Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Ajmal Ahmadani retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے 10 نومبر کو متوقع دورۂ پنڈ دادن خان کے حوالے سے ہماری متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ تحصیل پنڈ دادن خان سے مسلم لیگ (ن) کے کسی مقامی نمائندے یا رہنما کو تحصیل کی جانب سے سپاسنامہ پیش کرنے کا موقع ضرور فراہم کیا جائے۔@MaryamNSharif
Ajmal Ahmadani retweeted
🚨🚨مریم صاحبہ پولیس آپ کو چکمہ دے کر آپ کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے
کل میں نے ایک سکول ٹیچر کے پلاٹ پر قبضہ کی ویڈیو لگائی تو پولیس کا یہ جواب آیا مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ گجر خان پولیس کیسے ان کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے ایک اشتہاری گینگ نے پورے شہر کو یرغمال بنایا اور پولیس اس سے ملی ہوئی ہے دو عورتوں کی ویڈیو میں لگا چکا مگر وہ ملزم آزاد ہے اس کی فائرنگ کی ویڈیو میں نے لگائی ہر دفعہ پولیس فوری طور پر سوشل میڈیا پر آ کر کہتی ایکشن لے لیا مگر ایسا ہویا کچھ نہی آپ کی سہولت کے لیے میں اسی کیس سے متعلق کورٹ کا آڈر پیش کر رہا ہوں جس میں عدالت نے نام لے کر گجر خان پولیس افسران کی سرزنش کی ان کو گواہیاں درست جمع نا کرانے کا کہا خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے میں ناکامی کا لکھا اورنگ دی مگر آج بھی اس مجرم کا گروہ آزاد پولیس اسے کیوں گرفتار نہی کر رہی آپ ان سے دریافت کریں
Replying to @RShahzaddk @MaryamNSharif
Ajmal Ahmadani retweeted
حامد میر کے بھیجے کتوڑے جو مرضی کہتے رہیں آپ نے اس سے فارم ہاؤس کی رسیدیں مانگتے رہنا ہے اس ملک کا سب سے بڑا انتشاری صحافی اپنے فارم ہاؤس کی منی ٹریل ، پلاٹ منتقلی کا ثبوت دینے میں مکمل ناکام رہا ہے
میر صاحب رسیدیں کہاں ہیں ؟
Ajmal Ahmadani retweeted
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
مریم صاحبہ یہ پولیس خواتین کو انصاف کیوں نہی دیتی ہے ؟
کچھ عرصہ قبل ایک بیوہ عورت کی ویڈیو لگائی جس کے مکان پر گجرخان میں ایک مقامی غنڈے تفسیر حسین شاہ نے قبضہ کیا وہ بنیادی طور پر قبضہ مافیا ہے پولیس فوری طور پر میری پوسٹ پر آئی کہ ایکشن ہو گیا مگر وہ آج تک آزاد ہے اب ایک اور خاتون نے اسی تھانے میں درخواست دی کہ اس کے پلاٹ پر بھی قبضہ ہے آخر اس بندے کو کب گرفتار کریں گے مریم صاحبہ کہتی کہ خواتین میری ریڈ لائن تو پولیس پھر صرف سوشل میڈیا کی حد تک کیوں ایکٹو اصل کاروائی کیوں ُنہی کرتے ہیں ؟
Ajmal Ahmadani retweeted
ثانیہ بی بی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر ہے سنگل مدر ہے نو سال کا بچہ ہے اکیلی جان ہے پولیس ابھی تک الٹا اسے دھمکا ری ہے کل رات بھی اس کے بارہ بندے بھجوا دیے کہ راضی نامہ کرو اپنی درخواست واپس لو
یہ پنجاب میں چل کیا رہا ہے ؟
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
گروک @grok کیا یہ سچ ہے کہ جن 14 سینیٹرز میں عمران خان کی رہائ کے لئے خط لکھا تھا وہ سب الیکشن ہار چکے ہیں؟
Ajmal Ahmadani retweeted
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ!
اتروڑ، سوات (KPK) سے ایک غریب باپ اپنی بیٹی کو لے کر بڑی امید سے PKLI لاہور آیا ہے۔ پیر کو اس کی اپوائنٹمنٹ ہے۔
سنا ہے فری لیور ٹرانسپلانٹ صرف پنجاب ڈومیسائل اور 18-60 سال کے لیے ہے۔؟
خدارا اس بچی کے لیے خصوصی رعایت دی جائے، یہ سوات سے پہلی مریضہ ہوگی۔ ایک بیٹی کی زندگی کا سوال ہے۔ 🙏
اگر ممکن ہے تو پلیز بتا دیں، انکا رابطہ نمبر اور باقی ساری ڈیٹیل شئیر کر دونگا۔ شکریہ!
#PKLI #FreeLiverTransplant
Ajmal Ahmadani retweeted
اگر پنجاب کا ڈومیسائل نہی تو وفاق اس کی مدد کرے یہ پشتون بچی بھی پاکستانی ہے ویسے مریم صاحبہ سب صوبوں کی عوام کے لئے مدد مہیا کرتی رہتی ہیں جو پاکستانی ہے اس کی جان اور مدد سب کی ذمہ داری ہے اس بچی کا علاج لازمی ہونا چاہیے
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ!
اتروڑ، سوات (KPK) سے ایک غریب باپ اپنی بیٹی کو لے کر بڑی امید سے PKLI لاہور آیا ہے۔ پیر کو اس کی اپوائنٹمنٹ ہے۔
سنا ہے فری لیور ٹرانسپلانٹ صرف پنجاب ڈومیسائل اور 18-60 سال کے لیے ہے۔؟
خدارا اس بچی کے لیے خصوصی رعایت دی جائے، یہ سوات سے پہلی مریضہ ہوگی۔ ایک بیٹی کی زندگی کا سوال ہے۔ 🙏
اگر ممکن ہے تو پلیز بتا دیں، انکا رابطہ نمبر اور باقی ساری ڈیٹیل شئیر کر دونگا۔ شکریہ!
#PKLI #FreeLiverTransplant
Ajmal Ahmadani retweeted
عثمان بزدار نالائق ترین آدمی تھے۔ عمران خان نے انہیں وزیراعلیٰ بنا کر پنجاب کے عوام کی توہین کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
@fawadchaudhry
Ajmal Ahmadani retweeted
چوہدری برادران کی سیاست کئی دہائیوں پر محیط ہے 1985ء سے لے کر آج تک مختلف سیاسی جماعتوں، حکومتوں اور اتحادوں کے ساتھ ان کی اقتدار میں شراکت کی ایک طویل تاریخ موجود ہے، چوہدری برادران 1985 سے 2026 تک 40 سال سے زائد بالواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں رہے، وزیر بلدیات، وزیر اطلاعات و نشریات، صنعت و پیداوار، وزیر داخلہ،ڈپٹی وزیر اعظم، سپیکر شپ سمیت وزیر اعلی اور وزیر اعظم پاکستان بھی منتخب ہوئے ، گجرات کی عوام کا ایک ہی سوال ہے کہ سیاسی کردار بدلنے کے ساتھ ساتھ آپ کے حالات بھی بدلے آپ نے کروڑوں اور اربوں کی جائدادیں اور کاروبار بنائے لیکن گجرات کے حالات کیوں نہ بدل سکے آج بھی موسم برسات گجرات کے باسی ہاتھ اٹھا کر کرسی اقتدار پر بیٹھنے والوں کو کوستے ہیں ، کیا مسلم لیگ ق بتائے گی کہ اتنے انتظامی عہدوں پر براجمان رہنے کے باوجود آج بھی گجرات کی عوام اپنے بنیادی حقوق کی فراہمی سے محروم کیوں ہے ، آج بھی موسم برسات میں ان کے گھر کیوں ڈوبتے ہیں جو اپنے گھر کو نہیں سنوار سکے وہ صوبہ سنوارنے کی بات کریں گے؟
Ajmal Ahmadani retweeted
سیاستدانوں پر تنقید کی دفعہ تو بہترین نکتہ باز بن جاتے ہیں
مگر جب معاملہ اپنے پیٹی بھائی حامد میر کا آیا سب ثبوت سامنے رکھے تو یہ بھائی صاحب بھی اس کے حق میں گواہیاں دے رہے تھے یہ جواب نہی دیا کہ سستے سیکٹر سے مہنگے میں پلاٹ تبدیل کیسے ہوا ؟
روتی ہوئی آواز میں ویڈیو بنائی تھی آنہوں نے
ایک تصویر قائد اعظم کی بھی لگا دیتے تو 🧐 ویوز بہتر ہوتے nitter.gq/pmln_org/status/211832…
Ajmal Ahmadani retweeted
مریم صاحبہ یہ پولیس خواتین کو انصاف کیوں نہی دیتی ہے ؟
کچھ عرصہ قبل ایک بیوہ عورت کی ویڈیو لگائی جس کے مکان پر گجرخان میں ایک مقامی غنڈے تفسیر حسین شاہ نے قبضہ کیا وہ بنیادی طور پر قبضہ مافیا ہے پولیس فوری طور پر میری پوسٹ پر آئی کہ ایکشن ہو گیا مگر وہ آج تک آزاد ہے اب ایک اور خاتون نے اسی تھانے میں درخواست دی کہ اس کے پلاٹ پر بھی قبضہ ہے آخر اس بندے کو کب گرفتار کریں گے مریم صاحبہ کہتی کہ خواتین میری ریڈ لائن تو پولیس پھر صرف سوشل میڈیا کی حد تک کیوں ایکٹو اصل کاروائی کیوں ُنہی کرتے ہیں ؟
Ajmal Ahmadani retweeted
حامد میر نے آج بھی اپنے فارم ہاؤس کی منی ٹریل پیش نہی کی ابھی تو یہ اس کا سب سے کم کرپشن کا ثبوت پیش کیا ہے ابھی تو شتونگڑے اور بہت کچھ نکال کر لائے ہیں وہ پیش کرنا باقی ہیں
Ajmal Ahmadani retweeted
برطانیہ اور امریکہ میں اگر آپ نے کوئی جائیداد خریدنی ہے تو اسکے پیسے آپ کیش کی صورت میں نہیں دے سکتے بلکہ بذریعہ بینک ادا کریں گے۔
معید پیرزادہ 2006 میں 4 لاکھ پاؤنڈ میں برطانوی گھر خریدتے ہیں پھر 2022 میں 8 لاکھ پاونڈ میں وہ گھر پیچ کر امریکہ میں 10 لاکھ 55 ہزار ڈالرز کا گھر خرید لیتے ہیں۔
اگر 2022 میں 8 لاکھ پاوںڈ کا گھر بیچ کر 2023 میں 10 لاکھ 55 ہزار ڈالرز کا گھر خریدتے ہیں تو آپ نے 66 ہزار ڈاکرز اضافی ادا کئے لیکن ان 66 ہزار ڈالرز کا کوئئ حساب کتاب نہیں ہے۔
معید پیرزادہ کی امریکہ میں مالی حالت یہ ہے کہ ان کے 4 کرنٹ اکاونٹس اور 4 کریڈیٹ اکاونٹس ہیں جن میں ایک رسٹرکٹڈ کریڈٹ اکاونٹ ہے جبکہ ایک اکاونٹ میں 55 ہزار ڈالرز ہیں باقی کسی میں کوئی خاطر خواہ رقم نہیں لیکن معید پیرزادہ نے اپنا امریکی گھر خریدنے کیلئے ان میں سے کوئی اکاونٹ استعمال نہیں کیا۔
معید پیرزادہ نے ان اکاونٹس سے 2024-25 میں تقریباً 44 ہزار ڈالرز کی 6 ٹرانزیکشنز ورجینیا میں رہنے والے اپنے بھائی ہادی پیرزادہ کے نام پر کیں اور وجہ یہ دی کہ میرا بھائی بیروزگار ہو چکا ہے میں اسے مالی امداد کرتا ہوں۔
معید پیرزادہ کے اگر امریکہ میں کھانے پینے کو دیکھا جائے تو یہ امریکہ میں subway سے کھانا کھاتے ہیں اور subway وہ جگہ ہے جہاں امریکہ کا سستا ترین کھانا ملتا ہے۔ صحافی فخر درانی @FrehmanD
سوال یہ ہے کہ ایک شخص 2023 میں امریکہ میں 10 لاکھ 55 ہزار کا گھر خریدتا ہے لیکن اس کی ادائیگی اپنے 8 امریکی بینک اکاونٹس سے جہیں کرتا۔ وہی شخص 65 ہزار ڈالرز کا مہنگا گھر خریدتا ہے لیکن اس کے ان 8 اکاونٹس میں ان 65 ہزار کا بھی کوئی حساب نہیں۔
وہی شخص ایک سال میں اپنے بیروزگار بھائی کو 44 ہزار ڈالرز کی مالی امداد بھی کرتا ہے یعنی اسکے بھائی کے پاس بھی کوئی آمدن نہیں چونکہ وہ بے روزگار ہے، وہی شخص امریکہ کے سستے ترین پوائنٹ Subway سے کھانا کھاتا ہے اور اپنی روزمرہ زندگی کی ضروریات بھی پوری کرتا ہے۔
معید پیرزادہ اور انکی بیوی 1997 میں پاکستان میں بطور ٹیکس دہ ہندگان رجسٹرڈ ہوتے ہیں اور 2006 میں برطانیہ میں 4 لاکھ پاؤنڈ کا ایک گھر خریدتے ہیں پھر 2022 میں برطانیہ والا گھر پیچ کر امریکہ کے پوش علاقے میں 10 لاکھ 55 ہزار ڈالر کا گھر خرید لیتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ 1997 سے لیکر 2022 تک کے اپنے ٹیکس ریٹرن میں معید پیرزادہ پاکستان میں جمع کروائے گئے اپنے ٹیکس ریٹرنز میں کہیں اپنا برطانیہ والا گھر ظاہر نہیں کرتے۔ صحافی فخر درانی۔ @FrehmanD
یعنی ایک شخص پاکستان میں باقاعدگی سے اپنے ٹیکس دیتا ہے اور سب کو اپنے ویلاگز میں اخلاقیات کا لیکچر دیتا ہے کہ ٹیکس دیں لیکن وہی شخص 17 سال تک برطانوی گھر کو ظاہر نہیں کرتا۔
Ajmal Ahmadani retweeted
🔴 لاہور میں خاتون پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک دیا گیا، ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا مداری گرفتار
لاہور میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے اور خوفزدہ کرنے کا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مداری نے مبینہ طور پر ان پر کالا سانپ پھینک دیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں مداری کو گرفتار کر لیا۔
Ajmal Ahmadani retweeted
اس اکاونٹ کو این سی سی آئی کو رپورٹ کریں ،یہ لڑکا ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ چلا رھا ھے۔
Ajmal Ahmadani retweeted
یہ بندا چار سال پہلے پاکستان کو ننگی گالیاں دیتا تھا لیکن ہماری ریاست کو "نرم" بننے کا بہت شوق تھا اسلئے ہم نے قانون پر عمل کی بجائے ایسے گھٹیا لوگوں کو ڈھیل دی
آج یہ ناسور کھلم کھلا اعلان جنگ کر رہا ہے۔چار سال پہلے قانون پر عمل ہوتا تو یہ دس سال جیل ہوتا
Ajmal Ahmadani retweeted
پتلو کے حوالے سے ناصر مدنی کی بات بالکل درست ہے۔
غلیظ حرکتیں کرکے جو پیسہ کمایا ہے وہ حلال ہے؟ شادی جیسے ایونٹ پر گھٹیا پبلسٹئ کے لیے انسان مروا دیئے۔
ایسے لوگ کیوں پروموٹ کیے جاتے ہیں؟
Ajmal Ahmadani retweeted
امریکی الیکشن آ گیا ٹرمپ کو بدترین شکست ہو گئی مگر حامد میر نے فارم ہاؤس کی رسیدیں شئیر نہی کیں
Ajmal Ahmadani retweeted
آپ میرے لئے محترم ہیں ایمان بہن مگر سچ کو سمجھیں! چلیں یہ دیکھ لیں حضرو گرلز کالج میں وزٹ ، یہ تو سرکاری تقریب نہیں ؟
سنیں کہ رہی ہیں مریم نواز شریف کو ہمارے کالج لائیں ہم مل کر شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں!
یہ بیٹیاں سمجھدار ہیں! اپنے لئے کام کرنے والوں کو جانتی ہیں ، ایپرشیٹ کرتی ہیں 🙏
سن لیں! دیکھ لیں! گن لیں!
آپ کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے۔ اسکولز کالجز کے طلبہ و طالبات کو ایڈمنسٹریٹو انسٹرکشنز کے تحت ایک سرکاری تقریب میں بٹھا کر انہیں اپنی عوامی مقبولیت کا ثبوت سمجھنا یقین مانیں میرے لئیے تو یہ انتہائی حیران کن ہے۔ یہ کوئی نیا پیمانہ ہے شاید مقبولیت کا۔ اور پھر آپ گنتی پر فخر کر رہے ہیں، مگر یہ نہیں سمجھ رہے کہ گن کس کو رہے ہیں!

























