اقراء retweeted
جو لوگ بیٹیوں کو شہـزادیـوں جیسی
عزت و مقام دیتے ہیں بہترین پرورش کرتے ہیں اُن کا فرض ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے اُنہیں جنت کی بشارت دی ہے۔
سبحان اللہ
اقراء retweeted
Hafiz-e-Quraan
MBA Marketing also
Love to teach Quraan..
Can you help to find out students for me??
Pakistan or Abroad
Thank you so much😊😊
Plz farword this msg on Facebook n WhatsApp also
اقراء retweeted
"Ap log is mulk pakistan mai azad hain" ❤✌
.
Nation celebrates 145th birth anniversary of Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah😍😍😍
#QuaideAzam
#QuaidBirthday
#QuaidDay
#QuaideAzamZindabad
اقراء retweeted
جو لوگ زمانہ قدیم سے ٹویٹر استعمال کررہے ہیں جن کے فالورز نہیں بڑھ رہے ہیں وہ ریٹویٹ کریں
اپنا اکاؤنٹ مشن کریں
اس کو فالو کریں فالو بیک پکا
@soon_abid
ریٹویٹ ضرور کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے
#مارخورز
اقراء retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی خوشیوں سے خالی نہیں ہوتےآزمائشیں انسان کا حوصلہ بلندکرنے کے لیۓ آتی ہیں صبروبرداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ہے
اقراء retweeted
بِسْـــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ!
السلام علیکم!
“نعمت” کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے
اور “مصیبت” کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے
بیشک اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے۔!!
❤️
اقراء retweeted
❤نہ ھو ممتاز کیوں اسلام دنیا بھرکے دینوں میں❤
❤ وہاں مزہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں❤
اقراء retweeted
السلام علیکم ورحمۃاللہ
تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی، ضرورت ہوتی ہے تو بس اخلاص کی ہوتی ہے...
اقراء retweeted
وَمَآ اُبَرِّئُ نَفْسِىْ ۚ اِنَّ النَّفْسَ لَاَمَّارَةٌ بِالسُّوٓءِ اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّىْ ۚ اِنَّ رَبِّىْ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ
اورمیں اپنے نفس کو پاک نہیں کہتابے شک نفس تو برائی سکھاتاہے مگرجس پر میرارب مہربانی کرےبے شک میرا رب بخشنے والا مہربان ہے
السلام علیکم
صبح بخیر
اقراء retweeted
﷽
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ ۞ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞
اقراء retweeted
Assalam o alaikum.
Good morning friends.
Have a good day and time for work.
God 🙏 bless you and your family.
اقراء retweeted
السلام علیکم 💐
صبح بخیــر💐
وَلَوْلَا فَضْلُ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُۥ وَأَنَّ ٱللَّهَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ
اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو کیا کچھ نہ ہوتا مگر وہ کریم ہے اور یہ کہ خدا نہایت مہربان اور رحیم ہے
#تلاوت_قران_میں_نجات
اقراء retweeted
🌿السلام علیکم 🌿
🍁"آج کی اچھی بات 🍁
جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے۔ جو غلطی کر کے ڈٹ جائے وہ شیطان ہے اور جو غلطی کر کے فوراً توبہ کرلے وہ انسان ہے۔ لہٰذا غلطی ہو جائے تو مان لیا کریں اور فوراً معذرت یا توبہ کرلیا کریں۔🌸
🌺صبح بخیر 🌺
#اردو_زبان
اقراء retweeted
🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌴
🌹💐حدیث نبوی(ص)💐🌹
نبی کریم(ص)نے فرمایا!
کُفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز کا ترک کرنا ہے ( جامع ترمذی۲۶۱۸)
اس حدیث کے مطابق کفر اور بندے کے مابین حد فاصل نماز ہے. اللہ پاک ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق دے. آمین
🎋🌿🍄صبح بخیر🍄🌿🎋
اقراء retweeted
🌳🌴 السلام علیکم 🌴🍀
💖💖 Good morning friends 💕💕
🕋🕋 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 🕋🕋
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اچھا 💞#اخلاق 🌹بہترین 🌷اثاثہ🌷 ہے
صبح بخیر 🕋🌹
اقراء retweeted
محمؐد عربی کے دیوانوں، پروانوں اور غلاموں کا یہ جوش، ولولہ اور محبت، فرانس کے در و دیوار ہلا کر رکھ دے گا۔
آئیں نبیؐ پاک سےجتنا پیار ❤ ہے اتنا زور لگا کر اپنی آواز کفار کے ایوانوں میں پہنچا کر اس قافلے میں شامل ہو جائیں۔
#iLoveMuhammad_PBUH
💞 Retweet 💞
@Foujkashaheen0






























