Huma (@Humachughtai) header
Huma (@Humachughtai) profile picture
Pakistan
Joined January 2019
Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)
صوبے بنیں گے نہیں بنیں گے کتنا سچ کتنا ڈرامہ کچھ پتا نہیں . مگر بلاول کو کراچی سے متعلق خون خرابے والی بات پر معافی مانگنی چاہیے . انہوں نے بہت غلط بات کی ہے . بلاول نے 27 آئینی ترمیم پر اور نظام کی خرابی سے متعلق اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے تو کراچی والی بات پہ بھی سوری کہہ سکتے ہیں . معافی مانگنے سے ان کا قد ہی بڑا ہوگا .
2
1
17
589
Replying to @Humachughtai
جب تک جمہور کی حکمرانی قائم نہ ہو کوئی بھی جماعت جمہوری نہیں ہوسکتی، پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت نہیں بلکہ جاگیر کی حفاظت کے گروہ ہیں جو عام آدمی کو صرف اور صرف پیروں تلے روندنا جانتے ہیں
1
1
37
جب پرچی کی بنا پر بندہ پارٹی کا چیرمین بنتا ہے تواس کو ٹریفک مانیٹرنگ اور سیف سٹی پولیس مانیٹرنگ کیمروں کہ فرق کہ بارے میں کچھ نہی پتہ ہوتا ! 18 سال مسلسل پی پی پی کی گورنمنٹ اور پرفارمنس زیرو
4
4
57
ٹوٹی گلیاں بنانا حکومت کی ذمہ داری نہیں پانی گیس بجلی کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری نہیں میگا پروجیکٹس بنانا حکومت کی ذمہ داری نہیں کچرا اٹھانا اس کو ٹھکانے لگاناحکومت کی ذمہ داری نہیں ڈمپر مافیا پر قابو پانا حکومت کی ذمہ داری نہیں انکروچمنٹ پر قابو پانا حکومت کی ذمہ داری نہیں آگ سے بارش سے ٹریفک جام سے شہریوں کو بچانا حکومت کی ذمہ داری نہیں گٹر کے ڈھکن لگانا حکومت کی ذمہ داری نہیں اس میں کوئی گر جائے اسے بچانا حکومت کی ذمہ داری نہیں عمارتوں میں سیکورٹی اور سیفٹی کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ نہیں نقصان کا ازالہ حکومت کی ذمہ داری نہیں لا اینڈ آرڈر حکومت کی ذمہ داری نہیں آخر حکومت سندھ کی ذمہ داری ہے کیا ؟؟ #karachi #کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں
55
153
15
375
21,798
کراچی علیحدہ صوبہ/ فنکشنل یونٹ بننا چاہیے
77%ہاں
23%نہیں
430 votes • Final results
25
55
3
78
2,471
دنیا بھر میں آبادی اور وسائل کے لحاظ سے صوبے بنتے رہتے ہیں۔ مگر ایسی جہالت ۔ حاکمیت پاکستان کے علاوہ کہیں دیکھنے میں نہیں ملے گی۔ سندھ پنجاب خیبر بلوچستان وغیرہ کے تین /چار حصے بنیں گے تو یہ تقسیم کیسے کہلائ جاسکتی ہے؟ اگر عوام کو کیڑے مکوڑوں کی طرح کی زبدگی دینا ہے تو اس سے بہتر تھا 1947 میں ہی تقسیم نا ہوتی موجودہ پاکستان کے شہری ہندو یا انگریز کے غلام ہوتے کم از کم کچھ خاندانوں کی غلامی سے تو آزاد ہوتے ۔ جاہل طبقہ صوبے بننے کو بھی تقسیم کہے کہے کر عوام کو گمراہ کررہا ہے۔
4
7
158
Replying to @Humachughtai
عین اس وقت جب پاکستان کو معیشت پر توجہ مرکوز کرنی تھی پاکستان کی سمت بدل کر اس کو نئے صوبوں کی بحث مباحثے میں آلجھا کر کمزور تر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے نفرتوں کو ہوا دی جا رہی ہے یہ آحمقانہ پالیسی اب روک دینی چاہیے ورنہ نتائج خطرناک ہوں گے
1
17
Replying to @Humachughtai
اس پول سے یہ واضح ہوگیا کہ 22 فیصد جہالوں کے نمائندے 78 فیصد شہریوں کے حقوق غصب کررہے ہیں
1
2
18
Huma retweeted
اگر کبھی انتخابات بھی فئیر ہوئے تو پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے پاس صرف چند سیٹیں ہونگی۔
1
1
21
Replying to @Humachughtai
بالکل بننا اشد ضروری ہے پیپلزپارٹی جیسے ناسور سے چھٹکارا ضروری ہے – at Drigh Road, Pakistan
1
3
69
Replying to @Humachughtai
Excellent 👌 خیال بہت زبردست آیا تھا آپ کو
1
1
1
30
Replying to @Humachughtai
جی مس ہما چغتائی صاحبہ ۔ صوبہ بننے میں کوئی حرج نہیں ھے کراچی میٹرو پولیٹن سٹی ھے۔ آبادی بہت زیادہ ھے اور ایڈمنسٹرشن میں آسانی ھو سکتی ھے۔ کراچی کا سب سے بڑا مسلہ پانی ، سٹریٹ جرایم اور ٹریفک جام ھے۔ تو میرا خیال ھے کہ سیاسی طور بھی پی پی پی اور ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا
1
1
3
81
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
Big HAAN
1
1
70
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
جس دن ہم کراچی والے انسان بن گئے صوبہ کیا واپس رونقوں ولا شہر بن جانا۔۔
1
2
3
81
Replying to @Humachughtai
جی ضرور بنا چاہیے
1
1
2
259
بالکل بننا چاہیے۔
کراچی علیحدہ صوبہ/ فنکشنل یونٹ بننا چاہیے
77%ہاں
23%نہیں
430 votes • Final results
1
1
4
120
صوبے نہیں بننے چاہئے کوئی تگڑا سا بلدیاتی نظام ہونا چاہئے
1
2
33
Replying to @Humachughtai
انشاءاللہ و تعالی ضرور کراچی صوبہ بنے گا اور پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کرے گا۔
1
69
Replying to @Humachughtai
کراچی علیحدہ صوبہ ھونا چاھیے
1
1
77
Replying to @Humachughtai
Yes
2
1
5
604