Khalid Chughtai retweeted
Absolute masterclass from the great Wasim Akram!
To Dravid, the first ball comes in and then the one that leaves takes the edge. To Laxman, the first one moves away and the next swings in and hits him on the full to trap plumb in front.
Khalid Chughtai retweeted
وزیراعلی مریم نوازشریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی ملاقات، وزیراعلی نے انہیں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ قائد محمد نوازشریف کی رہنمائی میں آزاد کشمیر کو ترقی کی مثال بنانا چاہتے ہیں اور پنجاب کے تاریخ ساز پراجیکٹس ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
فہیم خان نامی پی ٹی آئی ایم این اے یوتھیے نے دو دن پہلے بیت اللہ میں کھڑے ہو کر ایک سیاسی تقریری ویڈیو بنائی تھی جسے آج سعودی پولیس نے اندر واڑ دیا ہے کیونکہ مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں عمرانی فتنہ کی ہلڑ بازی کے بعد مکہ اور مدینہ میں سیاسی نعروں پر پابندی تھی۔۔
1/3👇
Khalid Chughtai retweeted
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پمز میں اتشزدگی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ختم، اجلاس میں وزیرِ اعظم نے واقعہ پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور سخت ترین کاروائی کے احکامات دیے.
اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے سیکریٹری صحت کو معطل کرتے ہوئے اجلاس سے جانے کا کہا۔
وزیراعظم نے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے اندوہناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے نومولود معصوم بچوں کے والدین سے دلی اظہار تعزیت کیا۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے پر دل رنجیدہ ہے.والدین کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
واقعے پر اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی نے تحقیقات شروع کردی ہیں. سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے.
Khalid Chughtai retweeted
خبر بتا رہا ہو کہ اگر تحریک انصاف نے اپنے پتے صحیح کھیلے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ بشریٰ بی بی کو پہلے مرحلے میں ہسپتال منتقل کیا جائے اور اگر پھر معاملات اچھے رہے تو ضمانت کی طرف بھی بات جا سکتی ہے۔ منیب فاروق
Khalid Chughtai retweeted
💔💔💔😭😭😭
"ہمیں ہماراجلا ہوا بچہ ہی نکال دو "ہمارے بچے جلائے گئے ہیں، ماں کے دردناک الفاظ
#ExpressNews #BreakingNews #PIMShospital #PIMS #islamabad
Khalid Chughtai retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Khalid Chughtai retweeted
واپڈا ٹاون لاہور میں سرشام واردات کوئی پوچھنے والا نہیں یہاں سوسائٹی انتظامیہ ہو یا پولیس کسی کو سوسائٹی میں رہنے والوں کی پرواہ نہیں سڑکوں پر گوڈے گوڈے کھڈے ، سپیڈ بریکروں پر سفید اور پیلی لائینیں تک لگوانے کے روادار نہیں نجانے سوسائٹی کا پیسہ کہاں کھپتا ہے چیف منسٹر صاحبہ ہی ترس کھا لیں یہاں رہنے والوں پر کوآپریٹو ہی صحیح مگر چیف ایگزیکٹو تو آپ ہی ہیں ۔ اس سے پہلے درخت چوری ہوے ویڈیو تک موجود پرچہ ہوا اور شاید بد خالی خولی انکوائری
Khalid Chughtai retweeted
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
Khalid Chughtai retweeted
کشمیر نے پاکستان کا حصہ بننا ہی بننا ھے۔ اور پھر چھ کہ چھ دریا ہمارے ہوں گے۔ اسکے بعد ہم فیصلہ کریں گے انڈیا کو پانی دینا ھے یا نہیں دینا۔
چوہدری صاحب کے اس بیان کے بعد انڈین میڈیا کی چیخیں رکنے کا نام نہیں کے رہی۔
Khalid Chughtai retweeted
گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں جو کچھ ہوا ہے وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
پوری دنیا میں ایک پاکستان ہی تھا جس پر سب اعتبار کر رہے تھے
روس چین امریکہ عرب ممالک ایران ترکی سب شامل ہے
آخری سو گھنٹوں میں وہ ایک کال جو چلی وہ ابصار عالم بھی بتا چکے ہیں
Khalid Chughtai retweeted
اج دنیا پاکستان کا نام عزت اور احترام سے لے رہی ہے، مگر کچھ گھٹیا یوٹیوبرکتے نریندر مودی کے اشارے پر اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پاکستان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
یہ بیچنے والے غدار، دشمن کے پالتو، اور وطن کے غدار ہیں۔
پاکستان زندہ باد! غدار مردہ باد!
Very good chacho🤔👌🏻
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
Khalid Chughtai retweeted
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
شکریہ پاکستان کرکٹ بورڈ، شکریہ محسن نقوی!
آپ لوگوں نے پاکستان کرکٹ کا وہی حال کر دیا ہے جو پاکستان ہاکی کا ہے ۔ ایک وقت تھا جب کرکٹ پاکستانیوں کے لیے صرف کھیل نہیں بلکہ جذباتی وابستگی تھی۔ ٹیم ہار جاتی تو شائقین کو واقعی تکلیف ہوتی تھی
@MaryamNSharif



















