Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) header
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) profile picture

میں اپنے ٹویٹس کا خود زمہ دار ہوں لیکن میرا مرنا جینا عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ہے۔ پاکستان میرا ہے، پاکستان کے ادارے میرے ہیں۔

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)
سپہ سالار اگر ریاست سے طاقتور ہوجائے تو یہ ریاست کیلئے خطرناک ہوتا ہے خلیفہ دوئم سیدّنا حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ۔ @OfficialDGISPR
کاش ایوانوں والے یا عظمیٰ والے بھی سمجھ سکیں۔
190
4,091
84
8,831
324,644
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
آپ کو محبت ہوتی ہے؟ ہوتی ہوگی سب کو محبت ہی ہوتی ہے۔ ہمکو تو عادت ہوتی ہے۔ عادت محبت سے زیادہ خطرناک ۔محبت میں ایک بار مراد پالی تو بس ٹھیک ۔ عادت تو ہر کچھ وقت بعد کہتی ہے ، ٹیکہ بھرو ، سگریٹ کھولو ، ڈھکن اتارو۔ ورنہ میں تمہارے اعصاب پر سوار میں تمہارے مزاج پر سوار۔ میں تمہیں بے چین کردوں گی میں تمہیں پاگل کردوں گی۔ انسان قسمیں کھاتا ہے ، ارادے باندھتا ہے ، دل کو مضبوط کرتا ہے لیکن پھر عادت کی چھوٹی سی بے چینی اسے ڈھا دیتی ہے۔ پھر انسان ہر بار خود سے وعدہ کرتا ہے کہ آج آخری بار مگر عادت بے رحم ہوتی ہے ہر صبح ایک نیا بہانہ لے کر سامنے کھڑی ہو جاتی ہے۔ اور شاید انسان کی سب سے بڑی شکست بھی یہی ہے کہ وہ جانتا ہے کہ اسے کیا تباہ کر رہا ہے پھر بھی اسی کی طرف لوٹتا ہے۔ محبت میں تو آدمی کسی دوسرے کا اسیر ہوتا ہے عادت میں وہ خود اپنا قیدی بن جاتا ہے۔ اسی لیے تو محبت والا آج تک کوئی مرا نہیں عادت والا آج تک کوئی بچا نہیں۔
59
277
8
1,385
24,806
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
چیف سیکرٹری ازاد کشمیر کھلے عام صحافیوں کو دھمکیاں دیتے ہوئے۔
11
217
2
452
7,233
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
جواب دو! جواب دو! خون کا جواب دو! کشمیر میں شہداء کی میتیں رکھ کر احتجاج جاری ہے۔ غم زدہ خاندان اور عوام انصاف اور جوابدہی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان جانوں کا حساب کون دے گا؟ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
8
13
216
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
میر جعفر مکمل کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان کا بیانیہ ٹوٹ جائے اور کامیاب ہوتا جا رہا ہے،لوگ خاموشی سے دیکھے جا رہے ہیں۔ اپنے ہی لوگوں پہ کشمیر میں ڈرون حملے راکٹ لانچر، یہ پاگل پن نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ ایک پسمنادہ ذہن سے نکلی ہوئی طاقت کی تعریف ہے۔ جو ہمیں بتاتے رہے کہ فوج اپنے لوگوں پہ گولی نہیں چلاتی وہ کہاں ہیں؟ ٹرمپ کے الیکشن کے بعد کسی کے دماغ میں آنے والے خیال کو دبانے کا ایک طریقہ بھی ہے، عوام تو بس جرنیلوں کا چارہ ہے۔
9
443
4
1,244
8,398
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
صاحبزادہ حامد رضا کو جیل میں قید ایک سال ہوگیا۔
31
534
15
1,769
39,677
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، اور اب جے یو آئی۔۔ پاکستان کی ہر سیاسی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ سے رگڑا لگ چکا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک نکتے پر متحد ہو جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں۔ عدلیہ اور بیوروکریسی بھی شرم کرے۔
93
618
23
3,223
26,997
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو آج عدالت میں انتہائی سخت اور فول پروف سیکیورٹی کے حصار میں پیش کیا گیا۔عدالت سے قاسم ہاشمی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔ دورانِ پیشی ان کی مجھ سے بھی ملاقات ہوئی، جبکہ ان کی والدہ ایڈووکیٹ آمنہ جاوید ہاشمی بھی میرے ہمراہ موجود تھیں۔ پورا دن ملتان بار کےوکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی جن میں خواتین وکلاء نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔ بار کے عہدہ داران کی بھی بھرپور شرکت رہی ۔ خاص طور پر ملتان، وہاڑی، خانیوال، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، میلسی بارز کے وکلاء کی بہت بڑی تعداد نے اظہار یکجہتی کا مظاہر ہ کیاتمام سینئر وکلاء بھی پورا دن موجود رہے۔میں تمام شہریوں اور وکلاء کا خصوصی شکر گزار ہوں کہ جمہوریت کی اس جدوجہد میں انہوں نے اپنا حصہ ڈالا-
40
1,197
7
4,150
79,934
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
نواز شریف کو آپ نے دس سال ملک سے باہر رکھا ، کرپشن کے الزام میں ، آج وہ حکمران ہے ۔ آصف زرداری کو آٹھ سال جیل میں رکھا ، کہا کہ کرپٹ ہے ۔ آج وہ صدر ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
5
301
1,168
19,543
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
نواز شریف کو آپ نے دس سال ملک سے باہر رکھا، کرپشن کے الزام میں۔ آج وہ حکمران ہے۔ آصف زرداری کو آٹھ سال جیل میں رکھا، کہا کہ کرپٹ ہے۔ آج وہ صدر ہے۔ مولانا فضل الرحمان #pakistan @MoulanaOfficial خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
2
46
216
3,232
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
روالا کوٹ آزادکشمیر کی یہ ویڈیو دیکھ کر “انگار وادی” ڈرامہ یاد آ گیا اس ڈرامےمیں ISPR نے دکھایا تھا کہ کیسے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج لوگوں کے گھر تباہ کرتی ہے، انہیں غائب کرتی ہے، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے آج وہی سب آزادکشمیر میں کیا جارہا ہے؟
64
2,732
12
6,253
48,703
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
راولاکوٹ سے سری نگر تک اک قضیہ ہے اک نعرہ ہے اک سودا ہے اک رستہ ہے ایک الم ہے ایک ہی غم ہے ایک جنون ہے ایک ہی خون ہے ایک گھٹن ہے ایک چبھن ہے ایک خطا ہے ایک سزا ہے ایک سا مقتل کا نقشہ ہے اِس منظر سے اْس منظر تک راولاکوٹ سے سری نگر تک پیروں میں زنجیریں ایک ہیں جینے پر تعزیریں ایک ہیں وحشت کی تصویریں ایک ہیں خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں قبروں پر تحریریں ایک ہیں اک شہ رگ کا نام لکھا ہے اِس خنجر سے اْس خنجر تک راولاکوٹ سے سری نگر تک احمد فرہاد
32
586
9
1,306
49,934
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
راولاکوٹ سے سری نگر تک۔۔۔ اس ایک نظم میں ہزاروں کہانیاں ہیں ایک جیسی۔۔۔
راولاکوٹ سے سری نگر تک اک قضیہ ہے اک نعرہ ہے اک سودا ہے اک رستہ ہے ایک الم ہے ایک ہی غم ہے ایک جنون ہے ایک ہی خون ہے ایک گھٹن ہے ایک چبھن ہے ایک خطا ہے ایک سزا ہے ایک سا مقتل کا نقشہ ہے اِس منظر سے اْس منظر تک راولاکوٹ سے سری نگر تک پیروں میں زنجیریں ایک ہیں جینے پر تعزیریں ایک ہیں وحشت کی تصویریں ایک ہیں خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں قبروں پر تحریریں ایک ہیں اک شہ رگ کا نام لکھا ہے اِس خنجر سے اْس خنجر تک راولاکوٹ سے سری نگر تک احمد فرہاد
16
1,509
3
4,917
31,887
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
#StopRiskingKhansLife Stop cruelty against Imran Khan
5
543
6
811
6,950
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Imran Khan’s family has raised high alarms after his lawyer met him recently in jail. Urgent medical care must be provided to Imran Khan! Isolation must end. #StopRiskingKhansLife
28
1,284
25
1,751
12,848
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Time to post this video again!
246
3,005
157
7,777
152,290
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
میں اپنی قوم کی آزادی کے لئے جدوجہد نہیں کرونگا تو کون کرے گا ؟ عمران خان #ReleaseImranKhan
28
1,912
10
5,781
45,858
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights dawn.com/news/2041837
181
4,975
62
11,085
113,155
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
خیبرپختونخواہ میں بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ آج وفاقی آئینی عدالت نے معطل کر دیا
20
291
5
1,508
14,316
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
کاش امریکی بھی ایسا سمجھتے۔۔۔🤣
190
2,027
44
8,428
165,612
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
عضو تناسل ماپے پاک فوج ننگی ویڈیوز بنائے پاک فوج کرنٹ لگائے پاک فوج ماہواری ڈسکس کروائے پاک فوج نہتوں کو شہید کرے پاک فوج یہ ہے اللہ کی فوج ، محافظ حرمین شریفین فوج سعادت والی فوج
127
1,774
30
6,320
142,321