Pak Views (@Ij422) header
Pak Views (@Ij422) profile picture
Joined March 2022
Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *صبـــــــــــح بخـــــــــــیر* "صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
24
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے اٹک میں جس فیملی کے ساتھ کھانا کھایا ، انہیں اپنی طرف سے ڈنر سیٹ اور کھانا بھجوا کر ایک خوبصورت روایت کو زندہ رکھا ہمارے معاشرے میں کسی کے گھر سے برتن لے کر خالی واپس نہ بھیجنا محبت اور اپنائیت کی علامت ہے 👇
1
15
17
122
مریم نواز شریف نے روایت کو قائم رکھتے ہوئے کمال کر دیا ہے حسن ابدال میں کھانا کھانے کے بعد بچا ہوا کھانا ساتھ لے گئیں ، اور برتن خالی بھجوانے کی بجائے کھانا اور برتنوں کا نیو سیٹ بھی ساتھ بھجوایا ہے واہ سی ایم @MaryamNSharif صاحبہ واہ کمال تھی گیا
14
15
93
Pak Views retweeted
سوشل میڈیا اور میڈیا ہاؤسز کو ہراساں کرنے والے عناصر کے خلاف NCCIA کا کریک ڈاؤن ثابت کرتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے اوپر نہیں۔ JUI-F کی قیادت اپنے جرائم، فرنٹ مینوں اور نام نہاد مدرسہ سنڈیکیٹ کو بے نقاب کرنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے دھمکیوں کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنی چاہیے تاکہ کوئی صحافتی آزادی پر ڈاکہ نہ ڈال سکے۔
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
19
25
324
Pak Views retweeted
پی ٹی آئی کی 13 سالہ لوٹ مار اور سہیل آفریدی کی کرپشن کی کہانی کا پہلا صفحہ منظر عام پہ آچکا ہے پوری کتاب ابھی باقی ہے
18
25
338
پاکستان کی دفاعی خودمختاری کی جانب ایک تاریخی قدم پاکستان نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ ایئر ٹو ایئر میزائل فاز (FAAZ) متعارف کرایا ہے، جسے جے ایف 17 تھنڈر جیسے جدید لڑاکا طیاروں کے ساتھ منسلک کرنے کی صلاحیت 1/6
7
29
42
702
Pak Views retweeted
مصور عباسی، آزاد ڈیجیٹل اور ان کے اہلِ خانہ کو دھمکیاں دینے والے یہ سمجھ لیں کہ سوشل میڈیا پر غنڈہ گردی اور خوف پھیلانے سے قانون کو یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔ دھونس، دھمکی اور بلیک میلنگ کی سیاست اب نہیں چلے گی، قانون سب کے لیے برابر ہے اور جوابدہی سے کوئی بالاتر نہیں!
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
3
47
49
421
Replying to @KhawajaMAsif
@KhawajaMAsif 💕👌🫶🫵
30
32
222
Pak Views retweeted
اوکاڑہ فوڈ اسٹریٹ کی تکمیل کے بعد عوام کے لیے افتتاح، اب شہری اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ خوشگوار اور خوبصورت ماحول میں معیاری وقت گزار سکیں گے۔ عوام کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہی ہماری اصل خوشی ہے۔ (مریم نواز شریف)
27
27
89
Pak Views retweeted
جامعہ وسطی پنجاب لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی طلبہ سے خصوصی نشست۔ نوجوانوں کو اتحاد، قومی شعور اور مثبت فکر اپنانے جبکہ جھوٹے پروپیگنڈے کا علم و آگہی سے جواب دینے کا پیغام دیا۔
27
27
104
آزادیٔ اظہار اور شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں، مگر قانون کا نفاذ بھی شفاف، غیر جانب دار اور آئین کے مطابق ہونا چاہیے۔ گرفتاری سے پہلے الزامات کے ٹھوس شواہد عوام کے سامنے لائے جائیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
34
36
336
Pak Views retweeted
قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں، بدماشی اور غنڈہ گردی کریں گے تو قانون حرکت میں بھی آئے گا اور گرفتاریاں بھی ہوں گی۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
20
21
240
Pak Views retweeted
مصور عباسی اور اہلِ خانہ کو دھمکیاں دینا کس سیاست اور شرافت کی علامت ہے؟ اختلاف برداشت نہیں تو جمہوریت کا درس کیوں؟ دھونس، دباؤ اور خوف پھیلانے کے بجائے الزامات کا جواب دلیل سے دیں!
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
4
55
54
443
مولانا صاحب خود کو بہت قابل سمجھتے ہیں ذرا اس سوال کا جواب بھی دے دیں کہ عوام کہ ٹیکس کہ پیسوں سے اپنے کتنے رشتےداروں کو عہدے دیے ہیں بہادر اتنے کہ گھر پر ہونے کہ باوجود نیب کہ سوالوں کا جواب آج تک نہیں دیا ۔۔۔لیکن کب تک آخر جواب تو دینا پڑے گا مولانا کو
22
23
246
مولانا فضل الرحمٰن کے فرنٹ مین کی افغانستان میں ٹی ٹی اے کمانڈر سے رابطہ، گفتگو میں چندے کی رکی ہوئی رقوم، بند اکاؤنٹ اور پرانے متبادل اکاؤنٹ کا ذکر بھی سامنے آتا ہے۔ کیا اس رابطے اور مالی معاملات کی شفاف تحقیقات نہیں ہونی چاہئیں؟
18
18
86
Pak Views retweeted
مولانا فضل الرحمٰن اور مالی معاملات مولانا فضل الرحمٰن کے گرد گھیرا تنگ؟ مولانا اور ان کے بیٹے کے مالی معاملات پر سوالات اٹھ گئے؟ تہلکہ خیز انکشافات!
21
27
323
ملتان : ہسپتالوں کی کارکردگی اور طبی سہولیات کی فراہمی بارے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ ملتان : ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کا اچانک نشتر ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کی انسپکشن ملتان : ڈپٹی کمشنر نے صفائی، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم سہولیات کی انسپکشن کی
1
20
20
147
ملتان : پنک ریڑھی بازار گردیزی مارکیٹ خواتین کی خودمختاری اور باعزت روزگار
19
19
99
Pak Views retweeted
ماں اور بیٹے کا فیصلہ - آخری گیند فیصلہ کرے گی، آپ کے خیال میں کون جیتے گا؟ 1. اماں جی کا تجربہ جیتے گا 👵 2. بیٹے کی سپیڈ جیتے گی 👦 3. یہ کھیل تو قسمت کا ہے، جس کی گیند سوراخ میں گئی وہی جیتا👇🔔
If you were in this place, where would your first ball go? In the hole or outside?
3
19
23
274
Pak Views retweeted
لاکھوں مکھیوں نے حملہ کر دیا، پھر بھی اس نے چھتہ نہیں چھوڑا! 🐝🔥 یہ بہادری ہے یا پاگل پن؟ اسے شہد نہیں چاہیے تھا، اسے ثابت کرنا تھا کہ ڈر سے بڑا کچھ نہیں ہوتا 💪🍯 آخر میں پانی میں چھلانگ ہی اسے بچا گئی #WildHoney #BeeAttack #HoneyHunter #Trending
جہاں دل زندہ ہو وہاں چیلنج ہوتا ہے 👇 یہ میرا نیا میدان ہے ۔ فری اسٹائل ۔۔۔۔بیڈ منٹن 💗
47
20
64
923
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا کی ھے۔اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کامظاہرہ کر سکے لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ بھگوان بھی چکر دے گیا پنکی پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے🤣
8
34
50
3,091