believe (@Ja32mv) profile picture

believe

Joined September 2024
Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)Photo by believe (@Ja32mv)
مکہ مکرمہ بیت اللہ شریف میں آج موسلا دھار بارش ⬇️
140
2
1,575
10,711
قسمے چس آ گئی ہے 🔥
202
926
80
5,049
406,495
ظلم کی انتہا ۔۔۔ کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡 کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
14
83
5
125
5,883
پٹرول پمپ پر سگریٹ پینے سے منع کرنے پر بدترین تشدد
24
142
12
267
11,114
یہ بغیرت کون ہے، کہاں کی وڈیو ہے؟؟ کب کی وڈیو ہے؟؟
8
64
1
137
5,258
believe retweeted
پاکستان میں بستا ایک اور سور جس کو پیٹرول پمپ پر سگریٹ پینے سے منع کیا گیا تو اسکی شان میں گستاخی ہو گئی اور اسنے منع کرنے والے بچے کو پیٹنا شروع کر دیا ۔ گاڑی کا نمبر EF002
13
13
431
ایک اور فرعون جوبلی ٹاون لاھور۔
181
940
66
2,107
115,193
اسکی گاڑی میں پیٹرول ڈال دیں شیشہ نیچے کر کے
180
969
59
2,315
239,451
ایک معصوم بچے کی ج ان لے کر تمہیں نیند کیسے آ جاتی ہے؟ وکیل کا ملزم سے سوال! #WaseemAbbas #JusticeForWaseem #Multan #LawyerVsAccused #JusticeForOrphan #PakistanNews #CourtroomExchange #CrimeNews #LegalProceedings #Justice #BreakingNews #LatestNews #TrendingNews #WhiteCollar
73
421
13
2,051
212,590
فتح کے بعد مسجد میں محمد علی الخوثی کی آذان آپ بھی سن لے
5
127
1
541
5,671
believe retweeted
یمن کی جنگ بھی عجیب ہے جب ایک فریق حاوی ہوتا تو دوسرا فریق واپس دوڑنے لگ جاتا جب دوسرا حاوی ہوتا تو پہلا واپس دوڑنے لگ جاتا
1
19
65
4,233
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں واقع ’السبعین‘ زچہ و بچہ ہسپتال کے اطراف کو نشانہ بنایا۔ کیا یہ یمن کے لوگ مسلمان نہیں ہیں ؟ #Yemen
23
239
3
402
5,725
believe retweeted
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
115
1,604
75
7,789
157,204
🚨ظلم کی انتہا راولپنڈی میں اوورسیز فیملی نے اپنا گھر ایک سرکاری افسر کا کرایہ پر دیا تھا جب خالی کرنے کو کہا تو سرکاری افسر نے پولیس کی موجودگی میں اوورسیز خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا
90
2,777
29
4,625
91,945
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
3
81
1
108
11,770
بینک آف پنجاب گوجرانوالہ
41
2
103
3,986
بینک آف پنجاب کے عملے کا مبینہ غیر زمہ دارانہ رویہ دیکھئیے، کسٹمرز کے ساتھ کیسے تکبرانہ انداز میں Customer کی بےعزتی کی جا رہی ہے، اپکی نظر میں پرائیویٹ بینکس کا عملہ بھی اسی طرح پیش آتا ہے؟؟ @StateBank_Pak @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CMComplaintCell
1
19
35
1,053