Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7) header
Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7) profile picture
Joined September 2024
Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)Photo by Faheem.GiLL (@Faheem_GiLL7)
Faheem.GiLL retweeted
💥❤️💥
2
2
21
Faheem.GiLL retweeted
1
4
1
4
236
Faheem.GiLL retweeted
ویلکم بیک فہیم ۔۔۔ جی آئیاں نوں
3
5
20
244
Faheem.GiLL retweeted
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🎉 آمین ثم آمین 🌷
1
4
4
48
Faheem.GiLL retweeted
Replying to @TararAttaullah
@TararAttaullah علاج کے لئے آپکا کیا گیا وعدہ کب وفا ہو گا ؟ بچے کی زندگی کا سوال ہے ۔۔وعدہ پورا کیجئے ۔۔
کیسے أپ کے پاس میں آؤں کیسے دل کی بات سناؤں رھتی ہیں کہیں دور نگر میں چیر کہ دل میں کیسے دکھاؤں کبھی جو مجھ کو پاس بلائیں بیٹی کو سینے سے لگائیں اپنے دکھ میں کہ دوں سارے ماں ہیں أپ میں ننھی گڑیا طوفانوں گھری اک چڑیا میرے لیے نایاب گہر ہیں أپ میری امید سحر ہیں ہیں 😢🙏
7
10
135
Faheem.GiLL retweeted
موسم کی خبروں کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے علاقے بھی لکھا کریں تاکہ سبکو مکمل معلومات مل سکیں 😍 لاہور میں دھوپ ہے تو یہ طوفان کہاں ا رہا ہے وہ بھی خوفناک آوازوں کے ساتھ 🤔 تجسس ۔۔
شدید طُوفان آرہا خوفناک آوازوں کے ساتھ، بیٹی ضِد کر رہی کہ میں نے سکول جانا ہی جانا 🤦
6
6
1
45
713
Faheem.GiLL retweeted
ڈبو بھائی آج تو چھا گئے 🌷
Replying to @iHafizHamdullah
وہ کوئٹہ میں پیدا ہوئیں خوش قسمتی اور ابتدای تعلیم کے بعد سے لاہور ہیں اس لئے وہ آپ کی خواتین کی طرح بکریوں اور بھیڑوں کی طرح زندگی نہیں گزار رہیں بلکہ پنجابی خواتین کی طرح انتہائ آزاد اور اپنے فیصلے خود کرتیں ہیں، اسی لئے پنجاب آپ سے بہت ترقی یافتہ ہے کہ یہاں خواتین کو احترام اور ان کو برابر کا انسان سمجھا جاتا ہے، آپ تو چار چار سال کی بیٹیوں کو بھی فروخت کرنا مذھبی حق سمجھتے ہیں۔۔ اللہ آپ کی خواتین کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے! آمین
2
4
14
236
Faheem.GiLL retweeted
وفاقی پولیس اور پنجاب پولیس سے ایک ریکوئسٹ ہے کہ پلیز 27 ستمبر کو اسلام آباد آنے والے مہمانوں پر ہیلی کاپٹر سے مرچوں والا پانی اور تیزابی پانی کی چھڑکاؤ بلکل بھی نہیں کرنا ورنہ ہم ن لیگی آپ سے کٹی ہو جائیں گے ۔ ہاں نہیں تو 😎 کیوں ٹھیک ہے نا پٹواریوں؟ ہم مہمان نواز لوگ ہیں 😍
8
8
1
42
658
Faheem.GiLL retweeted
سو فیصد فخر کرتے ہیں
کیا آپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر فخر کرتے ہیں ؟؟؟
2
8
1
29
383
Faheem.GiLL retweeted
رات کی لوڈ شیڈنگ کا ایک گھنٹہ 23 گھنٹوں پر بھاری ہوتا ہے گزرتا ہی نہیں ۔😢 نا بجلی ۔نا گیس ۔نا پانی ہم کونسے سیارے پر پہنچ گئے 🥹
8
6
3
45
665
Faheem.GiLL retweeted
اس کو کہتے ہیں 'در فٹے منہ ' تبھی شریف خاندان مریم پر لگنے والے گھناؤنے الزام کا نوٹس نہیں لیتا انکو گالیاں کھانے اور بے عزت ہونے میں مزا آتا ہے ۔
سہیل خان کل تک مریم نواز کو ڈاکو رانی اور جھوٹی رانی کہہ کر مخاطب کرتا کرتا نواز شریف کو پانامہ چور کہتا تھا سرعام گالیاں دیتا تھا شہباز شریف کو نااہل کہتا تھا آج اسے بہاولنگر مسلم لیگ ن کا ضلعی صدر بنا دیا ہے اسکا مطلب قیادت جو گالیاں دے گا اسے عہدہ ملے گا ؟ @AzmaBokhariPMLN 🥹
2
6
32
339
Faheem.GiLL retweeted
Excuse me 😠 یہ آپ ہر ایک کو لہوڑ کیوں بھیج رہے ہیں ؟ ۔ لہوڑ میں ان دانشوروں کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ شکریہ 🍁☺️
شاہد صاحب۔ @shahidm66232718 کو فوری طور پہ لہور پہنچایا جائے
1
1
14
225
Faheem.GiLL retweeted
ویسے پارٹی ورکر سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہوتا لیڈر کو لوگ گالیاں دیں ۔چور کہیں فراڈ کہیں ۔جو مرضی کہیں لیکن لیڈر نے اپنی غیرت ایسی بیچی ہوتی ہے کہ اسے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ۔ لیکن ورکر انکو ڈیفیڈ کر کر کے پاگل ہو جائیں گے ۔مخالفین کے لئے گندی زبان استعمال کریں گے ۔ ہوش کرو پاگلوں
7
15
3
55
699
Faheem.GiLL retweeted
پورا ٹیسٹ میچ تم کو دیا ۔کیا یاد کرو گے ۔۔۔ فیلڈنگ بھی تمھاری ،باؤلنگ بھی تمھاری ایڈا توں کھلاڑی ریندا نئی😎 اخے ٹاس جیت لیا 😂
ٹیسٹ میچ شروع ہو چکا ، ٹاس ہم جیت چکے ہیں، یہ فیصلہ ہم کریں گے کہ پہلے فیلڈنگ کرنی ہے یا باؤلنگ؟ سہیل آفریدی
6
6
33
325
Faheem.GiLL retweeted
ارے آپ تو اچھے خاصے sensible پڑھے لکھے سلجھے ہوئے شخص تھے پتہ نہیں اچانک ہی ن لیگ کی مخالفت میں حد سے زیادہ ہی گر گئے ۔وجہ ؟ نا اپنے مرتبے کا خیال کیا نہ اپنی شخصیت کا ۔۔
مشہور کہاوت ہے کہ کوڑھ کرلی نہ نگلی جا سکتی ہے اور نہ ہی کھائی جا سکتی ہے۔ یہی کیفیت ایک شریف النفس پاکستانی اور محسن پاکستان کی بنی ہوئی ہے۔ کیسا منحوس سال تھا 1992۔۔۔
2
6
1
25
880
Faheem.GiLL retweeted
حکومت کے بھی ایسے ہاتھ پیر بھولے کہ ہفتہ بھر پہلے ہی کنٹینر ۔پولیس سب سیٹ کر دیئے ۔ جیسے ا ہی جائیں گے ۔۔ حکومتی پھرتیاں
ابھی تک صرف لانگ مارچ کے اعلان نےہی حکومت کے جیب سے کتنے پیسے نکلوا لئے 👇🏼 *کنٹینرز کا یومیہ کرایہ 4 کروڑ 65 لاکھ روپے- *پولیس اہلکاروں کے کھانے پر روزانہ 12 لاکھ روپے- *پولیس افسران کے ہوٹل کمروں کا یومیہ کرایہ 7 لاکھ 54 ہزار 500 روپے۔ * یعنی تقریباً 4 کروڑ 85 لاکھ روپے روزانہ۔
7
6
1
27
513
Faheem.GiLL retweeted
ہیلو !! اخروٹوں نے اپنے بھائی بندوں کی جیب سے چندے کے نام پر دیہاڑی لگا کر لانگ مارچ ملتوی کر دیا ہے ،مہربانی کریں اب آپ بھی یہ تمام بسیں ۔کاریں ،ٹرک Uturn کروا دیں ۔ تمام وہ دانشوڑ جو لہوڑ بھجوائے تھے انہیں واپس منگوا لیں شکریہ مختصراً یہ کہ 'سہیلا ' اور شفیقہ باجی ڈر گئیں 😊
مزے تے ماہیا ہونڑ آئیں گے۔۔ صرف میرپور سے 5 لاکھ بسیں اور 17 لاکھ کاریں پہنچ رہی ہیں ایبٹ اباد سے3 لاکھ ٹرکوں بسوں سمیت 9لاکھ گاڑیاں گزر چکی ہیں چترال سے19 لاکھ فل باڈی ٹرک بمع 7 لاکھ جیپیں نکل گئے سوات موٹر وے پہ 22 لاکھ بسیں 16لاکھ ٹرک اور 32 لاکھ کاریں جیپیں گزر چکی ہیں🙆
5
7
31
471