Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
آپ کو محبت ہوتی ہے؟ ہوتی ہوگی سب کو محبت ہی ہوتی ہے۔ ہمکو تو عادت ہوتی ہے۔ عادت محبت سے زیادہ خطرناک ۔محبت میں ایک بار مراد پالی تو بس ٹھیک ۔ عادت تو ہر کچھ وقت بعد کہتی ہے ، ٹیکہ بھرو ، سگریٹ کھولو ، ڈھکن اتارو۔ ورنہ میں تمہارے اعصاب پر سوار میں تمہارے مزاج پر سوار۔ میں تمہیں بے چین کردوں گی میں تمہیں پاگل کردوں گی۔ انسان قسمیں کھاتا ہے ، ارادے باندھتا ہے ، دل کو مضبوط کرتا ہے لیکن پھر عادت کی چھوٹی سی بے چینی اسے ڈھا دیتی ہے۔
پھر انسان ہر بار خود سے وعدہ کرتا ہے کہ آج آخری بار مگر عادت بے رحم ہوتی ہے ہر صبح ایک نیا بہانہ لے کر سامنے کھڑی ہو جاتی ہے۔ اور شاید انسان کی سب سے بڑی شکست بھی یہی ہے کہ وہ جانتا ہے کہ اسے کیا تباہ کر رہا ہے پھر بھی اسی کی طرف لوٹتا ہے۔ محبت میں تو آدمی کسی دوسرے کا اسیر ہوتا ہے عادت میں وہ خود اپنا قیدی بن جاتا ہے۔ اسی لیے تو محبت والا آج تک کوئی مرا نہیں عادت والا آج تک کوئی بچا نہیں۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
جواب دو! جواب دو! خون کا جواب دو!
کشمیر میں شہداء کی میتیں رکھ کر احتجاج جاری ہے۔ غم زدہ خاندان اور عوام انصاف اور جوابدہی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ان جانوں کا حساب کون دے گا؟
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
میر جعفر مکمل کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان کا بیانیہ ٹوٹ جائے اور کامیاب ہوتا جا رہا ہے،لوگ خاموشی سے دیکھے جا رہے ہیں۔ اپنے ہی لوگوں پہ کشمیر میں ڈرون حملے راکٹ لانچر، یہ پاگل پن نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ ایک پسمنادہ ذہن سے نکلی ہوئی طاقت کی تعریف ہے۔ جو ہمیں بتاتے رہے کہ فوج اپنے لوگوں پہ گولی نہیں چلاتی وہ کہاں ہیں؟
ٹرمپ کے الیکشن کے بعد کسی کے دماغ میں آنے والے خیال کو دبانے کا ایک طریقہ بھی ہے، عوام تو بس جرنیلوں کا چارہ ہے۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، اور اب جے یو آئی۔۔ پاکستان کی ہر سیاسی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ سے رگڑا لگ چکا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک نکتے پر متحد ہو جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں۔ عدلیہ اور بیوروکریسی بھی شرم کرے۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو آج عدالت میں انتہائی سخت اور فول پروف سیکیورٹی کے حصار میں پیش کیا گیا۔عدالت سے قاسم ہاشمی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔
دورانِ پیشی ان کی مجھ سے بھی ملاقات ہوئی، جبکہ ان کی والدہ ایڈووکیٹ آمنہ جاوید ہاشمی بھی میرے ہمراہ موجود تھیں۔ پورا دن ملتان بار کےوکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی جن میں خواتین وکلاء نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔ بار کے عہدہ داران کی بھی بھرپور شرکت رہی ۔ خاص طور پر ملتان، وہاڑی، خانیوال، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، میلسی بارز کے وکلاء کی بہت بڑی تعداد نے اظہار یکجہتی کا مظاہر ہ کیاتمام سینئر وکلاء بھی پورا دن موجود رہے۔میں تمام شہریوں اور وکلاء کا خصوصی شکر گزار ہوں کہ جمہوریت کی اس جدوجہد میں انہوں نے اپنا حصہ ڈالا-
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
نواز شریف کو آپ نے دس سال ملک سے باہر رکھا ، کرپشن کے الزام میں ، آج وہ حکمران ہے ۔ آصف زرداری کو آٹھ سال جیل میں رکھا ، کہا کہ کرپٹ ہے ۔ آج وہ صدر ہے ۔
مولانا فضل الرحمان
نواز شریف کو آپ نے دس سال ملک سے باہر رکھا، کرپشن کے الزام میں۔ آج وہ حکمران ہے۔ آصف زرداری کو آٹھ سال جیل میں رکھا، کہا کہ کرپٹ ہے۔ آج وہ صدر ہے۔ مولانا فضل الرحمان
#pakistan @MoulanaOfficial
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
روالا کوٹ آزادکشمیر کی یہ ویڈیو دیکھ کر “انگار وادی” ڈرامہ یاد آ گیا
اس ڈرامےمیں ISPR نے دکھایا تھا کہ کیسے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج لوگوں کے گھر تباہ کرتی ہے، انہیں غائب کرتی ہے، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے
آج وہی سب آزادکشمیر میں کیا جارہا ہے؟
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
راولاکوٹ سے سری نگر تک
اک قضیہ ہے
اک نعرہ ہے
اک سودا ہے
اک رستہ ہے
ایک الم ہے
ایک ہی غم ہے
ایک جنون ہے
ایک ہی خون ہے
ایک گھٹن ہے
ایک چبھن ہے
ایک خطا ہے
ایک سزا ہے
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے
اِس منظر سے اْس منظر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
پیروں میں زنجیریں ایک ہیں
جینے پر تعزیریں ایک ہیں
وحشت کی تصویریں ایک ہیں
خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں
قبروں پر تحریریں ایک ہیں
اک شہ رگ کا نام لکھا ہے
اِس خنجر سے اْس خنجر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
احمد فرہاد
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
راولاکوٹ سے سری نگر تک۔۔۔
اس ایک نظم میں ہزاروں کہانیاں ہیں ایک جیسی۔۔۔
راولاکوٹ سے سری نگر تک
اک قضیہ ہے
اک نعرہ ہے
اک سودا ہے
اک رستہ ہے
ایک الم ہے
ایک ہی غم ہے
ایک جنون ہے
ایک ہی خون ہے
ایک گھٹن ہے
ایک چبھن ہے
ایک خطا ہے
ایک سزا ہے
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے
اِس منظر سے اْس منظر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
پیروں میں زنجیریں ایک ہیں
جینے پر تعزیریں ایک ہیں
وحشت کی تصویریں ایک ہیں
خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں
قبروں پر تحریریں ایک ہیں
اک شہ رگ کا نام لکھا ہے
اِس خنجر سے اْس خنجر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
احمد فرہاد
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
#StopRiskingKhansLife
Stop cruelty against Imran Khan
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Imran Khan’s family has raised high alarms after his lawyer met him recently in jail.
Urgent medical care must be provided to Imran Khan! Isolation must end.
#StopRiskingKhansLife
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
میں اپنی قوم کی آزادی کے لئے جدوجہد نہیں کرونگا تو کون کرے گا ؟
عمران خان
#ReleaseImranKhan
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights dawn.com/news/2041837
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
خیبرپختونخواہ میں بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ آج وفاقی آئینی عدالت نے معطل کر دیا
























