Saim Rizvi (@Saim_Riz) header
Saim Rizvi (@Saim_Riz) profile picture

Wanderer

Düsseldorf, Germany
Joined April 2012
Photo by Saim Rizvi (@Saim_Riz)Photo by Saim Rizvi (@Saim_Riz)Photo by Saim Rizvi (@Saim_Riz)Photo by Saim Rizvi (@Saim_Riz)Photo by Saim Rizvi (@Saim_Riz)Photo by Saim Rizvi (@Saim_Riz)Photo by Saim Rizvi (@Saim_Riz)
Luzern, Switzerland 🇨🇭
1
8
2,084
60 سال سے حکومتوں میں ہیں۔ 60 سالہ کرپشن کا رکارڈ رکھنے والے آج ساٹھ سال بعد کہہ رہے ہیں ہم واحد ہیں جو عوام کا سوچتے ہیں۔ آج بھی بس سوچتے ہیں جبکہ آج بھی نہیں سوچتے 😁
ہم واحد سیاسی جماعت ہیں جو عوام کی مدد کرنے کا سوچتے ہیں، بلاول بھٹو کا خطاب #SamaaTV
6
11
191
They made them as undemocratically selected parties and used them for vested purposes for the good 55 years to govern Pakistan militarily. Now considering them expired in the new system of governance in Pakistan. Neither Zardari/ Bhutto nor the Sharif were ever democratic elected
1
113
بلاول ہاؤس سے ناجائز تجاوزات ختم کرواؤ میئر سیب !
This quoted post is unavailable.
1
1
2
99
Saim Rizvi retweeted
This is the Karachi I grew up seeing throughout my childhood which is why it boils my blood to watch my city being destroyed by corrupt mafias. These feudal lords have ruined everything.
Nazimabad underpass and Liaquatabad underpass, 2007. MQM did terrorize Karachi, but they were far better at developing and maintaining the infrastructure of Karachi
6
45
357
4,430
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push. 📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c #Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
310
2,734
129
6,252
122,336
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے! 51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔ اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔ افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
50
145
32
355
56,770
Saim Rizvi retweeted
پی ٹی آئی پر اس لیئے آپریشن ہوا کے اس نے جناح ہاوس اور شہیدوں کی یادگار پر حملہ کیا- جبکہ یہ شخص کھلے عام کراچی کے شہریوں کو قتل کی دھمکی دے رہا ہے کیا اس پر کوئی کاروائی نہیں ہوگی ؟ @OfficialDGISPR
7
57
95
1,066
جنرل مشرف اور ایم کیو ایم
"Aap Fauj Ko Indirectly Threat Dena Band Karain Warna Chooriyan Hum Ne Bhi Nahi Pehni", said leader MQM Pakistan Wasim Akhtar during party gathering in Karachi. #Karachi #TOKReport
3
295
مجیب الرحمان، الطاف حسین، ولی خان، عمران خان، بلوچ رہنماؤں کو یہ سہولت نا کبھی بھٹو نے دی، نا بینظیر نے، نا زرداری نے اور نا ہی بلاول زرداری نے۔ مگر اپنے لئے یہ ساری سہولیات چاہیں جمہوری چیمپئن کو۔ کمال منافق ہیں بولنے والے، ان کو بولنے کا موقع دینے والے اور تشہیر کرنے والے۔
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پیپلز پارٹی: چیئرمین پی سی بی فیصلہ کرے گا کہ صوبے بننے ہیں اور میں چپ کر کے گھر چلا جاؤں ایسا تو ممکن نہیں ہے۔۔ کیا میرا پارٹی کا موقف سامنے رکھنے کا مطلب مزاحمت ہے۔۔ کیا میں نے کہا ہے کہ نکلو احتجاج کرو۔۔۔ مولانا تنقید کرے تو ری ایکشن یہ ہے کہ گھر گرادو۔۔ اگر معاشرے میں ایک رائے آئے گی تو فیصلے میں سب کی مشاورت نہیں ہو گا اور پھر وہ اسٹیک ہولڈرز بھی نہیں رہیں گے۔۔ اختلاف رائے برداشت کرنے اور سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ عوام کے مسائل کا حل انتہائی رائے سے نہیں ہو سکتا۔۔ لیکن اگر اجازت نہیں تو اور یہی کرنا تھا تو پھر کہنا تھا نا بحث ہو گی نا مشورہ ہو گا بس یہی ہو گا۔ @BBhuttoZardari #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @MediaCellPPP @PPP_Org
10
25
341
Saim Rizvi retweeted
بلاول صاحب شاید بھول گئے ہیں پارٹی کا نشان "تیر" ہے" اڑتا تیر" نہیں۔ 😂😎😂😎
1
11
21
705
شہر کا بینڈ بجانا اور عوام کو اٹھارہ سال ازیت دینا پھر ہر کام میں رشوت کا بازار گرم کرنا بھی بحرحال ایک کام ہی ہے۔ اور یہ کام پیپلز پارٹی نے بہت دل لگا کر کیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں ماضی میں تماشے لگانے والے آج ہم پر تنقید کرتے ہیں کہ ہم نے پینے کا پانی نہیں دیا، تھوڑی شرم کرو اور لوگوں کو بتاؤ تمھارے دور میں کیا ہوتا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، اور ایسا نہیں ہے کہ کراچی میں کچھ نہیں ہورہا، کراچی میں بہت سارے ترقیاتی کام ہورہے ہیں، شہر میں آج جو ہے وہ ہمیں نظر آتا ہے، جو کل تھا وہ نظر نہیں آتا، ہم اپنی کوتاہی کو مانتے ہیں لیکن کم از کم یہ کوئی نہ کہے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا۔ #TOKAlert #Sindh #Karachi
2
10
198
منظور وسان کے wet dreams آنے کا پاکستانی اسٹینڈرڈ ٹائم کیا ہے؟
1
4
235
جو پارٹی لیڈر کراچی میں خون کی ندیاں بہانے کی دھمکی محسن نقوی اور فوج کو دے رہا ہے۔ وہ دراصل “پاکستان مردہ آباد” ہی تو کہہ رہا ہے!
17
49
530
Saim Rizvi retweeted
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے #ایویں اک #خیال آیا #ہما_چغتائی
11
18
1
48
1,423
الذولفقار،لیاری گینگ وار اور بیشتر کلنگ اسکوڈ چلانے والی پیپلز پارٹی ایک بار پھر سندھ و کراچی میں ۱۲ مئی و ۲۸ دسمبر والی خون کی ہولی کی دھمکیاں دینے پر اتر ائی۔ اقتدار سے چپٹی کرپشن کی بے تاج بادشاہ پیپلز پارٹی کی سیاست اپنے اختتام پر ہے۔ جلد ان کو 90 دن کی یاترا پر بھیجا جائے گا
1
9
17
367
1971 سے سیدھے ہاتھ کے بنے 2008 سے اب تک اٹھارہ سال سیدھے ہاتھ کے بینفشری آج الٹے ہاتھ کی اہمیت بتا رہے ہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کا سب سے آسان طریقہ ریاست کے ایک طرف ہوجائیں، ڈکیتی، چوری جو کرنا چاہتے ہوں بس ریاست کی رائٹ سائیڈ کھڑے ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ ااپ فرشتے بھی ہوں مگر غلطی سے بھی لیفٹ سائیڈ کھڑے نہ ہونا، کوئی بھی سیاستدان فائل سائن نہیں کرسکتا جب تک سیکریٹری، بیوروکریسی سائن نہ کرے۔ #TOKAlert #BilawalBhutto
6
13
429
پیپلز پارٹی کے ڈنڈا فوج چڑھا رہی ہے، غصہ انکا کراچی اور ایم کیو ایم پر نکل رہا ہے۔
2
5
35
446
28/29 نومبر کو کراچی کی سڑکوں پر مگسی و پیپلز پارٹی کی کچومر سلاد بنائیں گے فوجی!
2
3
12
277
بدین، لاڑکانہ، سکھر میں کیوں نہیں بہے گا؟ صرف مہاجر آبادیوں میں خون بہے گا تو کیا سندھی پھر پکا قلعہ حیدر آباد دھرائیں گے؟ پیپلز پارٹی بدمعاشی کرنا چاہتی ہے تو شوق سے کرے۔ ہتھیار رکھے ہیں چلانا نہیں بھولے ابھی!
زور زبردستی کیساتھ سندھ کو تقسیم کرینگے تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا۔ حیدرآباد میرپور خاص میں خون بہے گا ۔۔۔۔ بلاول بھٹو خوفناک وارننگ دیتے ہوئے ۔۔۔‼️‼️‼️
1
2
23
332
The PPP future in the politics is DARK Two weeks more to governor rule in Sindh! Karachi will turn the table upside down
4
13
261