Truth retweeted
Replying to @Mahi_talpur777
آپ پنجاب کے شہروں میں گھومیں پھریں آپ کو مریم نواز شریف کے پنجاب میں بہت بڑی تبدیلی نظر آئے گی جگہ جگہ ترقیاتی منصوبوں کی بھرمار ہے پورا پنجاب تیزی سے ترقی کر رہا ہے سڑکیں ، سکول یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں سے لے کر پورا نظام upgrade ہو رہا ہے
عین اس وقت جب پاکستان کو معیشت پر توجہ مرکوز کرنی تھی پاکستان کی سمت بدل کر اس کو نئے صوبوں کی بحث مباحثے میں آلجھا کر کمزور تر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے نفرتوں کو ہوا دی جا رہی ہے یہ آحمقانہ پالیسی اب روک دینی چاہیے
@PakPMO
Truth retweeted
Replying to @Pakpulse247
@NaeemAk67696135 آپ کو خواجہ اشرف کبھی بھی سچ بولنے نہیں دے گا ۔
یہ نہایت گھٹیا شخص ہے یہ لوٹ مار کرنے والے لوگوں کو بھرپور سپورٹ کرتا ہے
Truth retweeted
مریم نواز شریف نے پنجاب کے شہروں دیہاتوں اور گلی کوچوں میں ترقی کے جس دور کا آغاز کیا ہے یہ چند سالوں میں پنجاب کو اس خطے برصغیر پاک و ہند کا سب سے ماڈرن علاقہ بنا دیں گی آگرچہ بہت سخت محنت کی ضرورت ہے مگر پچھلے دو سالوں میں عوام نے مریم بی بی کی محنت دیکھ اور تسلیم کر لی ہے 🥰🌹
Truth retweeted
Replying to @DGISPRMarKhor
عوام نے کبھی صوبے نہیں مانگے یہ آپکی اپنی بونگیاں اور چولیں ہیں خدارا پاکستان کو بخش دو
عوام کہتی ہے بجلی سستی کرو آپ کہتے ہیں نیا صوبہ لے لو
عوام کہتی ہے گیس سستی کرو آپ کہتے ہیں نیا صوبہ لے لو
عوام کہتی ہے پٹرول سستا کرو آپ کہتے ہیں نیا صوبہ لے لو
اُلو کے پٹھے
Truth retweeted
اسلام علیکم
منگل بروز 13اکتوبر سے ہم ایک اسپیس کا نیا پلیٹ فارم متعارف کروارہے ہیں انشااللہ
Truth retweeted
بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں نئی دہلی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جموں کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت فوری طور پر بحال کی جائے۔
یہ قرارداد گزشتہ ہفتے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اسمبلی میں پیش کی تھی۔ – at Islamabad, Pakistan
Truth retweeted
Replying to @Pakpulse247
@ironshield009
سہیب صاحب کی گفتگو سے لگ رھا ھے کہ کوئئ پڑھا لکھا بندہ بات کررھا ھے۔ انور جمال صاحب آپکی گفتگو سن کر مایوسی ھوئی۔ آپ بھی یاک پڑھے لکھے شخص ھیں پرمعزرت کے ساتھ اپ کے دلائل نہایت فضول ھیں











