Pinned Tweet
لاہور آدمی کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا،
کرشن چندر
کسی شہر میں رہنا اور کسی شہر میں بسنا دو مختلف چیزیں ہیں اور دونوں مختلف کیفیات۔
لاہور میں رھنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھر لاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے اور ایسا بستا ہے کہ پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا۔
Noor Tahir Joyia retweeted
نہ تو مصدق ملک نے ٹائر کے سول والی کپتان چپل پہنی، نہ ہاتھ میں تسبیح پکڑی، نہ ہی کالی عینک لگائی، نہ ہی شودروں کی طرح سب سے الگ تھلگ ہو کے ہال کے ایک کونے میں لگ کے بیٹھا، نہ ہی اسے کوئی پرچیاں لکھ لکھ کے دے رہاتھا، تو پھر یہ پاکستان کی نمائندگی کا حق کیسے اداکر سکتا ہے؟
کیوں وئی یوتھڑو
اب بھونکتے کیوں نہیں
😜😜😜
Noor Tahir Joyia retweeted
🚨سماء نیوز اینکر کی "غنڈا گردی" چیک کریں ۔۔ گورنمنٹ سکول میں بچوں اور خواتین کے ایریا میں زبردستی مائیک پکڑے منہ اٹھا کر گھُسی جا رھی ھے ۔۔ کیا سرکاری سکولوں میں بچوں اور خواتین کی کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی ۔۔ یہ "سماء نیوز" حد سے آگے گزر رہا ھے ۔۔ ہم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور پنجاب حکومت کے خلاف سماء نیوز کی کُھلی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ ہم مریم نواز صاحبہ سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ ایسے ٹکے ٹکے پہ بکنے والے بکاؤ میڈیا کو لگام ڈالی جائے ۔۔ شکریہ
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
Noor Tahir Joyia retweeted
آپ کیا سمجھتے ہیں صوبہ پنجاب کے ٹکڑے کرنے کی سازش کس نے تیار کی؟
ذیادہ سے ذیادہ ووٹ کریں اور ری پوسٹ کر دیں۔ شکریہ
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
13%بلاول بھٹو زرداری
29%محسن نقوی
6%ٹھیکیدار ملک ریاض
51%یا ان سب نے مل کر
434 votes • 1 days Noor Tahir Joyia retweeted
لاہور کے اسکولوں کے باہر اس وقت سناٹا اور ہلچل ایک ساتھ دیکھنے کو ملی جب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) نے اچانک ناکہ بندی کر کے طلبا کے بیگز کھلوانے شروع کر دیے!
جہاں کتابیں ہونی چاہیے تھیں، وہاں سے جدید الیکٹرانک ویپس (Vapes)، سگریٹ اور نکوٹین کی ممنوعہ مصنوعات نکل آئیں!
کم عمر بچوں کو نشے کی اس نئی لت سے بچانے کے لیے لاہور پولیس اور CCD نے براہِ راست تعلیمی اداروں کے باہر ہی گھیرا تنگ کر دیا۔
پنجاب حکومت کے اس غیر معمولی اور جرات مندانہ ایکشن نے نہ صرف غیر قانونی سپلائرز کی نیندیں اڑا دی ہیں بلکہ لاکھوں والدین کو یہ اطمینان بھی دیا ہے کہ ان کی نسل کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
Noor Tahir Joyia retweeted
مخصوص نشستوں پر فیصلہ الیکشن کمشن نےدیا-جسے پشاور ہائی کورٹ نےبرقرار رکھاتھا جب سپریمکورٹ کے 13رکنی بینچ نے یہ دونوں فیصلے مسترد کر دیے تو نظر ثانی کی درخواست اسکے وکیل بھی پی پی کے فاروق ایچ نائک تھے
آج بلاول کہتا وہ فیصلہ غلط تھا مگر اسکے نتیجہ میں ملنےوالی ساری سیٹیں حلال ہیں
Noor Tahir Joyia retweeted
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا
گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
Noor Tahir Joyia retweeted
جب پوچھا گیا اسی سسٹم میں رہتے ہوئے پنجاب ڈیلور کر رہا ہے تو آپ کی سندھ حکومت کیوں ڈیلور کر سکی تو بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤦♂️
جواب نا آیا تو Geo پر ہی چیخنا شروع ہو گئے
Noor Tahir Joyia retweeted
آج عدالت میں سلمان صفدر وغیرہ منصوبہ بندی بنا کر آئے تھے کہ ہم نے سماعت کو موخر کرانا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر صاحب نے کمال انداز میں کیس کو ہینڈل کیا، سلمان صفدر صاحب کو چپ کرا دیا اور ان کی تمام منصوبہ بندی ناکام بنا دی۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ دلائل کا آغاز کریں۔ پی ٹی آئی اس کیس کو سیاسی بیانیہ بنانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے، ان کے سازشی ذہن ہر معاملے میں کوئی نہ کوئی سازش تلاش کرتے ہیں۔ قانونی نکات پر بات کرنے کے بجائے یہ لوگ راہِ فرار اختیار کر رہے ہیں، کیونکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں موجود حقائق اور شواہد کا جواب ان کے پاس نہیں ہے۔ قاسم کے پاپا چور ہیں۔
آپ ایک بات جان لیں اور لکھ لیں،
18سال گزر گئے اگلے36 سال بھی گزر جائیں گے: پی پی نے نہ تو سندھ میں خود کام کرنا ہے نہ ہی کسی دوسرے کو کرنے دینا ہے ترقی تعلیم ڈیویلپمنٹ پیپلزپارٹی اور سندھ کے جاگیردار وڈیروں کی موت ہے اور بھوک غربت جہالت انکی زندگی:
57
صدر کا عہدہ،چیئرمین سینیٹ،ڈپٹی اسپیکر. سندھ،بلوچستان حکومتیں، گورنر پنجاب و گورنر خیبر پختونخوا پھر بھی بلاول کو سچا پیار نہیں ملا؟
😍😍😍😍
65
Noor Tahir Joyia retweeted
طلال چوہدری کا چھکا باؤنڈری سے پار🤣
ملک کے تین صوبوں میں حکومت ہوتے ہوئے، تمام آئینی عہدے ہوتے ہوئے بلاول ایسے تاثر دے رہے ہیں جیسے وہ اپوزیشن لیڈر ہوں۔ یہ تو وہ بات ہوئی ایک عورت میاں کے پانچ بچے پیدا کرے اور پھر کہے مینوں تے اج تک سچا پیار ای نئیں ملیا،
Noor Tahir Joyia retweeted
نواز شریف کو مائنس کرنے کے لیے جب سازشیں شروع ہوئیں تو اس وقت سب سے پہلے کوئٹہ میں نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اس کام کے لئے خصوصی جہاز پر بیگ بھر کر بلاول کے ابا گئے تھے سینٹ کے انتخابات میں نون کا راستہ روکنا تھا اس وقت سنجرانی ماڈل نصب ہوا تھا جس پر پی پی اور عمران خان نے مٹھائیاں کھائیں بلاول نے مبارکبادیں دیں
آج بلاول کو جمہوری اقدار یاد آ گے جبکہ ہر جموریت کش اقدام کی واحد بینفشری پی پی رہی ہے
Noor Tahir Joyia retweeted
بلاول بھٹو کا یہ کہنا کہ نظام کو ناکام بنانے میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں، ان کی خوش فہمی ہے۔ سیاسی قیدیوں کا خیال پیپلز پارٹی کو تین سال بعد آیا ہے، جبکہ مخصوص نشستیں لینے سے بھی انکار نہیں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کا یہ طرزِ سیاست ان کا طریقۂ واردات ہے، سلیم صافی
بلاول بھٹو کا یہ کہنا کہ نظام کو ناکام بنانے میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں، ان کی خوش فہمی ہے۔ سیاسی قیدیوں کا خیال پیپلز پارٹی کو تین سال بعد آیا ہے، جبکہ مخصوص نشستیں لینے سے بھی انکار نہیں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کا یہ طرزِ سیاست ان کا طریقۂ واردات ہے، سلیم صافی
@SaleemKhanSafi
Noor Tahir Joyia retweeted
ایک لمحے کے لیے تصویر کریں وہ کتنا خبیث طبیعت کا انسان تھا
ڈاکٹروں نے کہا آپ نے پسینہ نہیں آنے دینا دوائیاں وقت پر لینی آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی
لیکن اُس بے غیرت نے گرمی میں زمین پر سلایا“ چینی اس لیے پھینکی کہ چیونٹیاں کاٹیں“ دو دن کھانا نہیں دیا تھا
Noor Tahir Joyia retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...!
نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔
کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔
آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟
یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
Noor Tahir Joyia retweeted
ملتان میں چند سال قبل چوری کی گاڑیاں اسمگل کرنے والے نیٹ ورک کا اہم کارندہ پکڑا گیا، جب اس کارندے سے تفتیش ہوئی کہ چوری کی گاڑیاں کہاں رکھی جاتی ہیں۔وہ تفتیش کاروں کو ایک گھر تک لے گیا جہاں ایک کمپاؤنڈ میں سینکڑوں گاڑیاں کھڑی تھیں جو کہ ملک کے مختلف علاقوں سے چوری کی گئی تھیں،1/4
وکلاء نے جیل میں مرشد کو بتایا کہ خاں صاحب 14 سالہ سزا کی اپیل فارغ ہونے والی ہے لہذا آپ قانونی کی بجائے جذباتی'اخلاقی'سیاسی اور مظلومیت سے بھرپور اپیل ضرور جیت سکتے ہیں اس کے بعد ہی شام غریباں والا خط چیف جسٹس کو لکھنے کا فیصلہ ہوا😙😙😙😙
16
Noor Tahir Joyia retweeted
اف یہ حسد اور جہالت کیوجہ سے لوگ کیسے کیسے کام کر جاتے ہیں۔ اس جگہ پر کنواں کسی اچھے کام کی نیت سے صاف کروایا جا رہاتھا اور اندر سے ایک بائیک نکل آیا۔ جو تقریبا 10 سال پہلے 2016 میں ایک دوست کا گم ھوا تھا، وہ سمجھتا رہا چوری ہو گیا ھے لیکن کسی نے حسد سے کنویں میں پھینک دیا تھا۔
Noor Tahir Joyia retweeted
افغانستان کی ممبرشپ معطل ہے،پاکستان افغان عبوری حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔
افغان عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کےحوالے سےپاکستان کامؤقف واضح ہے،ECO کے اس فورم پر افغان نمائندگی موجود نہیں تھی۔افغانستان کا پرانا پرچم استعمال کیاگیا،جو وہاں سابق جمہوری نظام کےدور میں استعمال ہوتاتھا،1/3



















