GameZenChill retweeted
DMZ is utterly fantastic.
But the TTK is at odds w/ the game mode. A mode about looting, solving puzzles, strategizing, completing missions and ALSO fighting other Operators shouldn't have gunfights that end in 300ms.
The DMZ Beta back in 2022 had more appropriate TTK.
They killed a 13 year old child on the streets.
It really boils my blood when someone says "nobody is protesting".
Your regime is literally killing people on the streets. Pakistan is not comparable to India, Serbia, Brazil etc. Their military is not killing people.
GameZenChill retweeted
REVEALED - the true extent of Man City’s financial advantage via cheating: £4.6bn?
sportingintelligence832.subs…
GameZenChill retweeted
I'M GIVING AWAY 15 COPIES FOR Call of Duty Modern Warfare 4 as part of our Launch Day with Monster
Just Like, RT, Follow and Reply to enter. Good luck
GameZenChill retweeted
Former PM @ImranKhanPTI elder sister , fmr UN Director , Rubina Khan posts;
GameZenChill retweeted
ایران میٹینگ:
فیلڈ مارشل اور محسن نقوی اور کی شکلیں بتا رہی ہیں ایران نے امریکہ کے غلاموں کو ایک بار پھر بعزت کر دیا ہے۔
GameZenChill retweeted
عاصم منیر نے تکبرسے کہا تھا ’’جسے ایران پسند ہے، وہ ایران چلا جائے۔‘‘ وہ دن ہے اور آج کا دن ہے، دوسروں کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دینے والا خود اب اُنہی کے در پر دن رات اپنی جوتیاں گھس رہا ہے ۔ اور انہیں کے ہاتھوں ذلیل بھی ہو رہا ہے ۔😝
GameZenChill retweeted
عمران خان کا سائن کیا ہوا بیٹ نیویارک میں ایک لاکھ ڈالر کا آکشن ہوا، عمران خان کے پابند سلاسل ہونے کیوجہ سے مزید بیٹ سائن کروانے میں ناکامی کیوجہ سے جس شخص نے ایک لاکھ کا بیٹ آکشن میں لیا اس نے واپس شوکت خانم کو عطیہ کر دیا جو آج واشنگٹن DC میں 25 ہزار ڈالر کا پھر آکشن ہو گیا
GameZenChill retweeted
فیصل کریم کنڈی گورنر ہے یا کسی جرائم پیشہ گروپ کا سرغنہ؟
GameZenChill retweeted
بھٹو پہ جیل میں جسمانی تشدد کیا گیا تھا انکی تاریخ بہت بدصورت ہے عمران خان کے معاملے میں پوری قوم کو حقائق کا ادراک نہیں ہورہا
GameZenChill retweeted
تب ہمیں عدنان سمیع کی باتیں بری لگتی تھیں کہ شاید انڈیا میں رہنے کے لئے ایسی باتیں کرتا لیکن اب اسکی سب باتیں سچی نکلیں
GameZenChill retweeted
A cipher and everything that happened after, from coup to shifting away from Russia to Ukraine, to Gaza board of peace and Nobel Prize nom for Trump, yet the Pakistani USAID left is STILL adamant there's no US involvement
All of these larpers love US Empire. They work for it
Just a coincidence that they all take money from the US govt.
GameZenChill retweeted
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہیں ہوپائی۔ اسکے بعد اپوزیشن لیڈر کی جانب سے عمران خان پر جسمانی تشدد کی تصدیق کرنا بے معنی نہیں ہے۔
فوج ایک وزیراعظم کو قتل کروا چکی ، ایک کو پھانسی چڑھا چکی ، شیخ مجیب پر تشدد کرچکی اس فوج سے کسی بھی سطح کی بے غیرتی کی توقع رکھی جاسکتی ہے۔
GameZenChill retweeted
Pakistanis have already proven that people-centered political power is possible. At that time, you were too busy gaslighting PTI.
GameZenChill retweeted
اس وقت پشاور میدان جنگ بنا ہوا ہے جہاں عوام کے گھر گرانے پر پولیس اور مقامی لوگوں کے درمیان مار پیٹ گتھم گتھا جبری بلڈنگیں توڑنے پر پشتون مزاحمت کر رہے ہیں، یہ پشاور کو غزہ بننے سے روکنے کے لیے فلسطینیوں کی طرح جدوجہد کر ر ہے ہیں
سوات کے اندر نکلے ہوئے تاجر اس وقت گورنر راج اور ایمرجنسی کےخلاف مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں
#peshawer
GameZenChill retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨
ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں
ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد






























