𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_) header
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_) profile picture

فخر ہے کہ میں عمران خان کا سپاہی ہوں ❤️ ظلم کے خلاف، حق کے ساتھ، پاکستان کے لیے ✌️🇵🇰

UAE
Joined March 2023
Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)Photo by 𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ (@IKVoice_)
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک اے الله!ہمیں بھی وہ مبارک صبح دکھا جب سفر کی تھکن خوشی میں بدل جائے اور سامنے مدینہ منورہ ہو۔ ہم پیارے آقاﷺکے روضۂ اقدس پر درود و سلام پیش کریں اس خوبصورت خواب کو ہمارے نصیب کی حقیقت بنا دے۔آمین #اردو_زبان
19
37
1
48
807
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ 🖤🤍
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
4
12
1
32
631
ٹرمپ کی شکست کا اعلان کرنےکے بعد براک اوباما کا مائیک پھینکنے کا دلچسپ انداز،
2
8
11
236
🌸🌱ﷺالســـلام علـيـــكم ورحـمـة الـلـه وبــركـاتـه🌸🌱ﷺ ﷽ يا ايها الناس ان وعد الله حق فلا تغرنكم الحياة الدنيا ولا يغرنكم بالله الغرور
15
20
26
631
ﷺالســـلام علـيـــكم ورحـمـة الـلـه وبــركـاتـهﷺ ﷽ روزِ جمعہ کواحادیثِ مبارکہ میں"سید الایام"(دنوں کاسردار)کہاگیاہےاور اللہ تعالیٰ نےاس دن کومسلمانوں کےلیےبطورِ عیدمقررفرمایاہے۔آفتاب جس دن طلوع ہوتاہے،وہ بہترین دن جمعہ کا ہے۔
19
21
33
725
السلام علیکم سلامتیاں #جمعة_مباركة #صباح_الخير اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
80
47
4
139
1,193
Replying to @simsimsim1930
⚜️ ✿اللهم صل على محمد⚜️ وعلى آل محمد⚜️ كما صليت على ابراهيم⚜️ وعلى آل ابراهيم⚜️ انك حميد مجيد☙⚜️ ☙⚜️ ✿ اللهم بارك على محمد⚜️ وعلى آل محمد⚜️ كما باركت على ابراهيم⚜️ وعلى آل ابراهيم ⚜️ انك حميد مجيد ✿⚜️☙
1
3
47
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 27 وَ اَذِّنۡ فِی النَّاسِ بِالۡحَجِّ یَاۡتُوۡکَ رِجَالًا وَّ عَلٰی کُلِّ ضَامِرٍ یَّاۡتِیۡنَ مِنۡ کُلِّ فَجٍّ عَمِیۡقٍ ﴿ۙ۲۷﴾ @Itx_IRK786 صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
7
14
27
261
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
بســـم الـــلہ الــرحـــمن الـــرحـــیم الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ الــلہ وبـــرکــاتـــہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیات 139 عنوان: توحید و اخلاص اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی حقیقت ترجمہ: (اے نبی ﷺ!) آپ کہہ دیجیے: کیا تم اللہ کے بارے میں ہم سے جھگڑتے ہو، حالانکہ وہ ہمارا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب؟ ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، اور ہم نے اپنی بندگی اسی کے لیے خالص کر لی ہے۔ آیت 140 ترجمہ: کیا تم کہتے ہو کہ حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد یہودی یا نصرانی تھے؟ آپ کہہ دیجیے: کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟ اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اس گواہی کو چھپائے جو اس کے پاس اللہ کی طرف سے ہو؟ اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہیں۔ سورۃ البقرہ آیات نمبر 139–140 تشریح عنوان: توحید و اخلاص، حق کی گواہی اور انبیائے کرام علیہم السلام کے دین کی حقیقت 1۔ توحید اور اخلاصِ عبادت ان آیاتِ مبارکہ میں اللہ تعالیٰ توحید، اخلاصِ عبادت اور اعمال کی جواب دہی کے بنیادی اصول بیان فرماتے ہیں۔ مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی تمام جہانوں کا رب ہے اور عبادت صرف اسی کے لیے خالص ہونی چاہیے۔ اہلِ ایمان تمام انبیائے کرام علیہم السلام پر ایمان رکھتے ہیں اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری رسول مانتے ہیں۔ ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے، لہٰذا دین کے معاملے میں حق کو قبول کرنا، اخلاص اختیار کرنا اور اللہ تعالیٰ کی ہدایت پر ثابت قدم رہنا ضروری ہے۔ 2۔ انبیائے کرام علیہم السلام کا اصل دین آیت نمبر 140 میں ان دعوؤں کی تردید کی گئی ہے کہ حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد یہودی یا نصرانی تھے۔ اللہ تعالیٰ واضح فرماتے ہیں کہ ان بزرگ ہستیوں کے بارے میں فیصلہ انسانی دعوؤں کے بجائے اللہ تعالیٰ کی وحی کی روشنی میں کیا جائے۔ انبیائے کرام علیہم السلام کی دعوت کی بنیاد اللہ تعالیٰ کی وحدانیت، اس کی عبادت اور اس کی اطاعت پر تھی۔ اس آیت سے یہ سبق بھی ملتا ہے کہ دینی حقائق کو سمجھنے کے لیے مستند وحی اور صحیح علم کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ 3۔ حق کو چھپانے کی مذمت اور اعمال کی جواب دہی ان آیات کے آخری حصے میں اللہ تعالیٰ اس شخص کے ظلم کو واضح فرماتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حاصل ہونے والی گواہی کو چھپاتا ہے۔ حق کو جاننے کے باوجود اسے چھپانا ایک سنگین جرم ہے۔ اللہ تعالیٰ انسانوں کے ظاہر و باطن اور تمام اعمال سے پوری طرح واقف ہیں۔ ان آیات سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ حق بات کو دیانت داری سے بیان کریں، دینی معاملات میں علم و تحقیق سے کام لیں اور اپنے عقائد و اعمال کی اصلاح کرتے رہیں۔ حاصلِ کلام ان آیاتِ مبارکہ کا بنیادی پیغام توحید، اخلاصِ عبادت، انبیائے کرام علیہم السلام پر ایمان اور حق کو قبول کرنا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ قرآن مجید کی تعلیمات کو سمجھیں، حقائق کو چھپانے سے بچیں اور دین کے معاملات میں قرآن و سنت کی مستند رہنمائی اختیار کریں۔ حوالہ جات 1۔ قرآن مجید: سورۃ البقرہ، آیات 139–140۔ 2۔ تفسیر ابن کثیر: تفسیر سورۃ البقرہ، آیات 139–140، متعلقہ مقام۔ 3۔ قرآن مجید: سورۃ آلِ عمران، آیت 67۔ اس آیت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں واضح کیا گیا ہے کہ وہ نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی، بلکہ یکسو ہو کر اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار تھے۔ 4۔ قرآن مجید: سورۃ البقرہ، آیت 146۔ اس میں اہلِ کتاب کے ایک گروہ کی طرف سے حق کو پہچاننے کے باوجود چھپانے کا ذکر ہے۔ 5۔ قرآن مجید: سورۃ الانعام، آیت 164۔ اس میں یہ اصول بیان ہوا ہے کہ کوئی شخص دوسرے کے اعمال کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب۔ 1 @_Awan6 @M_sial6 @ms_1222 @Ejz55 @7Amavi @Irumwarraichh @AdnanQaiser4
23
30
38
491
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
آپ زمین پر بہت کم وقت کے لیے ہیں اس لیے اپنے رب کو راضی کریں اور اپنی روح کو مطمئن کریں، معاشرے کو نہیں۔ شب بخیر 🌙 فی امان اللہ ✨
8
13
40
471
سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خوش قسمت مسلمان یہ ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسا موقع فراہم فرمائے آمین آمین 🌹💖
35
35
99
780
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
﷽ ﺍﻟﺴَﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛاتہ صباح النور 💞🌄🌞 اے میرے رب تجھ سے صدق دل سے التجا ہے کہ ہم سبکی دعاؤں ، عبادات اور معافی کو قبولیت عطا فرم فرما۔ ہمیں ہدایت پانے والوں میں شمار رکھے اور ملک پاکستان کی خیر ہو عمران خان اور تمام بے گناہ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا فرما اور پوری دنیا میں امن و امان ہو ۔ اللہ رب العزت کے بندوں کو معاف کرنا اور ان سے معافی مانگنا اللہ کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل ہے اللہ ہمیں معاف فرمائے اور معاف کرنے کی توفیق دے ۔ آمین یارب العالمین 🤲💕 #خاتم_الرسلﷺ
62
27
91
866
اِک صف چراغاں میں ہم مُنڈیر پر رکھے ... وہ چراغ ہیں جن کو !! روشنی کے دفتر سے __ چِٹھیاں نہیں آتیں !!!🖤 #Eveninglook
47
26
96
748
السلام علیکم 💕🌸 یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے وسیلے سے خان صاحب پر اپنا خاص کرم فرما، انہیں ہر مشکل، پریشانی اور آزمائش سے محفوظ رکھ۔ ان کے حوصلے بلند، قدم مضبوط اور دل کو سکون عطا فرما۔ یا رب! ان کے لیے آسانیوں کے دروازے کھول دے، حق و انصاف کی فتح عطا فرما، 💕🌸
22
27
38
410
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 137 ترجمہ: اس کے بعد اگر یہ لوگ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں، جیسے تم ایمان لائے ہو، تو یقیناً وہ ہدایت پا جائیں گے۔ اور اگر وہ منہ موڑ لیں تو درحقیقت وہ مخالفت میں پڑ گئے ہیں۔ اب اللہ تعالیٰ تمہاری حمایت میں عنقریب ان سے نمٹ لے گا، اور وہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 138 ترجمہ: کہہ دو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کیا، اور اللہ کے رنگ سے بہتر کس کا رنگ ہو سکتا ہے؟ اور ہم صرف اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔ سورہ البقرہ آیات 137 تا 138 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں واضح فرمایا گیا ہے کہ جس طرح صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ ﷺ پر ایمان لایا اور آپ ﷺ کی اطاعت و فرمانبرداری کا حق ادا کیا، اسی طرح دوسرے لوگ بھی ایمان لے آئیں تو وہ راہِ راست پر آ جائیں گے۔ لیکن جو لوگ اس راستے کو چھوڑ کر دوسری راہ اختیار کریں گے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے روگردانی کریں گے، وہ مخالفت میں پڑ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور اہلِ ایمان کی حمایت کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ ہر بات سننے والا اور ہر چیز جاننے والا ہے۔ آیتِ مبارکہ 138 میں اللہ تعالیٰ نے ہدایت فرمائی ہے کہ اہلِ ایمان اپنے دین پر فخر و استقامت کے ساتھ اعلان کریں کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کا رنگ اختیار کیا ہے۔ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کے دین کو قبول کرنا، ایمان میں پختگی اختیار کرنا اور اس کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے دین سے بہتر کوئی راستہ نہیں، کیونکہ وہی حقیقی ہدایت عطا فرمانے والا ہے۔ اہلِ ایمان کا عقیدہ ہے کہ عبادت کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لہٰذا ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں۔ حوالہ: تفسیر القرآن العظیم، امام ابنِ کثیرؒ، تفسیر سورۃ البقرہ، آیات 137 تا 138۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
67
69
1
102
1,061
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر، جمعہ مبارک جمعہ کا دن اللہ کی طرف رجوع کرنے، اپنے دل کو ذکر سے روشن کرنے اور اپنی دعاؤں کو تازہ کرنے کا خوبصورت موقع ہے۔ آج کچھ وقت قرآن کی تلاوت کے لیے نکالیے، اپنے گناہوں کی معافی مانگیے اور نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجیے
31
30
52
481
کسک بن کــر دھڑکتا ہے کــوئی دل کے نہاں خانے میں بڑا ہی لطــــــــف آتا ہے اب اس اُجــــــــڑے زمانے میں چلی آتی ہے یاد اس کی جب ہوا کا جـــــھونکا بن کر تو اکــــــــ لمحہ بھی نہیں لگتا ہمیں آنسو بہانے میں #رازٍ_محبت
آج کے لفظ کسک پر خوبصورت شاعری یا نثر پیش کیجیے۔ وہ ادھوری محبت ہو، کوئی بچھڑا ہوا لمحہ، دل میں چھپی کوئی خواہش یا ماضی کی کوئی ایسی یاد جو آج بھی دل میں ہلکی سی چبھن بن کر باقی ہو۔ دیکھتے ہیں، کس کے لفظوں میں کسک کا احساس سب سے گہرا ہے #رازٍ_محبت
8
14
20
272
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
8
9
19
215
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 🌸 🌹🌹 🌸 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے بے شک وہ خوب جانتا ہے اس کو سب پتہ ہے #خاتم_الرسلﷺ
17
32
1
49
651
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں چاہے آپ کا نقصان ہی ہورہا ہو یہ نقصان بظاہر نقصان لگتا ہے حالانکہ یہ آخرت کے اعتبار سے کچھ بھی نہیں ہے *اللہ رب العزت ہم سبھی کو ہمیشہ ساتھ دینا والا بنائے آمین یارب العالمین 🤲* हमेशा सच का साथ दें, भले ही इसमें आपका नुकसान ही क्यों न हो। हालाँकि यह एक नुकसान लग सकता है, लेकिन (आख़िरत) के नज़रिए से देखा जाए, तो असल में यह कुछ भी नहीं है। *अल्लाह जो सम्मान और महिमा का स्वामी है, हम सभी को हमेशा सच का साथ देने वाला बना दे। आमीन। 🤲*
5
13
21
436