Pinned Tweet
اے الله اپنے علاوہ کسی کا محتاج نا بنا اور ہمیشہ دینے والا اور انسانوں کی مدد کرنے والا بنا🤲 آمین
#رمضان
#رمضان_كريم
#Ramadan2025
#Ramazan2025
#RamadanMubarak
#Ramadan
کون ہے وزیر بلدیات اس وقت سندھ کا اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی والے تو سارے چور مشہور ہیں کراچی میں ۔۔
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت منہدم پلاٹ نمبرC-163بلاک4 پر 6منزلہ تعمیرات کی جارہی تھیں
بلڈنگ قوانین کے مطابق600گز کے پلاٹ پر1منزل کی اجازت تھی ملبے میں20مزدور دبے ہیں متعلقہ یوسی چیئرمین نے غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی کے لئے بلڈنگ کنٹرول وزیر بلدیات و دیگر کو خطوط لکھے
4
58
ہم نا سندھی نا پنجابی نا ہی بلوچ مہاجروں کی اولاد ہیں اپنی شناخت مہاجر رکھ چکے ۔۔سندھی پنجابی بلوچ یہ شناخت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہی نہیں بن گئی تھی ارتقاء کا عمل جاری رہتا ہے مکرانی کیسے وجود میں آٰے پانچ دریا سے پنجابی بولے گئے ہجرت سے مہاجر تو کیا تکلیف @QadirMagsiSTP
“Our Urdu-speaking children born in Sindh are not migrants. Their ancestors were the ones who migrated here in 1947,” said Sindh Taraqi Pasand Party (STP) Chairman Dr. Qadir Magsi during a press conference.
#TOKReports #QadirMagsi #Muhajir
مانا کہ 2022 سے یونیورسٹی روڈ بن رہا ہے لیکن یہ کہنا مل یونیورسٹی روڈ کا سُن سُن کر میری عمر گزر گئی اسکو لمبی پھینکنا ہی کہیں گے
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18 ٹریلین روپے وفاق سے سندھ کو گیا وہ کہاں گیا؟ کراچی تو آج تباہ ہے، یونیورسٹی روڈ کا سن سن کر میری عمر گزر گئی، کھمبے سڑک کے درمیان لگے ہوتے ہیں۔۔۔ اتنا خوبصورت شہر تھا
#karachi #SindhGovernment #karachimatters
26
یہ دھمکیاں لگانے والوں کو اور آزاد سندھ کی سوچ رکھنے والوں کو جیالے تین دن سے سپورٹ کر رہے ہیں کراچی و سندھ بار کے وکلاء بھی اتوار کی ریلی میں شامل تھے
مقامی پولیس ضروری ہے صوبہ ضروری ہے کراچی کے شہریوں کی آنے والی نسلوں کی بقاء کے لئے
کراچی کے علاقے ملیر کینٹ میں شہری محمد شان کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار پولیس انسپکٹر رسول بخش کھٹیان نے دوران تفتیش مزید پولیس افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اغوا کیس میں ڈی ایس پی اے وی ایل سی امجد، ایس ایس پی اے وی ایل سی کا ریڈر محسن، اے وی ایل سی لیاقت آباد کا ہیڈ کانسٹیبل تیمور اور کانسٹیبل انعام کے نام بھی سامنے آئے ہیں، جبکہ دانش عرف سمیر اور دیگر نامعلوم ملزمان کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد مبینہ طور پر ملوث ریڈر محسن کراچی سے فرار ہوگیا، جبکہ اغوا برائے تاوان کیس میں ڈی ایس پی امجد کو معطل کردیا گیا ہے، کیس میں سامنے آنے والے دیگر ناموں اور پولیس اہلکاروں کے کردار سے متعلق اعلیٰ حکام کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
#TOKAlert #Karachi
الله کا شکر ہے یہ کبھی بھی اچھا نہیں لگا اور لوگوں نے اس کو بھی اداکار کا درجہ دیا ہوا تھا۔۔ نفرت فری میں پھیلا رہے ہو یا کچھ مل بھی رہا ہے ؟ ویسے کلپ فری والے لگ نہیں رہے @Aligulpir
73
انشاءاللہ صوبے تو بنیں گے
Replying to @KlasraRauf
Who Knows, Janab. I know the ground reality but you could also ask if the Establishment will be able to save Mr Naqvi? With respect, I am quite allergic to PMLN and PPP in their current form but Rana Sanaullah is spot on.
50
جس ٹوئٹ پر شہزاد شفیع نے کوٹ کیا پہلے وہ ٹوئٹ پڑھیں پھر شہزاد شفیع کا ٹوئٹ پڑھیں آپ کو سمجھ آجائے گا نیچ کس قوم کو کہا ہے شہزاد شفیع نے۔۔ غیرت یا عہدے فیصلہ کرنا بنتا ہے @murtazawahab1
@mrazaharoon @SumetaSyed @WaqarMehdiPPP1 @RaufNagori @TehsinAbidi .. @wajih_sani @MalickViews
یہ ابو جاہلوں کی نسل ہے جن کا زمین سے واسطہ ہے نہ ہی زمین پر رہنے والے آدی واسیوں سے
اس جاہل کو یہاں تک نہیں معلوم کہ اکیلا 60'70 لاکھ سرائیکی اسے کراچی شہر میں ہی ملے گا
باقی 16'17 اضلاع کے سرائیکی وسیب کی آبادی کا تخمینہ اپنے کسی نامعلوم والد سے لگوا لو
دوسرا سرائیکی وسیب سرائیکیوں کی جنم بھومی ہے ہزاروں سالوں سے وہ کہیں سے اٹھ کر قابض نہیں ہوئے نہ ہی حملہ آوروں کی نسل ہیں کہ انکا موازنہ کراچی شہر میں چند نیچ قبضہ گیروں سے کیا جائے
#OnlySaraikiProvince
45
پنجاب میں صرف پچاس لاکھ؟ جبکہ @ShahzadShafi007 کا کہنا ہے کہ کراچی میں 70 لاکھ سرائیکی ہیں
20
آئینہ آنٹی کراچی والوں کو فسادی کہہ رہی ہیں ۔۔ آپ کچھ بھی کرلیں ان لوگوں کا بغض نفرت کراچی والوں سے کبھی ختم نہیں کر گا
بہت اچھا ہوااپنےگھروں سےنہیں نکلے #فسادی۔
عوامی ریلیاں امن،سلامتی سےاختتام پذیرہوئیں
12 مئی 2007 کو بھی یہ غنڈے موالی اپنےگھروں میں ہی رہتےتو آپکی کاراور غریب اسٹاف کی موٹر سائیکلیں راکھ ہونے سے بچ جاتیں،نہتے پرامن کارکن بچ جاتے 💔
اللہ کراچی پروہ منحوس دورکبھی نہ آنے دیناآمین
سارے جیالے اور قوم پرست ایک ہیں @OfficialDGISPR
2
1
70
آدھی ویڈیو لگا کر نفرت پھیلا رہا ہے اور اُکسا رہا ہے لوگوں کو ۔۔ آپ کا ملازم @Salman_ARY
@Jerjees @fahadmustafa26 @WaseemBadami
بدتمیزی پر اتر آئے ہیں جیالے اب تو 🥴 فرسٹریشن ہے شاید
Replying to @MeerImranShah
ان میں کوئی کیڑا ڈال بھی رہا ہے اور اس کیڑے میں ہوا بھی بھری جا رہے ہے ورنہ یہ یو پی سی پی والے کیا چیز ہے۔۔۔
1
2
60
























