Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1) header
Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1) profile picture

Close to PML(N) Ideology . Nawaz Sharif is my leader . PTI to stay away please .

Pakistan
Joined August 2018
Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)
Niaz Badar Afridi . retweeted
وفاق سے تمام صوبوں کو فی کس آبادی کے تناسب سے ایک جیسا فنڈ ملتا ہے۔ نواز شریف کی بیٹی نے صرف دو سال میں پنجاب بدل دیا، جبکہ یہاں تیرہ سال تک تحریک انصاف کی حکومت رہی۔ کہاں گیا غریب عوام کا پیسہ؟ احتساب ہوگا، حساب ہوگا۔ کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا ہری پور کے جلسۂ عام سے خطاب۔ – at Peshawar, Pakistan
4
132
1
372
3,027
Niaz Badar Afridi . retweeted
خیبرپختونخوا پولیس @KP_Police1 اور بالخصوص @PeshawarCCPO @DrMianSaeedPSP پشاور میں جرائم پر بڑی حد تک کمی لاسکتےہیں اگرسختی سےکالے شیشوں پر پابندی، اصلی نمبر پلیٹ کےبغیر گاڑی چلانے پر مکمل پابندی عائد کرے۔لوگوں کی آگاہی کیلۓ دو ہفتےکا وقت دیدےاور پھر گاڑی ضبط کرے-آغاز میڈیا سےکرے
5
8
59
1,576
Niaz Badar Afridi . retweeted
پہلی بات یہ ہے کہ ہم ہی لوگوں نے اسے مولانا کہہ کر سر پر چڑھا لیا تھا اسی لیے چمچوں کڑچھوں کو اب تنقید برداشت نہیں ہو رہی فضل الرحمن کوئی فرشتہ نہیں جو غلط نہیں ہو سکتا،ملک دشمن تحریک انصاف کے ساتھ ہاتھ ملاتے شرم نہیں آئی انہی کو یہودی ایجنٹ کہتا تھا آج بھائی بھائی ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
مولانا فضل الرحمن ایک سیاستدان ھیں ،ان پر تنقید سیاست کا حصہ ھے،لیکن کوئی مولانا کی جماعت سے اس بابت روشنی ڈالے کہ تنقید کرنے والے کی والدہ کو رنڈی کہنا ،مخالفین کی بہن ،بیٹیوں ،اھلیہ بارے مغلظات بکنا دین کی کونسی خدمات ھیں۔
6
19
197
Niaz Badar Afridi . retweeted
ہمارے جوان ملک کے لیے جامِ شہادت نوش کر رہے ہیں۔ لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ 9 مئی کو شہداء کی لاشوں اور مزاروں کی بے حرمتی کی گئی، صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان جیسے عظیم مجاہد کے مجسمے کو گرایا گیا۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے بارے میں فرماتا ہے کہ انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں۔ شہداء کا مذاق اڑانے والے اور خود کو پاکستان کا خیر خواہ کہنے والے دراصل منافق ہیں۔ مسلسل تیرہ سال تک ہمارے صوبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا گیا، ایک کے بعد ایک کرپٹ عناصر مسلط رہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ میاں شہباز شریف نے گورنر راج کے ذریعے صوبے کو بچایا ضلع تور غر میں کیپٹن (ر) محمد صفدر کا خطاب #PakFauj #ShuhadaPakistan #9May #Torghar #PakistanZindabad – at Peshawar, Pakistan
1
56
1
153
1,413
Niaz Badar Afridi . retweeted
20 دن پہلے میں نے لکھا تھا کہ مراد سعید پاکستان میں ہی ہے۔ لیکن بڑے بڑے جغادری کہنے لگے کہ وہ افغانستان میں ہے۔ (اب پھر منیب فاروق نے کہا ہے کہ ایجنسیوں کو یقین ہو گیا ہے کہ مراد سعید پاکستان میں ہی ہے۔اسے پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے) او بھئی۔۔وہ ادھر ہی ہے۔ (سہیل آفریدی سے"اگلواو") یا تو وہ پکڑا جا چکا ہے یا پھر اسے سوات یا خیبر ایجنسی میں تلاش کرو۔ (اسد آر چوہدری)
مراد سعید کہاں ہو سکتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ مراد سعید پاکستان میں ہی ہے اور وہ سوات، مالاکنڈ یا قبائلی علاقے میں PTI کے انتہائی وفادار مقامی نیٹ ورکس اور"ISF" کے ساتھیوں کے پاس چھپا ہوا ہے۔ ادارے یہ دیکھیں کہ سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وقت اس کے موبائل پر کونسی اپلیکشنز آن تھیں؟ سہیل آفریدی مذاکراتی ڈرافٹ اسے فارورڈ کر رہا تھا۔ امید ہے کہ گورنرراج سے پہلے سہیل آفریدی کی سگنل(Signal)،ٹیلی گرام، اور پراکسی نیٹ ورکس کی جیو فینسنگ (Geo-fencing) شروع کر دی گئی ہو گی جس سے یہ پتا چل سکتا ہے کہ مراد سعید کے انٹرنیٹ سگنلز کس لوکیشن سے آ رہے تھے۔ مراد سعید کا اپنا آبائی علاقہ سوات ہے جہاں اس کی مقبولیت اور نیٹ ورک مضبوط ہے۔ امید ہے کہ انٹیلیجنس اداروں نے مالاکنڈ ڈویژن اور سوات کے مخصوص دور افتادہ علاقوں میں مقامی گائیڈز اور CTD کی مدد سے سرچ آپریشنز تیز کر دیا ہو گا۔ غالب امکان ہے کہ وہ انہی پہاڑی یا قبائلی بیلٹس میں موجود ہے۔ (جس کا پتا یا آئیڈیا۔۔۔سہیل آفریدی کو ہونے کا کافی امکان ہے) مراد سعید کی گرفتاری۔۔پاکستان کی سیاست میں بہت بڑی ڈرامائی تبدیلی لے کر آ سکتی ہے۔ اور ویسے بھی مراد سعید کی گرفتاری پاکستان کی پریمئیر ایجنسی کی ساکھ میں انتہائی زیادہ اضافہ(مزید) کر دے گا۔ (اسد آر چوہدری)
9
58
1
288
17,625
Niaz Badar Afridi . retweeted
اس لیے ایران نے انڈیا کو چابہار میں پورٹ بنانے کی دعوت دے دی جس کی وجہ سے بھارتی ایجنسی راہ کو بلوچستان کے بالکل قریب اپنا نیٹورک پھیلانے میں اسانی ہو گئی اورکلبھوشن یادو کا پکڑا جانا اس بات کا سب سے بڑا ثبوت کہ اسے ایران کے بھی سپورٹ حاصل تھی-2/2
1
20
119
3,213
Niaz Badar Afridi . retweeted
پاکستان نے چین کے ساتھ مل کر گوادر پورٹ پر کام کرنا شروع کیا تو یہ بات ایران کو بالکل بھی ہضم نہیں ہوئی ایران ہرگز نہیں چاہتا تھا کہ اس کے بالکل سامنے موجود گوادر کی یہ بندرگاہ کامیاب ہو اور ایران کے پورٹس کی اہمیت ختم ہو جائے کیونکہ ایران کے پاس اتنی بڑی انویسٹمنٹ نہیں تھی-1/2
15
108
2
506
19,936
Niaz Badar Afridi . retweeted
خیبر پختونخوا بیوروکریسی میں پی ٹی آئی کی معزول حکومت کے ہمدردوں پر پہلا وار۔۔۔۔ نئی سرکار سے عدم تعاون اور سرکاری معاملات میں روڑے اٹکانے پر سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا بختیار خان عہدے سے فارغ۔۔۔محمد انور خان نئے سیکریٹری اطلاعات مقرر۔۔۔ اعلامیہ جاری بختیار خان پرپی ٹی آئی کی معزول حکومت کی بحالی کے پروپیگنڈا کا الزام۔۔۔ بیوروکریسی میں پی ٹی آئی کے دیگر ہمدرد افسر پر نئی حکومت کے ریڈار پر ہیں۔۔ذرائع کا دعوٰی
5
20
1
82
8,759
Niaz Badar Afridi . retweeted
جب چور 804 کو گھسیٹ کر جیل میں ڈالا گیا تم لوگ تب تحریک نہیں چلا سکے اب گھنٹہ چلاؤ گے!
14
1
53
485
Niaz Badar Afridi . retweeted
پاکستان نے مشکل وقت میں ایران کا ساتھ دیا، سفارتی سطح پر اس کے مؤقف کو جگہ دی، برادرانہ تعلقات نبھائے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ مگر آج جب آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت چین، بھارت، قطر اور عراق کو دی جا رہی ہے تو پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں! ایران کو یاد رکھنا چاہیے کہ تعلقات صرف مفادات سے نہیں، احسان، اعتماد اور مشکل وقت میں ساتھ دینے سے بھی بنتے ہیں۔ کیا پاکستان کی دوستی اور قربانیاں اتنی جلدی بھلا دی گئیں؟
1
3
11
392
Niaz Badar Afridi . retweeted
ایران نے پاکستان کے احسان کا بدلہ ایک اور احسان فراموشی سے دے دیا ہے ایران کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے نائب چیئرمین امیر حیات مقدم نے 'اسنا' (ISNA) کو بتایا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی ایرانی استثنیٰ میں بھارت، چین، عراق اور قطر شامل ہیں جبکہ پاکستان اس فہرست میں موجود نہیں ہے اب آ گئی سمجھ پاکستان کے لیے ایل این جی لانے والے جہاز پر حملہ کس نے کیا تھا ؟🤔
خبریں ہیں کہ ایران نے قطر سے پاکستان ایل این جی لانے والے جہاز کو بھی نشانہ بنا ڈالا ہے جب پاکستان نے ایرانی بجلی کی تنصیبات پر ٹرمپ سے حملہ رکوایا تھا تب ہی کہا تھا پاکستان نے ایران پر بہت بڑا احسان کیا ہے لیکن ایران مستقبل میں احسان فراموشی ہی کرے گا کیونکہ ایران کے ڈی این اے میں ہی سُنی اور عرب ملکوں سے نفرت شامل ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا کچھ نہیں کیا ایران کے لیے سعودیوں کو بھی ایران لیجا کر آمنے سامنے بیٹھا کر مذاکرات کروا دئیے لیکن باندران انقلاب نے پھر بھی پاکستان ایل این جی لانے والے جہاز پر حملہ کر دیا
22
218
8
511
29,995
Niaz Badar Afridi . retweeted
افسوس باجوہ صاحب کو شادی میں بلانے پر نہیں، اُس تضاد پر ہے جو اس دعوت سے بے نقاب ہوتا ہے۔ جس شخص کو آپ عوام کے سامنے حکومت گرانے اور مینڈیٹ پامال کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے رہے، اُسی کو اپنی خوشیوں میں عزت سے شریک کرکے آپ اپنے ہی بیانیے کی بنیاد گرا دیتے ہیں۔ اگر ذاتی تعلقات اتنے عزیز تھے تو کارکنوں کو دشمنیاں کیوں سونپیں؟ ہم نے آپ کے لفظوں پر اعتبار کرکے لوگوں سے نفرت مول لی؛ آپ نے اُن سے تعلق بھی نبھا لیا اور ہمیں اپنا بھی نہ بنایا۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf leaders Asad Qaiser and Barrister Gohar Ali Khan interacted with former army chief Gen (retd) Qamar Javed Bajwa at the wedding of PTI lawmaker Atif Khan’s niece in Islamabad. The ceremony, held at a hotel in the federal capital, was attended by politicians from both the government and opposition. Senate Chairman Yousaf Raza Gilani, Punjab Assembly Speaker Malik Muhammad Khan, PPP senators Sherry Rehman, and Nayyar Bukhari, and former PTI leaders Pervez Khattak, Fawad Chaudhry, Asad Umar and Imran Ismail were among those who attended the event. Visit our website: geo.tv #GeoNews
186
12
1,082
64,706
Niaz Badar Afridi . retweeted
پیپلز پارٹی کے غلام سرور خان نے مشرف کے غلام سرور خان سے مل کر جعلی بھرتیاں کیں جو تحریک انصاف کے غلام سرور خان نے پکڑ لیں ۔۔ 😜😜😂😂 !!
26
133
7
340
5,202
گورنمنٹ آف پنجاب سے مطالبہ ہے کہ اس کاکی یا وے کو پنجاب میں داخلہ ہوتے ہی گرفتار کیا جائے پنجابیوں سے معافی منگوائی جائے اور تاحیات پنجاب داخلہ پر پابندی لگائے جائے۔ #پہلے_ریاست_پھر_سیاست
اس شخص کا نام انور مروت بیگو خیل ہے اور یہ پنجابیوں سے شدید بغض رکھتا ہے خود کو شاعر کہتا ہے اور نام نہاد شاعری میں پنجابیوں کو گالیاں دیتا ہے حکومت پنجاب اسکی پنجاب داخلے پہ پابندی لگائے اور اسکے خلاف کیس کرے قائیداعظم یونیورسٹی میں نفرت کا پرچار کرنے کے لئے
6
37
168
1,720
Niaz Badar Afridi . retweeted
اس سے پہلے کہ اس یونیورسٹی میں قتل و غارت ھو ۔ حکومت اس میں ھر طرح کے کلچرل ایونٹس پہ پابندی لگادے۔ انکی پانچ ھزار سالہ پرانی جعلی تاریخ میں نہ یہ کبھی خود سکون اور آرام سے بیٹھے ھیں نہ کسی دوسرے کو بیٹھنے دیتے ھیں۔ انکے بارے میں مشہور ھے کہ جب یہ کسی سے نہیں لڑرھے ھوتے تو یہ آپس میں لڑتے ھیں۔ اجکل ڈالر جہاد سے فارغ ھیں تو نشانہ پاکستان ھے ۔ نہ انکا پنجاب سے کچھ لینا دینا نہ لاھور سے لیکن انکی ھر تقریر میں پنجاب اور لاھور نشانہ ھوتاھے۔ یہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے ٹارگٹ کیا جارھاھے ۔ کبھی سیاسی جلسوں میں اور کبھی تعلیمی اداروں میں ۔ ایونٹ کے نام پہ اشتعال انگیزیوں کو بلاکر اشتعال انگیز تقاریر کرنا اور آگے سے چھوکروں کا تالیاں بجانا ثابت کرتاھے کہ آج نہیں تو کل یہاں پہ فساد ضرور ھوگا۔ سٹیج پہ جو ھے سو ھے نیچے جو بیٹھاتالیاں بجارھاھے وہ بھی ایک مائنڈ سیٹ ھے ۔ حکومت اس ادارے میں ھر طرح کی غیر نصابی سرگرمیوں پہ پابندی لگائے ۔ یہ اس قابل نہیں ھیں کہ انہیں عزت ملے ۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN @dcislamabad
8
85
3
265
2,976
Niaz Badar Afridi . retweeted
یہ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ملک انورتاج کے صاحبزادے ہیں جو یورپ میں شاہانہ زندگی گزار رہے اور پاکستان میں پروٹوکول کے مزے لیتے رہے۔ان کے دوسری بیٹے بھی یورپ سے law کر چکے ہیں اگر یہاں پر کوئی مہمند ڈسٹرکٹ کا موجود ہے تو وہ جانتا ہوگا کہ یہ کہاں سے کہاں پہنچے ہیں جن کے اپنے گھر کا اتا پتہ نہیں تھا ان کا یہ پہناوا یہ زندگی ان کے گاؤں میں گھر حجرے ان کا ڈی ایچ اے میں گھر آخر یہ سب کچھ کیسے آگیا؟ ہم نے اپنی آنکھوں سے ان کی زندگی کو دیکھا ہے اور زمین سے آسمان تک پہنچتے ہوئے بھی دیکھا ہے ان کے بچوں کی زندگی کو دیکھ لے اور پھر اپنی زندگیوں کو دیکھ کر تھوڑی سی شرم تھوڑی سی حیا کر لے کہ آپ کیوں آخر ان لوگوں کا ساتھ دیتے ہیں اور محض تھوڑے سے فائدے کے لیے ان کے حق میں بات کرتے ہیں؟ ان کے انسٹاگرام کے پروفائل پر جائیں اور ان کی شاہانہ زندگی کو انجوائے کریں کیونکہ یہ زندگی صرف ان کے بچوں کی ہی حصے میں آ سکتی ہے آپ کے حصے میں نہیں۔کیونکہ ان کے پاس بلو پاسپورٹ ہے۔ مہمند ڈسٹرکٹ میں ملک انور تاج نے آخر کون سا کارنامہ سر انجام دیا ہے آج تک؟ اور ان کے انکل محبوب شیر ایم پی اے دونوں نے مہمند کے کئی زمینوں پر قبضے کر رکھے ہیں وہاں پر کارخانے بھی چلا رہے ہیں۔احتساب بیورو کو یہ دونوں نظر کیوں نہیں آتے؟
24
68
11
231
30,274
Niaz Badar Afridi . retweeted
خادم علی خان یوسفزئی ایک بہترین رہنما، ممتاز تاریخ دان، مدبر ایڈمنسٹریٹر اور خیبر پختونخوا کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ مردان کی زرخیز سرزمین سے تعلق رکھنے والے خادم علی یوسفزئی باصلاحیت پختون نوجوانوں کے لیے ایک قابلِ تقلید رول ماڈل ہیں۔ @Alikhanyzai
20
30
1
50
602
Niaz Badar Afridi . retweeted
یہ ویڈیو بہت مشکل سے ملی ہے۔ پھیلانا لازمی ہے 👈عمران خان نے کشمیر کا سودا وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی کیا تھا۔ جب عمران خان کی کتاب شائع ہوئی تو اس میں کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھایا گیا تھا وزیراعظم بننے کے بعد مودی کے ساتھ باقاعدہ سودا طے ہوا اس ویڈیو میں ثبوت کےساتھ دیکھیں 🚨
4
136
2
207
2,684
Niaz Badar Afridi . retweeted
کورونا وبا کے دوران چین نے پاکستان کو یہ ہسپتال تحفے میں دیا تھا، جو بعد میں مجرمانہ غفلت کے باعث کھنڈرات میں بدل گیا۔ میڈیا رپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا، مسلسل نگرانی کی، اور آج پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کیا، جہاں عوام کے لیے علاج اور ادویات مفت ہوں گی۔ 🇵🇰🇨🇳
31
376
2
1,433
22,012
Niaz Badar Afridi . retweeted
شاہ جی ، حسد اور بغض کا کوئ اعلاج نہیں میڈم چیف منسٹر @MaryamNSharif نے پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں ہر روز کوئ نا کوئ پروجیکٹ لانچ ہو رہا ہے ۔ بہت سارے مخالفین اعتراف بھی کر رہے ہیں ۔ آپ بھی بغض کی عینک اتار کر دیکھیں تو بہت سارے کام نظر آئیں گے
اس کو صرف ٹک ٹاک بنانے کا شوق پورا کرنے کے لیے پنجاب دے رکھا ہے
1
8
12
138