S Rahman (@SirfRahman) header
S Rahman (@SirfRahman) profile picture

“By time, Indeed, mankind is in loss, Except those who believe and do good, and enjoin on each other truth, and enjoin on each other patience.”

Joined May 2016
Photo by S Rahman (@SirfRahman)Photo by S Rahman (@SirfRahman)Photo by S Rahman (@SirfRahman)Photo by S Rahman (@SirfRahman)Photo by S Rahman (@SirfRahman)
May Allah bless Pakistan 🇵🇰. 🤲 Proud to be Pakistani and united in support of our Armed Forces. 👉🏿 Retweet if you stand with Pakistan 🇵🇰.
11
13
55
1,976
ڈاکٹر طارق فضل چوھدری نے چس کرا دی ہے ❤️🔥 میڈیا میں بیٹھی سیاسی طوائفوں اور ڈالر خور دلالوں کی خوب تسلی سے چھترول کی ہے اور یہہ کے تہہ لگا دی ہے ✅ واہ چوھدری صاحب آج چھا گئے ہیں آپ واہ ❤️
2
138
4
432
8,704
"190 ملین پاؤنڈ کیس کے شواہد اتنے مضبوط ہیں کہ ہائی کورٹ سے عمران خان کو ریلیف ملنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔ جو لوگ اسے محض ایک سیاسی انتقامی کارروائی قرار دیتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ صحافی فخر درانی کا تجزیہ غور سے سنیں۔ محض تنقید یا گالی گلوچ سے حقائق نہیں بدلیں گے۔ اس معاملے میں مبینہ طور پر قومی خزانے کو 50 ارب روپے کا نقصان پہنچا کر ایک ٹرسٹ کے لیے 450 کنال سے زائد اراضی حاصل کی گئی۔
35
392
4
847
10,756
S Rahman retweeted
جے یو آئی کارکن لیویز کی جانب سے واٹر کینن استعمال کرنے کے بعد سوات ایکسپریس وے پر اپنا احتجاج ختم کرکے گھروں کو چلے گئے سوات ایکسپریس وے کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا
2
26
2
109
5,856
سوات موٹروے ٹریفک کے لئے بحال۔ مولانا کے چندبے روزگار کارکنان پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے میں کامیاب ۔۔۔ خیبر پختونخواہ کے عوام نے فضل الرحمان جے فسادی کال کو مکمل مسترد کردیا ہے۔
2
23
62
720
Enemies of Baluchis👇🏾
یہ نیولا اختر مینگل بی ایل اے کے دہ*شت گردوں کو اپنے بچے کہہ رہا ہے۔ اور کھل کر ان دہ*شت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔ یہ نہ تو بلوچستان کا خیر خواہ ہے نہ ہی بلوچوں کا خیر خواہ ہے۔
1
6
یہ نیولا اختر مینگل بی ایل اے کے دہ*شت گردوں کو اپنے بچے کہہ رہا ہے۔ اور کھل کر ان دہ*شت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔ یہ نہ تو بلوچستان کا خیر خواہ ہے نہ ہی بلوچوں کا خیر خواہ ہے۔
85
37
4
114
1,908
فضل الرحمان کے کارکن سوات ایکسپریس بند کررہے تھے کہ اوپر سے پولیس آگئی پھر زیبروں کے ساتھ یوتھیوں والی ہو گئی،،کئی فسادی گرفتار کر لیے گئے
7
54
1
127
1,096
عوام کب تک سیاسی جماعتوں کی ضد اور انا کی قیمت چکائیں؟ پہلے پی ٹی آئی، اب مولانا فضل الرحمٰن—شاہراہیں بند کرنے سے مریض، طلبہ، ملازمین اور کاروبار متاثر ہوتے ہیں۔ احتجاج جمہوری حق ہے، نقل و حمل کی آزادی بھی عوام کا جمہوری حق ہے عوام کی زندگی مفلوج کرنا کون سی خدمت ہے؟ مولانا صاحب، ملک کو استحکام چاہیے؛ اپنی سیاسی لڑائی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں۔
237
293
58
965
49,107
پشاور ٹول پلازہ پر پولیس کا فضل الرحمان کےانتشاری گروہ پر واٹر کینن کا استعمال،،
2
14
42
535
S Rahman retweeted
فضل الرحمن کا بھائی سینیٹر عطاء الرحمن اپنے چند پیڈ بندوں اور گاڑیوں کے ساتھ موٹروے پر بھیرہ انٹر چینج بند کر کے کھڑا ہے۔ اگر قانون حرکت میں آئے گا تو پھر یہ دھاڑیں مار کر رو رہے ہوتے ہیں کہ زیادتی ہوگئی فلانا فلانا..
12
27
97
1,863
S Rahman retweeted
باہر عوام کو اذیت میں رکھ کر ٹریفک روک کر دوکان میں نماز پڑھی جا رہی ہے سبحان اللہ
29
49
4
171
10,491
S Rahman retweeted
مولانا کی احتجاج کی کال کو فیصل آباد کے شہریوں نے مسترد کر دیا، معمولات زندگی معمول پر، بازار، سڑکیں کھلی
2
25
56
833
S Rahman retweeted
شاید مولانا کو بھی وہی ٹکور چاہیے جو کرین پارٹی کے کرتا دھرتاوں کو کی تھی، یہ زبان کسی پاکستانی کی تو نہیں ہوسکتی، "تمہارے منہ خون لگ چکا ہے خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ بھی گزارہ نہیں، تو سن لیں ھم اپنا خون دینے کیلیے تیار ہے" کیا اس پر کوئی ایکشن ہوگا..! 🤔
21
32
6
112
6,418
علامہ اقبال نے انہیں لوگوں کے لیے یہ شعر کہا ہے کہ تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کر دیں اقبال تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے اللہ اس فتنہ سے قوم کو نجات دلائیں جو عوام کو تکلیف دے کر سجدے کررہے ہیں۔ اللہ ایسے لوگوں کو سخت ناپسند فرماتا ہے جو اسکے مخلوف کے تکلیف کا سبب بنتے ہیں
فضل الراحمان کے احتجاج کا نتیجہ فضل الرحمان کے کارکنان نے بھیرہ کے مقام پر موٹروے کو بند کرکے ایمبولینس کو بھی روکھ کیا۔ ریسکیو اہلکاروں سے بدتمیزی کے بعد ایمبولینس میں موجود خاتون کو ریسکیو اہلکاروں نے آکسیجن باندھ کر پیدل چلنے کو کہا ۔۔ کیا یہ ہے اسلام اور عام کی خدمت ؟ @KhawajaMAsif @TararAttaullah @GFarooqi @MohsinnaqviC42 @fkkundi @SamarHBilour
5
8
22
620
S Rahman retweeted
🚨جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں، ہم تو جمہوریت کی حفاظت کر رہے ہیں، ہم تو آمریت کے خلاف ہیں۔۔ جبکہ اللہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ یہ فساد کرنے والے ہیں یہ ظالم ہیں۔۔
16
122
3
229
2,343
S Rahman retweeted
جب کراچی والے لاہور جاتے ہیں تو وہاں کی ترقی اور بہترین ماحول دیکھ کر حسد کرتے ہیں کہ پنجاب والوں نے کونسی ایسی نیکی کی ہے جو آپکا صوبہ آپکے شہر اتنے ترقی یافتہ ہیں اور ہم نے ایسا کیا گناہ کیا ہے جو پیپلزپارٹی ہمارے گلے پڑی ہوئی پیپلز پارٹی کی طویل حکمرانی اور کرپشن نے کراچی سمیت پورے سندھ کو تباہ کر دیا ہے جہاں عوام آج بھی پانی، بجلی، پبلک ٹرانسپورٹ، صحت اور معیاری سرکاری اسکولوں جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور اندرون سندھ و تھر میں ترقی کے دعوے محض کھوکھلے نعرے ہیں۔باشعور شہری
7
159
2
277
3,714
S Rahman retweeted
پہلے دھمکیاں لگایاکرتا تھا، پھر جج کے پاس جا کر خالی کرسی سے معافیاں مانگتا تھا۔
6
18
42
630
S Rahman retweeted
یوتھیوں لعنت تم پر بھیجنی ہے یا تمہارے مہاتماپر! ویسے بنتی تم دونوں پر ہے 🖐👇
11
27
2
72
1,266
ایک سندھی بھائی نے آج فیسبک پر یہ پوسٹ لگا کر نمک حرام بھولڑوں کا مزاق اڑایا ہے جو صرف بینظیر انکم سپورٹ کے پیسوں پر ضمیر بیچ کر اندرون سندھ کو ڈائریکٹ فنڈ ملنے سے انکار کر رہے ہیں تاکہ پیپلز پارٹی کی ظالم حکمرانی قائم رہے۔ اسکو ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
10
279
3
495
4,963
فضل الرحمن کا بھائی سینیٹر عطاء الرحمن چند گاڑیوں کے ساتھ موٹروے پر بھیرہ انٹر چینج بند کر کے کھڑا ہے۔ اب اگر اس"دنبے"کی چکی کٹی گئی تو پھر کہیں گے اخے۔۔سینیٹر کو"کٹا"ہے
43
121
7
464
35,979