Šaima CH (@SaimaChPk) header
Šaima CH (@SaimaChPk) profile picture

Writer | Turning frames into words | Storyteller by trade | Reviews | Personal Opinions | Spreading peace and positivity ✍️

Joined March 2022
Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)Photo by Šaima CH (@SaimaChPk)
“مفسر قرآن ڈاکٹر اسرار احمد (رحہ) جسے ھو حکم اذاں وہی “اللہ ھو اکبر کی صدا دیتا ھے “اللہ نے اپنے چنے ہوئے بندوں کےذریعے دین کی تبلیغ کے سلسلے کو جاری رکھا “عالمِ دین عظیم مفکر ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ نے اپنے فہم کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام الناس کے دلوں پر جمے ہوئے زنگ کو دھو ڈالا ان کے علم و ادراک اور فکر انگیز مدبرانہ بیانات نے امت مسلمہ کی عقلوں پر چھائے جمود کو توڑا، ڈاکٹر صاحبؒ نے لوگوں کے دلوں سے قرآن کریم سے دوری اور فاصلے کو ختم کرتے ھوئے درس قرآن کے سلسلے کو آگے بڑھایا-آنے والے زمانوں کے متعلق انکی بیان کی گئی پیشن گوئیاں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئیں، اقبال کی شاعری اکثر انکے خطابات اور لیکچرز میں شامل ھوتی تھی جو آج بھی لہو کو گرما دیتی ہیں انہوں نے نفاذِ اسلام کے لئے مسلسل جدوجہد کرتے ہوئے قرآن فہمی کے ذوق کو ہماری نسلوں کے دلوں میں اجاگر کیا اللہ کی قدرت سے گھر گھر ڈاکٹر صاحبؒ کی آواز پہنچی اور ہر خاص و عام نے انکے لیکچرز سے استفادہ حاصل کیا انہوں نے بہت سے موضوعات پر کتابیں لکھی آپکی کتب اور لیکچرز آج بھی غافل دلوں کو اپنی گرفت میں لینے کے لئے کافی ہیں ،دینی اور دنیاوی خدمات کے جذبے سے بھرپور شخصیت کے تابناک سورج کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا، ہر دور میں انا اور منافقت کے بتوں کو پاش پاش کرنے کے لئے ایک بت شکن کی ضرورت ھوتی ھے، اس لئے ہر زمانے کے انسانوں کے لئے ڈاکٹر صاحبؒ کے ریکارڈ لیکچرز مشعلِ راہ ہیں “اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے “اللہ کریم ڈاکٹر صاحبؒ پر اپنی رحمتوں کے بادلوں کا سایہ رکھے الہی آمین ✍️صائمہ چوہدری 14/04/2026
11
29
101
7,400
✨زندگی سے کیا ڈرنا، اور انسان سے کیسا خوف؟ موت تو ایک دن آنی ہی ہے، مگر اصل شکست وہ ہے جب انسان جیتے جی اپنی زندگی دوسروں کے خوف کے حوالے کر دے۔ خوف تو اس بات کا ہے کہ ایک دن سانسوں کا حساب پورا ہو جائے، اور اپنے حصے کی زندگی جینے کا حساب باقی رہ جائے! وہ بھی اک سانس کا مسافر، ہم بھی اک سانس کے لوگ، پھر یہ خوف، یہ جھکنا، یہ خدائی کیسی؟🤍✨
11
12
48
829
Šaima CH retweeted
Keira Knightley and Ambika Mod in one delicious fight scene from Black Doves Season 2. NOW PLAYING.
76
432
68
4,258
1,001,773
مانا کہ ہم میسر تھے -!! مگر وقت ایک جیسا نہیں رہتا-••!
3
4
44
1,067
#يوم_الجمعة ان الله وملائكته يصلون على النبي يا ايها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
ان الله وملائكته يصلون على النبي يا ايها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
33
21
77
3,718
صلوا علی النبي محمد ﷺ 🤍
153
67
5
285
11,672
اپنی ترقی کا موازنہ اُن لوگوں سے مت کریں جنہوں نے آپ سے مختلف مواقع، مختلف سہولیات اور مختلف حالات میں زندگی کا آغاز کیا تھا۔اس لیے اسے دوسروں کے پیمانوں سے مت ناپیں۔
5
2
39
640
✍️ٹھنڈے پانی نے تمھارے ذہن کے تار ہلا دئیے ہیں “عندیہ” تمھاری سوچ یہ ہو ہی نہیں سکتی ، تم مجھے جھٹلا نہیں سکتی۔ نہیں تو۔۔۔۔ “رہبر “ مجھے لگتا ہے جب سوچ کے تسلسل میں تواتر نہ رہے تو طلب بےترتیب ہو جاتی ہے جب طلب نہ رہےتو ۔۔۔۔ جیتی جاگتی ہستی ذہن سے محو ہو جاتی ہے سوچ کا منقطع ہونا ایک انسان کو بت کر دیتا ہے میں نے جب جب تمھیں سوچنا چھوڑا تب تب تمھیں رب سے مانگنا چھوڑ دیا تم ایک بھرم ہو “رہبر۔۔۔۔ جس کو میری سوچ زندہ رکھے ہوئے ہے ہونہہ۔۔۔میں جیتا جاگتا تیرے سامنے ہوں لے چھو کر دیکھ لے۔۔۔ “رہبر نے اس کے ٹھنڈے ٹھار ہاتھوں پر اپنے ہاتھ رکھے اس کے ہاتھوں کی گرماہٹ بھی “عندیہ کے یخ پڑتے ہوئے ہاتھوں کو گرما نہ سکی۔ “عندیہ کھلھلا کر ہنس پڑی “رہبر۔۔۔تمھارا ساکت وجود سامنے رکھے اس پیانو کی طرح ہے جس پر جب کبھی Musician کے ہاتھ پڑیں وہ صرف تب تب بجتا ہے بلکہ تمھاری ہستی Magician کے اس Prop کی طرح ہے جیسے وہ جب دل کرے اپنی جیب سے نکال کر ہوا میں اڑا دے اوہ کمال ہو گیا۔۔۔یہی سب بتانے کے لیے یہ ملاقات رکھی تھی۔۔؟ عندیہ میں “رہبر ہوں میں تمھاری آکسیجن ہوں تم میرے بنا سانس کیسے لے سکتی ہو۔۔۔؟ مجھے خود نہیں پتہ “رہبر۔۔۔ مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔کہ میں آکسیجن کے بنا بھی سانس لے سکتی ہوں، تمھیں کہا ہے نا۔۔۔۔؟ میں نے تمھیں بولا ہے نا۔۔۔جب طلب بے ترتیب ہو جائے تو زنجیر سے جڑی کڑیاں ایک نازک ملا کی لڑی کی طرح بے آواز ٹوٹ جاتی ہیں تم زنجیر ہلانا بند کرو گے؟ “رہبر کبھی تم سانسوں کا تسلسل تھے اب تم بے آواز ساز ہو کبھی تم جسم میں بہتا لہو تھے۔۔ آج تم پروپ ہو جسے میں جب چاہے بے جان کرکے ہوا میں اُڑا دوں۔۔۔!!! رہبر بے بسی سے بس اُسے دیکھے جا رہا تھا۔۔۔۔!!! “صائمہ چوہدری”
9
10
32
436
نیویارک میں پہلی مسلمان فلسطینی نژاد خاتون عبیر قواس ریپبلکن امیدوار ہان کھون ٹو کو بڑے مارجن سے شکست دے کر ریاستی سینیٹر منتخب ہو گئی ہیں۔ نیویارک کے 12ویں سینیٹ ڈسٹرکٹ کے سرکاری انتخابی نتائج کے مطابق ابر قواس نے 70.13 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے ریپبلکن حریف کو 23.97 فیصد ووٹ مل سکے۔
3
190
756
7,431
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین پر بغیر قتل ہوئے زندگی گزارنے اور بڑے ہونے کا حق حاصل ہے، اور یہ قتل ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ہونے والے ہتھیاروں کے ذریعے کیے جا رہے ہیں، تو آپ کو نفرت پھیلانے والا قرار دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ امن، عزت اور حقِ خودارادیت کو سب کے لیے برابر سمجھتے ہیں تو یہ نفرت نہیں، بلکہ محبت ہے۔ مشی گن کے شہریو! ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہمارے اپنے لوگوں اور اپنے ملک پر خرچ ہو۔ عبدال السید
7
1,263
4
4,381
28,510
دوسرے ممالک میں تکبر سے رجیم چینج کرنے والوں کی چالیں آج انہی کو الٹی پڑ گئیں۔ آج امریکہ میں الیکشن نتائج حکمرانوں کے لیے زلزلہ ثابت ہوئے ہیں۔
23
304
5
2,018
19,621
امریکہ کے 2026 مڈٹرم انتخابات اور پاکستان امریکہ تعلقات پر ممکنہ اثرات 4 نومبر 2026 کے ابتدائی انتخابی نتائج نے امریکی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی ظاہر کی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی نے ریپبلکن پارٹی سے کانگریس کے دونوں ایوانوں، یعنی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان، کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یہ تبدیلی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باقی ماندہ دو سالہ مدت کے لیے اہم ہوگی اور پاکستان کے لیے بھی سفارتی، معاشی اور دفاعی اعتبار سے اس کے اثرات ہو سکتے ہیں۔ اس تبدیلی کو سمجھنے کے لیے تین باتیں اہم ہیں: پاکستان اور صدر ٹرمپ کے درمیان حالیہ قریبی تعلقات۔ ڈیموکریٹک اکثریت کے تحت امریکی کانگریس کی نئی ترجیحات۔ پاکستان کی معیشت، چین سے تعلقات، بھارت کے ساتھ معاملات اور علاقائی سلامتی۔ 1۔ 2026 انتخابات کا نتیجہ اور پاکستان کے لیے اس کی اہمیت ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کیا 4 نومبر کو جاری ہونے والی ابتدائی رپورٹنگ کے مطابق: ادارہ انتخابی صورت حال سینیٹ ڈیموکریٹس نے کنٹرول حاصل کیا ایوانِ نمائندگان ڈیموکریٹس نے کنٹرول حاصل کیا وائٹ ہاؤس ڈونلڈ ٹرمپ، ریپبلکن صدر حکومت اور کانگریس مختلف جماعتوں کے کنٹرول میں یہ صورت حال امریکی سیاست میں Divided Government کہلاتی ہے، یعنی صدر ایک جماعت سے اور کانگریس دوسری جماعت کے کنٹرول میں ہوتی ہے۔ Reuters اور Associated Press کی 4 نومبر کی رپورٹوں کے مطابق ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں میں کامیابی حاصل کی۔ تاہم بعض حلقوں میں ووٹوں کی گنتی اور حتمی تصدیق کا عمل جاری ہے پاکستان کے لیے بنیادی سوال: کیا ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ قائم ہونے والی قربت اب بھی اسی رفتار سے آگے بڑھ سکے گی، یا کانگریس کی نئی قیادت امریکی پالیسی پر زیادہ اثر انداز ہوگی؟ اس کا جواب یہ ہے کہ تعلقات ختم ہونے کا امکان محض انتخابی نتیجے سے اخذ نہیں کیا جا سکتا، لیکن ان کی سیاسی نگرانی اور شرائط میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ 2۔ ٹرمپ اور پاکستان کے تعلقات میں کیا تبدیلی آئی تھی؟ 2025 اور 2026 کے دوران پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نمایاں سفارتی سرگرمی دیکھی گئی۔ اس کے چند اہم پہلو یہ ہیں: الف۔ پاکستان کی اعلیٰ سطحی سفارت کاری پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقاتوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سیاسی اہمیت دی۔ ب۔ بھارت پاکستان جنگ بندی کا معاملہ مئی 2025 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی تصادم کے بعد ٹرمپ نے جنگ بندی میں اپنے کردار کا اعلان کیا۔ پاکستان نے ان کی سفارتی کوششوں کو سراہا، جبکہ بھارت نے امریکی ثالثی کے دعوے کو تسلیم نہیں کیا۔ ج۔ انسداد دہشت گردی میں تعاون مارچ 2025 میں ٹرمپ نے امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کابل ایئرپورٹ کے ایبی گیٹ حملے کے ایک مشتبہ ملزم کی گرفتاری میں پاکستان کے تعاون کا ذکر کیا۔ د۔ ایران کے معاملے میں پاکستان کا کردار 2026 میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی اور مذاکرات میں پاکستان نے سفارتی کردار ادا کیا۔ اس سے واشنگٹن میں پاکستان کی علاقائی اہمیت بڑھی۔ Al Jazeera کی 27 اکتوبر 2026 کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان کی سفارتی اہمیت بڑھی ہے، تاہم اس قربت کے ٹھوس معاشی فوائد ابھی محدود اور زیرِ بحث ہیں۔ 3۔ ڈیموکریٹک کانگریس پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ یہ اس پورے معاملے کا سب سے اہم پہلو ہے۔ امریکی کانگریس صرف قانون سازی نہیں کرتی بلکہ خارجہ پالیسی کے لیے بجٹ، امداد، دفاعی تعاون، پابندیوں اور حکومتی تقرریوں پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ ڈیموکریٹس کی اکثریت کے بعد پاکستان کے لیے درج ذیل تبدیلیاں اہم ہو سکتی ہیں۔ الف۔ پاکستان کی جمہوریت اور انسانی حقوق پر زیادہ توجہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کئی ارکان امریکی خارجہ پالیسی میں ان موضوعات پر زور دیتے ہیں: جمہوری اداروں کی مضبوطی۔ آزاد انتخابات اور سیاسی حقوق۔ اظہارِ رائے کی آزادی۔ عدالتی خودمختاری۔ انسانی حقوق کا تحفظ۔ اس لیے پاکستان میں سیاسی صورت حال، انتخابات، اپوزیشن کے حقوق اور شہری آزادیوں سے متعلق معاملات امریکی کانگریس میں زیادہ زیرِ بحث آ سکتے ہیں۔ ممکنہ اثر: پاکستان کی حکومت اور امریکی کانگریس کے درمیان سیاسی و سفارتی رابطوں میں انسانی حقوق کے سوالات زیادہ اہم ہو سکتے ہیں۔ تاہم یہ ضروری نہیں کہ ڈیموکریٹک اکثریت لازماً پاکستان پر پابندیاں عائد کرے۔ اس کے لیے الگ سیاسی اور قانونی اقدامات درکار ہوں گے۔ ب۔ فوجی دفاعی تعاون پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون کی ایک طویل تاریخ ہے۔ اس میں شامل ہیں: انسداد دہشت گردی۔ انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ۔ فوجی تربیت۔ دفاعی سازوسامان تکنیکی تعاون افغانستان اور خطے کی سلامتی نئی کانگریس دفاعی اخراجات اور پاکستان سے متعلق امداد کی شرائط پر زیادہ نگرانی کر سکتی ہے،جاری ہے
6
12
105
7,249
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے، آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ جب بھی نتائج کا ذکر آتا تھا تو میں ہمیشہ کہتا تھا، انشا اللہ یا اللہ نے چاہا تو، لیکن آج ہم نے انشا اللہ کو الحمداللہ میں بدل دیا ہے امریکی نو منتخب مسلمان سینیٹر عبدالرحمن محمد السید کی جیت کے بعد گفتگو
3
4
34
808
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے ! آج رات، ہم نے "ان شاء اللہ" کو "الحمدللہ" میں بدل دیا
54
917
16
5,125
127,911
مشیگن کے نو منتخب مسلمان سینیٹر عبدالسلام السید (Abdul El-Sayed) نے شاید محض دو جملوں میں پوری بات سمیٹ دی ہے: “ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ یہیں خرچ ہو، ہمارے بچوں کے اسکولوں پر، ہمارے عوام کی صحت کی سہولیات پر اور ہمارے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر۔ ہم یہ ہرگز نہیں چاہتے کہ ہمارے عوام کی محنت کی کمائی نسل پرستی پر مبنی نظامِ جبر (Apartheid)، نسل کشی (Genocide) یا جنگوں کی سرپرستی کے لیے بیرونِ ملک بھیجی جائے۔” @AbdulElSayed
140
553
10,095
Šaima CH retweeted
امریکی تاریخ کے پہلے منتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید کی وکٹری سپیچ: "الیکشن سے پہلے ہم انشاءاللہ کہتے تھے اور آج رات ہم الحمدللہ کہیں گے"۔ 😄 یہ شخص جتنا بہادر ہے کوئی عجب نہیں امریکی صدارت کا امیدوار بھی بن جائے۔
22
540
7
3,128
54,730
Yayyyy! Alhamdulillah! 🙏
10
276
4
1,521
8,771
Trump all year heading into the midterms be like..
563
3,432
413
22,217
1,862,203
💙 A BLUE WAVE turned into a DEMOCRATIC BLUE SWEEP! 🇺🇸 Let’s get to work! 🇺🇸
4
5
1
26
1,578