Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq) header
Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq) profile picture

Ashfaq Hussain Samo DOB 7 Dec 1980 father, work Govt Job since 2003 interesting in General Kowledge, Poetry and show biz world make a more friends.

Karachi
Joined April 2017
Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)
Ashfaq Ali Abro retweeted
صرف 52 گیندوں پر ڈبل سنچری اور 28 چھکے! ایسے ریکارڈز دیکھ کر دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔ آخر یہ کھلاڑی کھاتے کیا ہیں؟ 🔥🏏
3
2
19
10,020
یہ ہیں وہ ایف آئی اے(Director FIA) کے افسر جن کے گھر سے معصوم فاطمہ اصغر کی لاش برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ان تمام لوگوں کے لیے نشانِ عبرت ہے جو عہدے اور اختیار کے نشے میں خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ آپ جتنی چاہیں عزت کما لیں، جس عہدے پر بھی پہنچ جائیں، ہر جگہ آپ کو وی آئی پی پروٹوکول ملے، لیکن جو ظلم آپ اپنے گھر کی چار دیواری میں چھپاتے ہیں، جب وہ باہر آتا ہے تو نسلوں کی کمائی ہوئی عزت خاک میں مل جاتی ہے۔ پھر نہ آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل رہتے ہیں، نہ آپ کی ظالم بیوی، نہ بچے۔ رپورٹس کے مطابق بچی پر تین سال سے تشدد ہو رہا تھا۔ تو کیا اس شخص کو اپنے ہی گھر کی حالت کا علم نہیں تھا؟ بچی کے جسم سے گرم استری کے نشانات اور ڈنڈوں کی گہری چوٹیں ملی ہیں۔ اگر اپنے گھر میں، حتیٰ کہ قریبی ترین رشتے میں بھی درندگی نظر آئے تو اسے چھپانے کے بجائے فوراً علاج اور قانونی کارروائی کی طرف لے جائیں، ورنہ ایک دن یہی خاموشی آپ کی عزت کا جنازہ نکال دے گی۔۔۔ These are the FIA officials from whose home the body of innocent Fatima Asghar was recovered. This incident is, once again, a lesson for everyone who, intoxicated by rank and authority, considers themselves above the law. You may earn as much respect as you like, rise to any position, and receive VIP treatment everywhere. But the cruelty you hide within your own home, once it comes out, destroys in a moment the honor built over generations. After that, neither you, nor your wife, nor your children can face anyone. According to reports, the child had been subjected to violence for three years. Was this man truly unaware of the condition of his own household? Burn marks from a hot iron and deep injuries from beatings were found on the child's body. If brutality is visible in your own home, even within the closest of relationships, do not hide it. Take it immediately toward treatment and legal action, or one day this silence will bring about the funeral of your honor.
52
474
10
690
9,796
Ashfaq Ali Abro retweeted
جرم کہانی : نہ عشق معشوقی اور نہ ہی ناجائز تعلقات ، ایک اکیلی عورت نے اپنے بوڑھے شوہر کو قتل کرکے اسکے پانچ ٹکڑے کیوں کیے تھے ؟ 2005 میں ق لیگ کے اہم رہنما چوہدری شوکت عباس کو غازی آباد میں انکے گھر کے بیڈروم میں قتل کردیا گیا تھا اور اگلے روز جب انکا اپنی پارٹی سے رابطہ نہ ہوا تو کچھ لوگ انہیں تلاش کرتے اس گھر تک پہنچے بعد ازان باتھ روم سے انکی ٹکڑوں میں تقسیم لاش ملی تھی ، چوہدری شوکت معاون وزیراعلیٰ بھی تھے اور اس قتل پر پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر بہت شور مچا ، پولیس نے فوری تفتیش کا آغاز کیا ، پتہ چلا کہ مقتول نے 2 شادیاں کررکھی تھی ، پہلی بیوی تو گجرات میں جب کہ دوسری بیوی ایک نوجوان خاتون تھی جسے انہوں نے یہاں غازی آباد والے مکان میں رکھا ہوا تھا ، لیکن شائستہ نامی انکی دوسری بیوی غائب تھی ، خاتون کا موبائل بھی بند تھا ، پولیس نے معلومات اکٹھی کیں اور دو روز بعد شائستہ کو ننکانہ سے اسکے بھائی کے گھر سے حراست میں لیااور پوچھ گچھ کے لیے لاہور لایا گیا ۔۔۔ پہلے تو شائستہ واقعہ سے لاعلمی ظاہر کرتی رہی لیکن پولیس کو اس قتل میں خاتون پر پورا شک تھا اس لیے مشکوک ملزمہ پر فوکس کیا گیا تو آخر اس نے چیختے ہوئے قتل کا اعتراف کر لیا ۔۔۔۔ بعد میں جو کہانی سامنے آئی اسکے مطابق چوہدری شوکت نے شائستہ کو محبت کے خواب دکھا کر اس وقت شادی کی جب وہ لاہور کے ایک مشہور کالج میں ایم اے کی طالبہ تھی ۔ شائستہ کو اسکے گھر والوں نے بہت منع کیا لیکن وہ ایک امیر کبیر اور بااثر شخص چوہدری شوکت کی محبت کے جال میں پھنس کر ان سےشادی کر بیٹھی، ایک دو سال بالکل اچھے گزرے ، چوہدری صاحب نے شائستہ کے ناز نخرے اٹھائے اور اسے دنیا کی ہر سہولت اور آسائش مہیا کی لیکن شائستہ کے بقول چوہدری صاحب کثرت شراب نوشی اور شباب کےر سیا تھے وہ انہیں ان خرافات سے دور رہنے کو کہتی تو چوہدری شوکت اسے نہ صرف مارپیٹ کا نشانہ بناتے بلکہ اسے چہرے پر تیزاب پھینکنے اور قتل کی دھمکیاں بھی دیتے ۔ یاد رہے کہ چوہدری شوکت کی پہلی بیوی سے نرینہ اولاد نہیں تھی اور انہوں نے بیٹا پیدا کرنے کے لیے شائستہ سے دوسری شادی کی تھی ۔ انہی دنوں می انہیں پتہ چلا تھا کہ شائستہ بانجھ ہے اور بچہ پیدا نہیں کرسکتی اس پر چوہدری صاحب کا رویہ شائستہ سے اچانک بدل گیا وہ ہر روز شراب میں دھت ہو کر اسے مار پیٹ کا نشانہ بنانے لگے ، وقوعہ کی رات شائستہ کے صبر کے پیمانہ لبریز ہو گیا اس نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ چوہدری اسے قتل کرے کیوں نہ یہ اسے مار ڈالے اور یہاں سے کہیں دور بھاگ جائے تاکہ اس مصیبت اور آئے روز کی مار پیٹ سے تو جان چھوٹۓ ۔ وقوعہ کی رات اس نے سوئے ہوئے اپنے شوہر کے سر پر بیلن کے وار کرکے اسے بے ہوش کیا اور پھر تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا اسکے بعد خاتون نے چوہدری شوکت کی لاش باتھ روم میں لے جا کر چھریوں کی مدد سے پانچ ٹکڑوں میں تقسیم کی اور اسے وہیں اسی حالت میں چھوڑ کر خود کپڑے بدلے اور اپنے خون آلود کپڑے ایک شاپر میں ڈالے ، اپنے کپڑوں والے بیگ میں اس شاپر کو چھپایا اور علی الصبح 5 بجے اس گھر سے نکل گئی ، جہاں اب ایک لاش کے سوا کوئی نہیں تھا ۔ خون آلود کپڑوں کا شاپر اس نے ایک گندے نالے میں پھینکا اور ایک ٹیکسی کے ذریعے لاہور سے ننکانہ اپنے بھائی کے گھر پہنچ گئی ، یہاں خاتون نے سارا دن سوتے ہوئے گزارا اور پھر اگلی صبح لاہور سے پولیس اسے گرفتار کرنے پہنچ گئی ، ضروری کارروائی کے بعد پولیس نے شائستہ کو اپنے شوہر کے ق۔ت۔ل کے الزام میں چالان کرکے جیل بھیج دیا تھا ، بعد میں اسے عدالت نے قید کی سزا بھی سنائی ، ابتدائی دنوں میں شائستہ پر جیل میں پاگل پن کے دورے پڑتے رہے اور اس پر بڑی مشکل سے قابو پایا جاتا تھا پھر اس کا علاج بھی چلتا رہا وہ جزوی طور پر ٹھیک ہوئی اور پھر اچھے انداز میں قید کاٹنے لگی ۔ اس پاگل پن کو اسکے وکیل نے اچھی طرح سے استعمال کیا اور اسے عمر قید کی بجائے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جو پوری کرکے شائستہ بعد ازاں رہا ہوئی لیکن بعد میں اسکی کوئی خبر سامنے نہیں آئی کہ وہ کہاں چلی گئی ۔۔
8
24
255
52,674
Ashfaq Ali Abro retweeted
تمام ڈاکٹرز سے گزارش ہے۔ گزارش ہے، مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں: کام کیا کرتے ہو؟ اگر مزدور، غریب ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دواؤں سے پرہیز کریں۔ خالد انعم #pakistan @khaledanam1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
29
1,035
6
3,532
39,380
Ashfaq Ali Abro retweeted
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کبھی کبھی بے زبان جانور بھی انسان کو ایک بڑی مشکل سے نکال دیتے ہیں
11
16
2
44
1,203
Ashfaq Ali Abro retweeted
دو فٹ قد کے فاروق ستار ایک اسٹول پر کھڑے ہو کر سندھ کو توڑنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ ایسے جوکر صرف ایم کیو ایم ہی ملیں گے ۔ باقی سندھ کو توڑنے والا ابھی پیدا ہی نہیں ہوا ہے
20
34
6
94
15,287
Ashfaq Ali Abro retweeted
اس میں مسلمانوں کے حکمرانوں کیلئے خصوصی اور عوام کیلئے عمومی سبق ہے !
24
163
12
1,214
84,629
Ashfaq Ali Abro retweeted
Look the way the mare carries a stallion on her back😂😂😂😂
112
228
54
5,028
4,195,924
میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ فاطمہ بھٹو
45
2,953
15
7,211
52,994
Ashfaq Ali Abro retweeted
خان صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم سب آپکے ساتھ کھڑے ہیں،،،،،،،،، فیصل قریشی
19
395
1
1,617
12,233
Ashfaq Ali Abro retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر ❤️
110
46
2
390
4,135
🚨 فوری خبر 💣 ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے سامنے تاریخی اعلان کر دیا: "آپ کو اب کسی کمپنی کے لیے کام کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ میں ہر انسان کو سیلیبریٹیز جیسی شاندار آمدنی دوں گا!" مسک نے روایتی یونیورسل بیسک انکم (UBI) کو مسترد کر دیا۔ ان کے مطابق AI اور روبوٹس 24 گھنٹے بے حد سامان اور خدمات آفر کریں گے، جس سے ہر شخص کا معیارِ زندگی ایسے بڑھے گا جیسے اسے آسمانی تنخواہ مل رہی ہو۔ "ہر ایک کو مجھ سے بھی بہتر طبی دیکھ بھال ملے گی!" AI سوچے گا، روبوٹس سڑکیں بنائیں گے، فصلیں اگائیں گے اور سامان تیار کریں گے۔ "روبوٹس کی فوج ہر انسان کو بغیر محنت کے زندگی گزارنے والا بادشاہ بنا دے گی!" لگتا ہے دنیا جنت بننے والی ہے۔ ہم ایویں اسے جہنم سمجھ کر ڈر رہے تھے۔ @elonmusk 👌
87
309
12
1,906
148,195
🔥😱 The Shy Wife’s Picture Leaves Everyone Speechless — Even the Boss Gets Impressed! 🎬💥 Get ready for an entertaining comedy-drama filled with unexpected reactions, hilarious moments, and a surprising twist! 😂✨ When a husband proudly shows his shy wife’s picture to his friends, nobody expects the situation to become so interesting. 😳📸 The reactions get even more entertaining when the boss also becomes impressed after seeing her picture! 🤯🔥 What follows is a mix of embarrassment, curiosity, and comedy that makes this scene unforgettable. Will the husband’s excitement turn into trouble, or will this hilarious moment create even more drama? 👀🤣 Watch till the end for the unexpected fun! 🎭🍿
16
49
1
707
127,271
Ashfaq Ali Abro retweeted
سابق امریکی صدر اوبامہ نے صدر ٹرمپ کی تباہی پھیر دی۔ 👇 ایران کے ساتھ جنگ کو غیر ضروری جنگ قرار دیکر کہا کہ جنگ ہمارے گلے پڑ چکی ہے۔ الٹا ایران کو آبنائے ہرمز پر"ویٹو پاور"حاصل ہو چکی ٹرمپ نے سب برباد کر دیا ہمارا اسلحہ اور میزائل ختم ہوچکے ہمارے سینکڑوں امریکی فوجی مارے گئے یا زخمی ہیں۔ ہمارے فوجی اڈے تباہ اور ہمارے اتحادیوں کا شدید نقصان ہو چکا۔ کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ پر تمسخر اڑاتے اوباما نے کہا کہ " کینیڈا کے لوگ دنیا کے شریف ترین لوگ ہیں اور ٹرمپ نے ان سے لڑائی مول لے کر امریکی آٹو انڈسٹری اور عوام کے لیے قیمتیں بڑھا دیں" اوبامہ نے ٹرمپ کو اوباما نے ملک میں بڑھتے ہوئے اخراجات، ایندھن (گیس اور ڈیزل) اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور معاشی بحران کا ٹرمپ کو براہِ راست ذمہ دار قرار دے دیا وائٹ ہاوس کی تزئین و آرائش کا مذاق اڑاتے اوبامہ نے کہا کہ ٹرمپ نے اسے ایسے سونے کی چیزوں سے سنہری بنا دیا ہے کہ جیسے صدام حسین نے اپنے محل کو بنایا ہوا تھا۔ اوباما نے الزام لگایا کہ ہم نے تاریخ میں کبھی ایسا صدر نہیں دیکھا جو عوام کے پیسوں پر اس طرح Grifting (اپنے ذاتی کاروبار کو فائدہ پہنچانا) اور سیاسی فیورز بیچنے میں مصروف ہو۔ باراک اوباما نے امریکی ووٹرز پر زور دیا کہ مڈٹرم انتخابات اس "بے وقوفی" اور ٹرمپ کے اقدامات کو روکنے کا بہترین موقع ہیں۔ اس کی پارٹی کو ووٹ مت دیں۔
27
747
6
3,113
90,338
یہ دنیا کا واحد پرائیویٹ کینسر ہسپتال ہے جو 80% مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے آنجہانی لیڈی ڈیانا کی دورہ لاھور شوکت خانم کینسر ہسپتال کی یادگار ویڈیو
206
1
624
3,775
Ashfaq Ali Abro retweeted
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت و تندرستی، لمبی عمر، جلد رہائی اور تمام مشکلات آسان فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
13
16
56
611
Ashfaq Ali Abro retweeted
جنون،ایمان،عمران 🔥
2
242
2
849
6,490
Ashfaq Ali Abro retweeted
حریم فاروق ❤️ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے فنڈ ریزنگ میں موجود ہے, اور ایک عام لڑکی کے ساتھ کھڑی ویڈیو بنا رہی ہے, یقین کرے یہ ستارے ہے انکی یہ نیکیاں انکے کام آئیگی!! ان تمام ستاروں کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں!!
15
884
5
4,856
78,094
Ashfaq Ali Abro retweeted
ڈونیشن کے لیے فلم اداکار شان کراچی شوکت خانم ہسپتال کے پمفلٹ بانٹ رہا ہے ❤️
34
1,133
10
4,662
37,375
🛑شوکت خانم ہسپتال کراچی تکمیل کے قریب "صرف ایک اور ڈونیشن"
5
319
1
1,451
7,884