتا ہے
M Shafique retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💕☀️
اللہ تعالیٰ پر توکل رکھیں
عنقریب آپ کا یہ ٹوٹا ہوا دل ٹھیک ہو جائے گا بند راستے کھل جائیں گے ۔
ٹیڑھے معاملات سیدھے ہو جائیں گے.
تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ان شاء اللّٰــــہ تعالیٰ
لہذا! اللّٰـــــہ سبحانہ و تعالیٰ پر مکمل بھروسہ رکھیے اور مایوس نہ ہوں ✨
M Shafique retweeted
🌹السلام علیکم و رحـــــــمةالله و بركآته🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌺آپ سب کو سردار ایام جمعہ مبارک ہو🌺
☘️اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کیلئے دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
☘️آج جمعہ المبارک ہے کثرت کے ساتھ درود شریف کا نذرانہ آقا صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم کی خدمت میں پیش کریں اللہ کریم بروز قیامت آپ کو آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے
☘️ اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما ریشہ دوانیوں اور سازشوں سے محفوظ فرما , معاشی استحکام اور امن و یکجتی کا گہوارہ بنا
☘️ الله کریم جمعہ المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کے طفیل ہم سب کے والدین سمیت تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائے انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
🤲 آمين یا رب العالمین 🤲
M Shafique retweeted
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
M Shafique retweeted
السلام عليكم
جمعہ مبارک
اے دعاؤں کے سننے اور قبول کرنے والے
ہمیں مسجدِ نبویﷺ میں بار بار حاضری،
روضۂ اقدس پر با ادب سلام پیش کرنے،
اور وہاں ایسی عبادت کی توفیق مرحمت فرما
جو تیری رضا کا سبب بن جائے۔ آمین🤲💚
M Shafique retweeted
اللہ تعالیٰ ہمارے حق میں خیر کے فیصلے فرمائے، دلوں کو اپنی رضا پر راضی رکھے اور ہمیں وہاں سے نوازے جہاں سے گمان بھی نہ ہو!!
🤲❤️
آمین یا رب العالمین!
جمعہ مبارک! – at Solihull, England
M Shafique retweeted
السلام علیکم 🌺
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ایمان کی روشنی، دل کو سکون، رزق میں برکت اور ہر مشکل میں آسانی عطا فرمائے۔
یا اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، بیماروں کو شفا عطا فرما اور ہمارے گھروں میں محبت، امن اور خوشیاں نازل فرما۔ آمین 🤲
"بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔"
(القرآن)
🌹 جمعہ مبارک 🌹


























